Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, اپریل 29, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی ملازمت ختم : غیر ملکی صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کارروائی کا باعث بنی
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے
  • جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم
  • ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا ایموجی کی نئی عالمی زبان لفطوں کی روشنی ختم کر رہی ہے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • صحافی کی گرفتاری اور رہائی : پاکستانی میڈیا کے لیے غیر ضروری خبر : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»ادب»نام ور ناول نگار ، افسانہ نگار اور دانش ور ابدال بیلا انتقال کر گئے
ادب

نام ور ناول نگار ، افسانہ نگار اور دانش ور ابدال بیلا انتقال کر گئے

ایڈیٹردسمبر 23, 202479 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
abdaal-bela
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

راول پنڈی ۔۔( گردو پیش نیوز ) اردو کے نام ور ناول نگار ، افسانہ نگار اور دانش ور ابدال بیلا 22 دسمبر کو راول پنڈی میں انتقال کر گئے ۔ ان کی نماز جنازہ کل 23 دسمبر کو بعد نماز ظہر راول پنڈی میں ادا کی جائے گی۔ ابدال بیلا کی عمر 68 برس تھی ۔ ابدال بیلا 14 دسمبر 1956ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا نام چودھری فضل الدین تھا اور وہ اصلاً برطانوی ہندوستان کے شہر لدھیانہ سے تعلق رکھتے تھے ۔
انھوں نے قیام پاکستان کے بعد لاہور ہجرت کی اور وہیں آباد ہو گئے۔ بیلا کی اسکول اور کالج کی تعلیم لاہور ہی میں مکمل ہوئی۔ انھوں نے گورنمنٹ کالج لاہور اور فیصل آباد کے پنجاب میڈیکل کالج سے بھی تعلیم حاصل کی۔ بطور ایم بی بی ایس ڈاکٹر انھوں نے پاکستان کی فوج میں ایک کیپٹن کی حیثیت سے اپنی پیشہ ورانہ زندگی شروع کی۔ نیز انھوں نے سعودی فوج اور پاکستانی بحریہ میں بھی خدمات انجام دیں۔ سنہ 1997ء میں قائد اعظم یونیورسٹی، اسلام آباد سے ہسپتال ایڈمنسٹریشن میں ایم ایس سی کیا اور 2007ء میں ڈپٹی ڈائریکٹر آئی ایس پی آر کے طور پر خدمات انجام دیتے ہوئے پاکستان آرمی سے بحیثیت کرنل سبک دوش ہوئے۔
ان کی مطبوعات میں آقا (سیرت نبی)، دروازہ کھلتا ہے (ناول)، ٹرین ٹو پاکستان (ناول) ، دہلی کی ارجمند بانو (ناول) ، تم (ناول) ، سائیں بکو شاہ (ناول) ، جادو نگری (ناول) ، ماؤ میودال (ناول) ، بین بجاؤ (ناول)، ابدالیات ، انہونیاں ، عرضی ، بیلا کہانی ، بوندا باندی ، کبوتر با کبوتر ، ککراں ہیٹھ کلی، لب بستہ ، پاکستان کہانی ، رنگ پچکاری ، سن فلاور ، زیر لبی شامل ہیں ۔

( ابتدائی خبر )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

افسانہ نگار انتقال
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکرم کی مرکزی شاہراہ کی بندش کا 75 واں روز، علاج کی سہولیات ختم ، 50 بچے دم توڑ گئے
Next Article آواز دے کہاں ہے ؟ ملکہ ترنم نورجہاں کو ہم سے بچھڑے چوبیس برس بیت گئے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سابق گورنر پنجاب سردارذوالفقار کھوسہ انتقال کر گئے

اپریل 10, 2026

سابق صوبائی مشیر راؤ انیس الرحمان انتقال کر گئے

مارچ 20, 2026

نام ور نعت گو اور مزاحیہ شاعر سید سلمان گیلانی انتقال کر گئے

فروری 21, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی ملازمت ختم : غیر ملکی صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کارروائی کا باعث بنی اپریل 29, 2026
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 29, 2026
  • فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم اپریل 28, 2026
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے اپریل 28, 2026
  • جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم اپریل 28, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.