Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, اپریل 26, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»علاقائی رنگ»بلوچستان»سبی»سبی : پی ٹی آئی کی ریلی میں بم دھماکہ ۔۔ مرنے والوں کی تعداد چار ہو گئی
سبی

سبی : پی ٹی آئی کی ریلی میں بم دھماکہ ۔۔ مرنے والوں کی تعداد چار ہو گئی

ایڈیٹرجنوری 30, 20249 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
firing dead bodies
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

سبی : پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع سبّی میں پاکستان تحریک انصاف کی ریلی میں ایک دھماکے کے نتیجے میں چار افراد ہلاک اور پانچ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔سبّی میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر عمران بلوچ نے دھماکے میں ہونے والی ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔ محکمہ صحت کے ایک اہلکار نے بی بی سی اردو کو بتایا کہ دھماکے میں پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکنان کی ریلی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
اس دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئےسبّی کے ایس ایس پی عنایت اللہ بنگلزئی نے بتایا کہ دھماکہ شہر کے جناح روڈ پر اس وقت ہوا جب پاکستان تحریک انصاف کی ایک ریلی گزررہی تھی ۔عنایت اللہ بنگلزئی کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق یہ دھماکہ دیسی ساختہ بم کا تھا جو کہ کسی چیز میں نصب کیا گیا تھا ۔
درایں اثناء کوئٹہ میں تحریک انصاف کے مقامی رہنما آصف ترین نے بتایا کہ ہلاک اور زخمی ہونے والے تحریک انصاف کے کارکن ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ وہ اس ریلی میں شریک تھے جو کہ قومی اسمبلی کی نشست این اے-253 سے پارٹی کے حمایت یافتہ امیدوار صدام ترین کی قیادت میں نکالی گئی تھی ۔پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان نے ایک بیان میں پارٹی کی ریلی میں دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ زخمیوں کی معیاری علاج و معالجے میں کسی قسم کی غفلت برادشت نہیں کریں گے۔
دوسری جانب پاکستان کے الیکشن کمیشن نے سبّی میں ہونے والے دھماکے اکا نوٹس لیا ہے اور چیف سیکریٹری اور آئی جی پولیس سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔

( بشکریہ : بی بی سی اردو )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

بم دھماکہ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسبی میں جناح روڈ پر دھماکا، 2 افراد جاں بحق، کوئٹہ کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
Next Article سکرنڈ کے رمادا میں حنیف سومرو سے پہلی ملاقات : رضی الدین رضی کی سفر کہانی ( پہلا حصہ )
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

کوئٹہ: بم ڈسپوزل اسکواڈ کی گاڑی کے قریب دھماکا، 4 اہلکار شہید، 3 زخمی

اپریل 25, 2025

بنوں چھاؤنی میں دو بم دھماکے : 11 افراد جاں بحق ،30 زخمی

مارچ 5, 2025

خضدار : بس میں بم دھماکہ ۔۔ ایک مسافر ہلاک ، 7زخمی

جنوری 27, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری اپریل 26, 2026
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی اپریل 26, 2026
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے اپریل 26, 2026
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 26, 2026
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت اپریل 25, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.