Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا
  • بات دل میں کہاں سے آتی ہے : ( کچھ باتیں حفیظ ہوشیار پوری کی ) وجاہت مسعود کا کالم
  • ڈونلڈ ٹرمپ: نوبل امن انعام کا خواہاں مگر امن دشمن ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دو خطوط اور جنگ کا بیانیہ : معصومہ شیرازی کا کالم
  • ایران سے مذاکرات اگلے دو روز میں پاکستان میں ہو سکتے ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر ’بہت اچھا کام‘ کر رہے ہیں: ٹرمپ
  • ’ اس شہر میں تم جیسے دیوانے ہزاروں ہیں‘ : آشا بھوسلے لاکھوں دیوانوں کو اداس کر گئیں
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»تازہ ترین»پاکستانی ریاست کو درپیش خطرات : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا تجزیہ
تازہ ترین

پاکستانی ریاست کو درپیش خطرات : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا تجزیہ

ایڈیٹردسمبر 31, 202414 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
muzamil 1
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

غالب نے کہا تھا:
قرض کی پیتے تھے مے اور سمجھتے تھے کہ ہاں
رنگ لائے گی ہماری فاقہ مستی ایک دن
غالب نے یہ شعر شاید پاکستان کی معاصر سیاسی،سماجی اور معاشی صورت حال کے پس منظر میں کہا تھا۔
بد قسمتی یہ ہوئی کہ آ غاز ہی سے ملک کے داخلہ اور خارجہ امور صحیح سمت میں نہ چل سکے ،نتیجے میں 24 برسوں ہی میں ملک دولخت ہو گیا۔باربار کے مارشل لاء اور آ ئین کی پامالی،عقیدے کی غلط تشریح ، شدت پسندی،مکالمے کی معدومیت اور غیر یقینی صورت حال نے ایک ایسے مخمصے کو جنم دیا جس سے ہماری قومی تاریخ بے چہرہ بن کر رہ گئی۔ملک کے تمام ادارے تباہ ہو گئے،لوگوں کا عدلیہ،قانون ساز اداروں ،سکیورٹی فورسز اور سماجی اداروں پر سے اعتبار اٹھ گیا ہے ۔باہمی اعتماد اور تکریم کی تو اب یہ صورت ہے کہ ایک صوبہ دوسرے صوبے سے داخلہ حوالے سے کہیں پر بھی مماثلت نہیں رکھتا۔ ڈمی میڈیا نے بے بنیاد پراپیگنڈے سے سندھ اور بلوچستان کو علاقہ غیر ڈیکلیر کر رکھا ہے اور بطور خاص ان صوبوں کو پنجاب کے مقابلے میں غیر محب وطن ثابت کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔
اب عام بندہ (پنجاب کا) مذکورہ صوبوں کو شاید پاکستان کا حصہ ہی نہیں سمجھتا۔ایک عجیب سی بے گانگی ہے جس کا لوگ شکار ہیں،یہ لمحہ فکریہ ہے ۔ایسی بیگانگی ریاستوں کے لیے زہر قاتل ثابت ہو تی ہے ،اور یہ رویہ اس وقت زیادہ خطرناک بن جاتا ہے جب لوگوں کا اعتماد اداروں بطورخاص عدلیہ اور محافظین پر متزلزل ہو جائے۔اس وقت لوگ افواج پاکستان پر کئی طرح کے سوال اٹھانے لگے ہیں یہ تشویش ناک کیفیت ہے ۔یقینا اس کیفیت کو پیدا کرنے میں بھی افواج پاکستان یا ریاستی پالیسیوں کا اپنا کردار ہے ۔1965 کی جنگ میں پاکستانیوں کے جو جذبات اور وابستگی تھی وہ آ ج عنقا ھے،ایسی صورتحال میں ملکی دفاع میں کمزوری کا سوال جنم لیتا ہے ۔فوجیں دشمن کا اسی وقت دشمن کے ارادوں کو پامال کرتی ہیں جب انھیں اپنے ہم وطنوں کی محبت اور اعتماد حاصل ہو۔موجودہ صورتحال میں مقتدرہ کو ہر حوالے سے اپنا اعتماد بحال کرنا ہو گا۔
اس بحالی کے لیے مقتدرہ کو پیشہ ور بننا ہو گا۔سیاسی اداروں کو خودمختار کرنا ہوگا اور اداروں میں بے جا مداخلت سے گریز کرنا ہوگا۔اگر موجودہ صورتحال برقرار رہی تو ریاست کے وجود کو کئی طرح کے خطرات کا سامنا کرنا پڑے گا۔اب ملک میں قانون کو ہاتھ میں لینے کی روش عام ہے ،عدم تحفظ کا احساس ہے اور ہر طرف مایوسی کے ڈیرے ہیں۔معاشی حوالے سے ایک معروضی یا مصنوعی خوشحالی دکھائی دیتی ہے لیکن حقیقت میں وہ عناصر معدوم ہونے کے قریب ہیں جو کسی بھی ریاست کی بقا کے لیے لازم ہوتے ہیں۔ ‎

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ریاستی ادارے
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکراچی پولیس کے سربراہ دھرنے ختم نہ کرا سکے : ترجمان نے وضاحتی بیان جاری کر دیا
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : اتفاق رائے کے لیے بنیادی اصول وضع کیے جائیں!
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سید مجاہد علی کا تجزیہ : ریاست کیسے ناکام ہوتی ہے ؟

ستمبر 1, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم اپریل 16, 2026
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم اپریل 16, 2026
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 16, 2026
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس اپریل 16, 2026
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا اپریل 16, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.