Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, جولائی 4, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک روپے 97 پیسے کی کمی
  • کینیا کی سپریم کورٹ نے ارشد شریف کےقتل میں ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی درخواست مسترد کر دی
  • جہانیاں : معروف عالم ناصر مدنی کو نمازِ جمعہ کے دوران دل کا دورہ : ملتان میں زیرِ علاج
  • زار سے ضمیر تک ۔۔روسی ناول کا اردو بیانیہ : محمد عمران کا کتاب کالم
  • قصّہ کلکتہ میں گذاری ایک مایوس رات کا : نصرت جاوید کا کالم
  • ژوب: کوئٹہ سے پشاور جانے والی بس کھائی میں گر گئی، 40 افراد ہلاک
  • ایران کے رہبرِ اعلی سید علی خامنہ ای کی تدفین کی سات روزہ تقریبات شروع
  • پاک بھارت مذاکرات کا امکان ہی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کہانی نرگس کی … اسد مفتی کاکالم
  • لاہور سانحہ میں جاں بحق بچوں کا خون کس کے ہاتھوں پر ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی نے 3 کھرب 9 ارب روپے لاگت کے 28 منصوبوں کی منظوری دے دی
اہم خبریں

سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی نے 3 کھرب 9 ارب روپے لاگت کے 28 منصوبوں کی منظوری دے دی

ایڈیٹرجون 25, 20230 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد:سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی) نے تعلیم، ٹیکنالوجی، توانائی، فزیکل پلاننگ اور کمیونیکیشن کے شعبوں میں 3 کھرب 9 ارب 14 لاکھ روپے کے 28 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی۔
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایک پریس ریلیز میں بتایا گیا کہ سی ڈی ڈبلیو پی کا اجلاس وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال کی صدارت میں ہوا۔
اجلاس میں سیکریٹری وزارت منصوبہ بندی، اراکین پلاننگ کمیشن اور مختلف وزارتوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔
فورم نے بنیادی طور پر سندھ میں تعلیمی سہولیات کی تعمیر نو کے ذریعے سیلاب سے نمٹنے کے پروگرام کی منظوری دی، جس کی مالیت جے آئی سی اے کی جانب سے ایک ارب 56 کروڑ 60 لاکھ روپے کی ہے
اس نے خصوصی اقتصادی زونز کے لیے 69 کروڑ 80 لاکھ روپے لاگت کے ون اسٹاپ سروس سینٹر کے قیام کی منظوری بھی دی۔
اجلاس میں ایم یو ای ٹی جامشورو میں طلبہ کے لیے 2 ارب 36 کروڑ روپے کی تعلیمی اور تحقیقی سہولیات کو جدید بنانے کی بھی منظوری دی گئی، جبکہ اروڑ یونیورسٹی آف آرٹ، آرکیٹیکچر، ڈیزائن اینڈ ہیریٹیج، سندھ میں فنکارانہ جدت اور ٹیکنالوجی کے انضمام کی فوری ضرورت ہے جس کی لاگت 96 کروڑ 43 لاکھ 5 ہزار، پیپلز نرسنگ اسکول، لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز، جامشورو کی اپ گریڈیشن اور بہتری کے لیے 78 کروڑ 61 لاکھ روپے کی بھی منظوری دی گئی۔
سینٹرل ڈیولپنٹ پارٹی نے ایچ پی ٹی راوت ٹرانسمیٹنگ اسٹیشن کو اپ گریڈ کرنے کی بھی منظوری دی جس کے ذریعے ایک ہزار کلو واٹ کا ڈی آر ایم سے چلنے والا میڈیم ویو ٹرانسمیٹر 4 ارب روپے کی غیر ملکی فنڈڈ گرانٹ کے تحت نصب کیا جائے گا، اسکردو (بلتستان ریجن) میں 97 کروڑ 89 لاکھ روپے کی لاگت سے لڑکوں کے لیے پولی ٹیکنک انسٹی ٹیوٹ کا قیام، 7 ارب 30 کروڑ روپے لاگت سے اسلام آباد ٹیکنوپولیس کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی، آڈٹ ہاؤس لاہور کی تعمیر، جس کی لاگت ایک ارب 99 کروڑ 76 لاکھ روپے ہے اور 4 ارب 47 کروڑ 61 لاکھ روپے کے ویمن آن وہیل پروجیکٹ کی منظوری دی گئی۔
اجلاس میں لاہور کراچی موٹروے (ایم-3) پر بوچیکی ننکانہ روڈ پر رائے منصب علی خان کھرل کے نام پر ایک ارب 30 کروڑ روپے کے انٹرچینج کی تعمیر، لاہور-عبدالحکیم موٹروے (ایم-3) پر ایک ارب 70 کروڑ روپے کی لنڈیانوالہ انٹرچینج کی تعمیر، موڑ کھنڈہ سے حبو بائے بالا، ضلع ننکانہ صاحب تک 5 ارب 68 کروڑ روپے کی سڑک کی تعمیر اور چشتیاں سے چک نمبر 46/3R براستہ ڈاہرنوالہ (41.154 کلومیٹر) سڑک کو دہرا کرنا جس میں ڈاہرانوالہ سے چک 175ایم تک 4.859 کلومیٹر پر محیط دو لین لنک روڈ کے لیے 8 ارب 90 کروڑ روپے کی لاگت کی منظوری دی گئی۔
5.5 ارب روپے کی ٹریک مینٹیننس مشینری کی بحالی اور خصوصی مرمت، مین دکی روڈ سے کھرشنگ براستہ بگاو اور شنلائز سنجاوی، ضلع زیارت تک سڑک کی تعمیر، جس کی مالیت 1.5 ارب روپے ہے۔ سی ڈی ڈبلیو پی نے لاڑکانو سے لکھی تک 4.92 ارب روپے کی سڑک کو دہرا کرنے کی بھی منظوری دی۔
ساتھ ہی سنی گڑ ڈیم کی تعمیر (نظرثانی شدہ) 5 ارب 11 کروڑ روپے، 2 ارب 10 کروڑ روپے کی لاگت سے انسٹی ٹیوٹ آف اسپورٹس کے قیام، 250 ارب روپے کی لاگت سے اسکول نہ جانے والے بچوں کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے اور یونیورسٹی آف نارووال (نظرثانی شدہ) کے لیے ساڑھے 3 ارب روپے کی بھی منظوری دی گئی۔
اس کے علاوہ، فورم نے کئی منصوبوں کو منظوری کے لیے قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کو بھیج دیا۔
(بشکریہ:ڈان نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبجلی کی طلب ریکارڈ 30 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گئی، شارٹ فال 6 ہزار میگاواٹ سے متجاوز
Next Article قومی اسمبلی: مالی سال 24-2023 کا بجٹ منظور، ٹیکس ہدف 215 ارب روپے بڑھا دیا گیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک روپے 97 پیسے کی کمی

جولائی 4, 2026

کینیا کی سپریم کورٹ نے ارشد شریف کےقتل میں ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی درخواست مسترد کر دی

جولائی 3, 2026

جہانیاں : معروف عالم ناصر مدنی کو نمازِ جمعہ کے دوران دل کا دورہ : ملتان میں زیرِ علاج

جولائی 3, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک روپے 97 پیسے کی کمی جولائی 4, 2026
  • کینیا کی سپریم کورٹ نے ارشد شریف کےقتل میں ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی درخواست مسترد کر دی جولائی 3, 2026
  • جہانیاں : معروف عالم ناصر مدنی کو نمازِ جمعہ کے دوران دل کا دورہ : ملتان میں زیرِ علاج جولائی 3, 2026
  • زار سے ضمیر تک ۔۔روسی ناول کا اردو بیانیہ : محمد عمران کا کتاب کالم جولائی 3, 2026
  • قصّہ کلکتہ میں گذاری ایک مایوس رات کا : نصرت جاوید کا کالم جولائی 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.