Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, جولائی 4, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے میں کروڑوں افراد کی شرکت : مرگ بر امریکا کے نعرے
  • لاہور: غیرملکی خواتین سے اسحاق ڈار کے نواسے اور ساتھیوں کی مبینہ اجتماعی زیادتی : خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
  • پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک روپے 97 پیسے کی کمی
  • کینیا کی سپریم کورٹ نے ارشد شریف کےقتل میں ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی درخواست مسترد کر دی
  • جہانیاں : معروف عالم ناصر مدنی کو نمازِ جمعہ کے دوران دل کا دورہ : ملتان میں زیرِ علاج
  • زار سے ضمیر تک ۔۔روسی ناول کا اردو بیانیہ : محمد عمران کا کتاب کالم
  • قصّہ کلکتہ میں گذاری ایک مایوس رات کا : نصرت جاوید کا کالم
  • ژوب: کوئٹہ سے پشاور جانے والی بس کھائی میں گر گئی، 40 افراد ہلاک
  • ایران کے رہبرِ اعلی سید علی خامنہ ای کی تدفین کی سات روزہ تقریبات شروع
  • پاک بھارت مذاکرات کا امکان ہی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»تازہ ترین»وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پرپنجاب لیگ کاآغاز ،16کھیلوں کے مقابلے کرائے جائیں گے،صوبائی وزیر فیصل ایوب کھوکھر
تازہ ترین

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پرپنجاب لیگ کاآغاز ،16کھیلوں کے مقابلے کرائے جائیں گے،صوبائی وزیر فیصل ایوب کھوکھر

ایڈیٹرجون 3, 20244 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان:نوجوانوں کے امور اورکھیلوں کے صوبائی وزیر فیصل ایوب کھوکھر نے کہاہے کہ حکومت پنجاب وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پرکھیلوں کے فروغ پرخصوصی توجہ دے رہی ہے ۔اس سلسلے میں پنجاب لیگ کاآغازکیاجارہاہے جس میں 16کھیلوں کے مقابلے کرائے جائیں گے ۔ان خیالات کااظہارانہوں نے دورہ ملتان کے دوران گیلانی ہاﺅس میں خصوصی اجلاس سے خطاب اوروفود سے ملاقات کے دوران کیا۔انہوں نے مزید کہاکہ یونین کونسل کی سطح سے تحصیل ،ضلع اورپھر صوبے کی سطح تک کھیلوں کے مقابلے ہوں گے جن میں شرکت کرنے والوں کو 15کروڑ روپے کے انعام دیئے جائیں گے ۔انہوں نے کہاکہ خواتین کے لئے کھیلوں کے الگ اوقات مقرر کئے جائیں گے ،ہم نوجوانوں کے لئے انٹرن شپ پروگرام بھی لارہے ہیں ،گریجویٹ نوجوانوں کو 6مہینے کی انٹرن شپ اوروظیفہ دیاجائے گا۔اس موقع پررکن قومی اسمبلی سید علی قاسم گیلانی نے کہاکہ سپورٹس کمپلیکس بناکر نوجوانوں کو کھیلوں کی اچھی سہولتیں فراہم کی جاسکتی ہیں اوریہ وقت کی اہم ضرورت ہے ۔اس موقع پرڈویژن سپورٹس آفیسر منظر فرید شاہ ،ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر فاروق لطیف بھی موجوتھے ۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

فیصل ایوب کھوکھر وزیراعلیٰ مریم نواز شریف
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleحج آپریشن میں سکاؤٹس لیڈروں نے بے مثال خدمات سرانجام دیں ،ڈائریکٹر حج ریحان عباس کھوکھر
Next Article حیدرآباد سلنڈر دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہوگئی، شہر میں ایل پی جی کی دکانیں بند
ایڈیٹر
  • Website

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے میں کروڑوں افراد کی شرکت : مرگ بر امریکا کے نعرے جولائی 4, 2026
  • لاہور: غیرملکی خواتین سے اسحاق ڈار کے نواسے اور ساتھیوں کی مبینہ اجتماعی زیادتی : خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات جولائی 4, 2026
  • پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک روپے 97 پیسے کی کمی جولائی 4, 2026
  • کینیا کی سپریم کورٹ نے ارشد شریف کےقتل میں ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی درخواست مسترد کر دی جولائی 3, 2026
  • جہانیاں : معروف عالم ناصر مدنی کو نمازِ جمعہ کے دوران دل کا دورہ : ملتان میں زیرِ علاج جولائی 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.