Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, اپریل 26, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»کھیل»ایشیا کپ آج شروع ہو گا : جیت کا تسلسل برقرار رکھیں گے ، کسی ٹیم کو آسان نہیں سمجھتے : بابر اعظم
کھیل

ایشیا کپ آج شروع ہو گا : جیت کا تسلسل برقرار رکھیں گے ، کسی ٹیم کو آسان نہیں سمجھتے : بابر اعظم

ایڈیٹراگست 30, 20230 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
babar azam multan
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان : پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایشیا کپ کے افتتاحی میچ سے قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سری لنکا میں افغانستان کے خلاف سیریز اچھی رہی، جیت کے تسلسل کو برقرار رکھنے کی کوشش کریں گے۔
ملتان میں پریس کانفرنس کے دوران بابر اعظم نے کہا کہ کسی بھی حریف ٹیم کو آسان نہیں لیں گے، پورا ایشیا کپ پاکستان میں ہوتا تو خوشی ہوتی، پاکستان اور بھارت کا میچ ہمیشہ ہی اہم ہوتا ہے۔بابر اعظم نے کہا کہ پاکستان ٹیم پر طرح طرح کی باتیں ہوئیں، کسی نے اعتراضات کیے، کسی نے تعریف بھی کی، ہمارا فوکس کرکٹ پر رہا جس کی وجہ سے ون ڈے میں نمبر ون ٹیم بنے۔
کپتان قومی کرکٹ ٹیم نے مزید کہا کہ ٹریولنگ شیڈول ایسا بنایا ہے کہ آرام بھی مل رہا ہے، سینٹرل کنٹریکٹ پر جلد اچھی خبر ملے گی، تمام تر مسائل کے باوجود فوکس کرکٹ پر رہا ہے۔
بابر نے کہا کہ جب مجھے کپتانی ملی تھی تو میں نے کوشش کی تھی ٹیم کا مائنڈ سیٹ تبدیل کرنا ہے، لوگوں کی توقعات اور بڑھ گئی ہیں جوکہ ہمیں پوری کرنی ہیں، میرا گول یہ ہے کہ ٹیم کو فائدہ ہو، انفرادی سطح پر سوچنا چھوڑ دیا ہے، ٹیم کی کامیابی کے حوالے سے سوچتا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے سارے پلیئرز مختلف لیگز میں گئے ہوئے تھے، سب کو مختلف ٹاسک دیے گئے تھے، کوچز نے جس طرح پلیئرز کو دیکھا اور لے کر چلے بہت اچھا کام کیا، کچھ بھی ہوسکتا ہے کسی کو انجری بھی ہوسکتی ہے لیکن مجھے اس وقت جو ٹیم ہے وہ بیسٹ لگ رہی ہے ، ابھی ورلڈ کپ میں ٹائم ہے اگر کوئی تبدیلی کرنی پڑی تو ابھی چانس ہے۔
نیپال کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت کمار نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ہم پہلی بار ایشیا کپ کھیل رہے ہیں، یہ اچھی بات ہے کہ ہم ایشیا کپ کھیل رہے ہیں، پاکستان کی ٹیم اچھی اور مضبوط ہے، پاکستان کی ٹیم تجربہ کار ہے جس کا ان کو فائدہ ہے لیکن ہم نے ایشیا کپ کیلئے اچھی تیاری کی ہے، ہم زمبابوے کیخلاف جیت کر کوالیفائی کرکے آئے ہیں۔
روہت کمار نے کہا کہ پاکستان میں بہت انجوائے کر رہے ہیں، یہاں کے لوگ بہت اچھے ہیں، رضوان ہمارے کھلاڑیوں کے پاس آئے ہم سے بات کی، رضوان نے ہم سے اپنا تجربہ شیئر کیا ہم سے بات کی جو بہت اچھا لگا۔
خیال رہے کہ ایشیا کپ 2023 کا پہلا میچ آج پاکستان اور نیپال کے درمیان ملتان میں کھیلا جائے گا۔
ایشیا کپ کیلئے پاکستان کا اسکواڈ
بابر اعظم (کپتان)، شاداب خان ( نائب کپتان ) ، عبد اللہ شفیق، فہیم اشرف، فخر زمان، حارث رؤف ، افتخار احمد، امام الحق، محمد حارث (وکٹ کیپر )، محمد نواز، محمد رضوان (وکٹ کیپر )، محمد و سیم جو نیئر، نسیم شاہ، سلمان علی آغا، سعود شکیل، شاہین شاہ آفریدی اور اسامہ میر (ٹریولنگ ریزرو : طیب طاہر)

 

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ایشیا کپ بابر اعظم
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleرضی الدین رضی کا کالم:اندرا گاندھی کاقتل جب میں نے پہلا ضمیمہ تیار کیا
Next Article ڈاکٹر طاہرہ کاظمی کا کالم : ڈاکٹر بیٹی کی کنپٹی پر گولی !
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

کرکٹ میں بھی بھارت چاروں شانے چِت : انڈر 19 ایشیا کپ کا ٹائٹل پاکستان کے نام ۔۔سمیر منہاس کی شاندار سنچری

دسمبر 21, 2025

ایشیا کپ سپر 4: بنگلہ دیش کو 41 رنز سے شکست :بھارت فائنل میں پہنچ گیا

ستمبر 25, 2025

سری لنکا کیخلاف جیت کے بعد پاکستان ایشیا کپ کے فائنل میں کیسے پہنچ سکتا ہے؟

ستمبر 24, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 26, 2026
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت اپریل 25, 2026
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم اپریل 25, 2026
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 25, 2026
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی اپریل 24, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.