Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, اپریل 19, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکریٹری جنرل سینیٹر تاج حیدر انتقال کر گئے
اہم خبریں

پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکریٹری جنرل سینیٹر تاج حیدر انتقال کر گئے

ایڈیٹراپریل 9, 202517 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
taj haider
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما تاج حیدر مختصر علالت کے بعد 83 برس عمر میں انتقال کر گئے۔ اہل خانہ کے مطابق وہ مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے اور آج انتقال کرگئے۔ پی پی رہنما وقار مہدی نے بتایا کہ تاج حیدر ہمارے دیرینہ ساتھی اور بہترین سیاسی کارکن تھے، وہ پیپلز پارٹی کے بنیادی اور نظریاتی کارکنان میں سے ایک تھے۔
وقار مہدی کا کہنا تھا کہ تاج حیدر کی سیاسی خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔رہنما پی پی نے مزید کہا کہ مرحوم تاج حیدرکی نمازجنازہ بدھ 9 اپریل کو بعد نمازظہرین مسجد وامام بارگاہ یثرب فیز4 ڈیفنس سوسائٹی میں ادا کی جائے گی۔
پی پی پی کے مرکزی سیکریٹری جنرل اور سینیٹر تاج حیدر 8 مارچ 1942 کو راجستھان کے شہر کوٹہ کے علمی گھرانے میں پیدا ہوئے جبکہ ابتدائی تعلیم گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول رنچھوڑ لائن کراچی سے حاصل کی۔
تاج حیدر فنونِ لطیفہ کے میدان میں آئے اور ٹیلی وژن کے لیے بھی لکھا، تاج حیدر نے اپنے ڈرامہ سیریل آبلہ پا میں پروفیسر آڈی والا کا کردار ادا کیا تھا، انہوں نے مختلف اخبارات میں کالم بھی لکھے۔تاج حیدر نے 1967 کے سوشلسٹ کنونشن میں شرکت کی اور 1967 میں باقاعدہ طور پر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی اور ان کا شمار پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اراکین میں ہوتا تھا۔
مرحوم تاج حیدر کو 2012 میں ستارہ امتیاز برائے سائنسی خدمات دیا گیا، اس سے قبل 2006 میں انہیں تیرھواں پی ٹی وی ایوارڈ برائے مصنف بہترین ڈرامہ سیریل بھی دیا گیا۔
صدرمملکت، وزیراعظم اور دیگر رہنماؤں کا اظہار تعزیت
صدر مملکت آصف علی زرداری نے پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور بانی رکن تاج حیدر کے انتقال پراظہارافسوس کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم تاج حیدر کی پیپلزپارٹی اور جمہوریت کے لیے خدمات کوخراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مرحوم تاج حیدرپاکستان پیپلز پارٹی کااہم اثاثہ اورپارٹی کےنظریاتی کارکنوں میں سے ایک تھے، ان کی وفات سے پارٹی اہم سیاسی رہنما سے محروم ہوگئی ہے۔ صدر مملکت نے مرحوم تاج حیدر کے اہل خانہ کے ساتھ اظہارتعزیت کرتے ہوئے سوگواران کے ساتھ اظہار ہمدردی اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور بانی رکن تاج حیدر کے انتقال پر اظہار افسوس کیا اور ان کی جمہوریت کے لیے خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا۔انہوں نے کہا کہ تاج حیدر کی وفات سے پاکستان اہم سیاسی رہنما سے محروم ہوگیا ہے۔وزیراعظم نے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور سوگواران کے ساتھ اظہار ہمدردی اور صبر و استقامت کی دعا کی۔اسپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق نے بھی مرکزی سیکریٹری جنرل پی پی پی تاج حیدر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سینیٹر تاج حیدر کی طویل سیاسی، سماجی اور ادبی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکے گا۔ان کا کہنا تھا کہ تاج حیدرتہذیب اور شائستگی کا پیکراور نفیس انسان تھے، ان کی جمہوریت کے لیے جدوجہد اورقربانوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ایاز صادق نے کہا کہ ان کی سیاسی اور سماجی جدوجہد نوجوان نسل کےلیے مثال ہے، تاج حیدر پاکستانی سیاست میں شعور اور دانش کی شناخت تھے، ان کے انتقال سے دلی صدمہ ہوا ہے۔جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سینئر سیاست دان سینیٹر تاج حیدر کی وفات پر اظہار افسوس کیا اور کہا کہ مرحوم کی جمہوری اور سیاسی خدمات یاد رکھی جائیں گی۔مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ مرحوم قابل سیاست دان تھے، ان کے اہل خانہ کے دکھ درد میں برابر کا شریک ہوں، اللہ کریم لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
( بشکریہ : ایکسپریس نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

انتقال پی پی پی تاج حیدر
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleاڈیالہ جیل کے باہر دن بھر پولیس کے ساتھ آنکھ مچولی عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری اور رہائی
Next Article نصرت جاوید کا تجزیہ : امریکی کانگرس میں متعارف کرایا جو وِلسن کا قانون اور ہماری مقتدرہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سابق گورنر پنجاب سردارذوالفقار کھوسہ انتقال کر گئے

اپریل 10, 2026

سابق صوبائی مشیر راؤ انیس الرحمان انتقال کر گئے

مارچ 20, 2026

نام ور نعت گو اور مزاحیہ شاعر سید سلمان گیلانی انتقال کر گئے

فروری 21, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ اپریل 19, 2026
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ اپریل 19, 2026
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا اپریل 18, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.