Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جون 5, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»گالی یا گولی کسی مسئلے کاحل نہیں، قوموں کی تقسیم ملکی سلامتی کیلئے خطرات پیدا کرتی ہے: وزیراعظم
اہم خبریں

گالی یا گولی کسی مسئلے کاحل نہیں، قوموں کی تقسیم ملکی سلامتی کیلئے خطرات پیدا کرتی ہے: وزیراعظم

ایڈیٹرستمبر 7, 20246 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
shahbaz sharif address
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

راولپنڈی:وزیر اعظم شہبازشریف نے یوم دفاع وشہدا کی مرکزی تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ گالی یا گولی کسی مسئلے کاحل نہیں اور قوموں کی تقسیم ملکی سلامتی کیلئے خطرات پیدا کرتی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے جنرل ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں یوم دفاع وشہدا کی مرکزی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
تقریب سے خطاب میں وزیراعظم کا کہنا تھاکہ باعث اعزاز ہے افواج پاکستان کے بہادر جوانوں، شہداکےلواحقین سے مخاطب ہوں، یہ دن شہدا کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، شہدا نے وطن کی آزادی اور تحفظ کیلئےجان کا نذرانہ پیش کیا، وطن کی خاطرجان قربان کرنیوالوں کوجتنابھی خراج عقیدت پیش کیا جائے کم ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس دن افواج پاکستان نے دشمن کے ارادے خاک میں ملادیے تھے، افواج پاکستان کے شیر سمندر، فضا اور زمین پر اقبال کےشاہین بن کر جھپٹے، لاہور جم خانہ میں چائے پینے کا خواب دیکھنے والا دشمن فرار ہوگیا۔
سیاسی اختلاف کو نفرتوں میں تبدیل نہ ہونے دیں، ملک دشمنوں کو جہاں پائیں گے سرکوبی کریں گے: آرمی چیف
ان کا کہنا تھاکہ شہدا کے والدین سے ملا تو ان کے دل میں ملال نہیں اطمینان تھا، عظیم ماؤں کے آنسوؤں کی قسم، بہادربیٹوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دینگے، اس عظیم فتح پر ہمارے سر ہمیشہ شکر سے جھکے رہیں گے، ہم اپنے شہدا کی قربانیاں ہرگز رائیگاں نہیں جانےدیں گے، شہدا کے لواحقین کے جذبے نے میری آنکھیں نم کردیں، شہدا کےلواحقین کا جذبہ ہےکہ 100 بیٹے بھی ہوں تو وطن پر قربان، پاک افواج کاہرجوان شوق شہادت کےجذبے سےسرشارہے۔
وزیراعظم کا کہنا تھاکہ پاکستان ہم سب کا ہے، اس کی حفاظت، ترقی وخوشحالی ہم سب کی ذمہ داری ہے، پاکستان کئی تہذیبوں کا سنگم ہے، ناقابل تسخیر دفاع ہماری اولین ضرورت ہے، پاکستان امن پسند ملک ہے، کسی ہمسائے کے خلاف جارحانہ عزائم نہیں رکھتا، دہشتگردی، بدامنی کے خاتمے اور خطے کے امن کیلئے پاکستان نے ہمیشہ مثبت کردار ادا کیا۔
انہوں نے کہا کہ قوموں کو خوشحالی کی منزل ہمیشہ امن کے راستے سے ملتی ہے، یقین رکھیں دہشت گردی کا سر کچلنے تک سکون سے نہیں بیٹھیں گے، فتنہ الخوارج کے خاتمے تک قانون نافذ کرنے والے ادارے آپریشن جاری رکھیں گے، گالی یا گولی کسی مسئلے کاحل نہیں، ہم دہشتگردی کا سر مکمل طور پر کچلنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، فتنہ الخوارج کےمکمل خاتمے تک آپریشنز جاری رکھیں گے۔
شہباز شریف کا کہنا تھاکہ اظہار رائے کی آزادی جمہوری معاشرے میں ہر شہری کا حق ہے، قوموں کی تقسیم ملکی سلامتی کیلئے خطرات پیدا کرتی ہے، پاکستان کی خاطر ذاتی مفادات اور خواہشات کو قربان کریں۔
(بشکریہ:جیونیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

وزیراعظم
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسیاسی اختلاف کو نفرتوں میں تبدیل نہ ہونے دیں، ملک دشمنوں کو جہاں پائیں گے سرکوبی کریں گے: آرمی چیف
Next Article نیپرا نے چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی ایک روپے 75 پیسے مہنگی کر دی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پچھلے سوا سال میں ملک نے بے انتہا چیلنجز کا سامنا کیا اور عام آدمی نے قربانی دی: وزیراعظم

جون 11, 2025

بھارت سے پانی، انسداد دہشتگردی اور تجارت پر بات چیت کیلئے تیار ہیں: وزیراعظم

مئی 26, 2025

بھارت نے دوبارہ جارحیت کی تو ایسا جواب دیں گے کہ سوچا بھی نہیں ہوگا، وزیراعظم

مئی 14, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.