Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, اپریل 27, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»چین کا گوادر حملے پر احتجاج : ایک تنظیم نے ذمہ داری قبول کر لی
اہم خبریں

چین کا گوادر حملے پر احتجاج : ایک تنظیم نے ذمہ داری قبول کر لی

ایڈیٹراگست 13, 20238 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
china flag
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : چینی سفارت خانے نے بلوچستان کے شہر گوادر میں اپنے شہریوں کو لے جانے والے قافلے پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے پاکستانی حکام سے مکمل تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق اتوار کی ’صبح 10 بجے چھوٹے ہتھیاروں اور دستی بموں سے لیس دہشت گردوں نے حملہ کیا، تاہم سکیورٹی فورسز کی بروقت اور موثر کارروائی میں دونوں دہشت گرد مارے گئے۔‘بیان کے مطابق حملے میں کسی سکیورٹی اہلکار یا شہری کو نقصان نہیں پہنچا۔
اس حملے پر ردعمل دیتے ہوئے اسلام آباد میں واقع چینی سفارت خانے نے ایک بیان میں کہا کہ ’13 اگست کو چینی شہریوں کو لے جانے والے ایک قافلے پر گوادر کی بندرگاہ کے قریب حملہ کیا گیا۔‘
بیان کے مطابق حملے میں چینی شہریوں کو کسی جانی نقصان کا سامنا نہیں ہوا اور قافلے میں موجود چینی اہلکار محفوظ ہیں۔
چینی سفارت خانے نے کہا کہ وہ ’دہشت گردی کی اس کارروائی کی شدید مذمت کرتا ہے اور کراچی میں سفارت خانے اور قونصلیٹ جنرل نے فوری طور پر ہنگامی ردعمل کا آغاز کرتے ہوئے پاکستانی حکام سے حملے کی مکمل تحقیقات کرنے، قصورواروں کو سخت سے سخت سزا دینے، ایسے واقعات کو دوبارہ رونما ہونے سے روکنے کے لیے حکمت عملی وضع کرنے اور موثر اقدامات کی درخواست کی ہے۔
’موجودہ سکیورٹی صورت حال کے پیش نظر، چینی سفارت خانہ پاکستان میں چینی شہریوں کو یاد دلاتا ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں تاکہ ان کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنایا جا سکے۔‘
گوادر میں مقامی افراد کا کہنا ہے کہ شہر کے علاقے فقیر کالونی کے قریب فائرنگ کی آوازیں سنی گئیں جبکہ تمام شاہراہوں کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا۔
بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) نے اتوار کو اپنے ایک بیان میں دعویٰ کیا کہ ’گوادر میں چینی انجینیئروں کے ایک قافلے کو بلوچ لبریشن آرمی کی مجید بریگیڈ نے نشانہ بنایا۔‘
سینیٹر اور سابق صوبائی وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ حملے میں کوئی چینی شہری جان سے نہیں گیا۔انہوں نے لکھا کہ ’میں گوادر میں چینی کارکنوں کے قافلے پر ہونے والے گھناؤنے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔‘

 

 

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

پاک چین
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسردار اختر مینگل نگراں وزیراعظم کی تقرری پر برہم، نواز شریف کو خط لکھ دیا
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : نیا نگران وزیر اعظم ۔۔ جمہوری عمل سے گریز کا نقطہ آغاز؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سید مجاہد علی کا تجزیہ : پاک چین تعلقات میں سکیورٹی کی دراڑ

نومبر 16, 2024

سید مجاہد علی کا تجزیہ : اسحاق ڈار کی غیر ذمہ داری اور پاک چین تعلقات

نومبر 1, 2024

سی پیک کے 10 سال مکمل ہونے کی تقریب، پاکستان اور چین کے درمیان مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط

جولائی 31, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون اپریل 27, 2026
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری اپریل 26, 2026
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی اپریل 26, 2026
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے اپریل 26, 2026
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 26, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.