Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, جون 4, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • امن معاہدہ تو تیار ، صرف سرنامے پر ’اختلاف‘ ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»پی ایس ایل 10: پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
اہم خبریں

پی ایس ایل 10: پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

ایڈیٹراپریل 25, 20254 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
peshawar-zalmi
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے 14ویں میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر دوسری کامیابی حاصل کر لی۔
لاہور کے قذافی اسٹڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے لاہور قلندرز 129 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی، پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے 56 اور حسین طلعت نے ناقابل شکست 37 رنز بنائے اور ہدف 17ویں اوور میں حاصل کر لیا۔
129 رنز ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی کا آغاز بھی اچھا نہیں تھا اور پہلی وکٹ صرف 2 رنز پر گر گئی تھی، جب صائم اتنے ہی رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے تھے۔
زلمی کو اگلا نقصان بھی صرف 7 رنز پر اٹھانا پڑا، جب ٹام کوہلر-کیڈمور صفر پر حارث رؤف کا شکار بنے، اس کے بعد تیسری وکٹ کے لیے کپتان بابر اعظم اور محمد حارث نے 33 رنز بنا کر ٹیم کو بحران سے نکالا، تاہم اس موقع پر حارث 20 رنز بنا کر شاہین آفریدی کی گیند پر سکندر رضا کو کیچ دے بیٹھے۔
تاہم، اس کے بعد کپتان بابر اعظم اور حسین طلعت نے سنبھل کر بیٹنگ کی، بابر نے 42 گیندوں پر ایک چھکے اور 7 چوکوں کی مدد سے ناقابل شکست 56 رنز کی بہترین اننگز کھیلی جبکہ حسین طلعت نے 37 گیندوں پر ایک چھکے اور 5 چوکوں کی مدد سے 51 رنز بنائے اور آؤٹ نہیں ہوئے۔
اس طرح پشاور زلمی نے مقرر ہدف 17 ویں اوور میں حاصل کرلیا اور لاہور قلندرز کو شکست دے کر ٹورنامنٹ میں دوسری فتح حاصل کر لی۔
لاہور کی جانب سے شاہین آفریدی نے 2 جبکہ حارث رؤف نے ایک وکٹ حاصل کی۔
لاہور قلندر کا آغاز اچھا نہیں تھا، جس کی نصف ٹیم محض 34 رنز پر پویلین لوٹ گئی اور فخر زمان 10، آصف علی 5، عبداللہ شفیق صفر اور ڈیرل مچل 2 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے۔
بعد ازاں، قلندرز کا چھٹا نقصان بھی 44 رنز پر اٹھانا پڑا، جب سیم بلنگز 9 رنز بنا کر علی رضا کا شکار بنے۔
اس موقع پر سکندر رضا اور کپتان شاہین آفریدی نے کچھ مزاحمت دکھائی اور ٹیم کا اسکور 67 پر پہنچایا، تاہم کپتان ہمت ہار بیٹھے اور 16 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔
اس کے علاوہ راشد حسین نے 13 اور حارث رؤف نے 10 رنز بنائے، تاہم سکندر رضا صرف 37 گیندوں پر 3 چھکوں اور 5 چوکوں کی مدد سے 52 رنز بنا کر نمایاں رہے۔
پشاور زلمی کے الزاری جوزف 3 وکٹیں لے کر سب سے کامیاب باؤلر رہے جبکہ لیوک ووڈ اور حسین طلعت نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں، اس کے علاوہ علی رضا اور عارف یعقوب نے ایک، ایک کھلاڑی کو پویلین کی راہ دکھائی۔
قبل ازیں، پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
یاد رہے کہ لاہور قلندر نے 4 میچز کھیل کر 2 جیتے اور 2 میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا، اور اس وقت وہ تیسرے نمبر پر موجود ہے جبکہ پشاور زلمی نے اتنے ہی میچز کھیل کر ایک کامیابی اور 3 ناکامیوں کے ساتھ چوتھے نمبر پر موجود ہیں، جس نے 2 پوائنٹس حاصل کر رکھے ہیں۔
پلیئنگ الیون
میچ کے لیے لاہور قلندر کی ٹیم جن کھلاڑیوں پر مشتمل ہیں، ان میں شاہین شاہ آفریدی (کپتان)، سیم بلنگز (وکٹ کیپر)، فخر زمان، عبداللہ شفیق، ڈیرل مچل، سکندر رضا، آصف علی، راشد حسین، حارث رؤف، آصف آفریدی اور محمد آزب شامل ہیں۔
پشاور زلمی کی ٹیم میں بابر اعظم (کپتان)، صائم ایوب، محمد حارث (وکٹ کیپر)، ٹام کوہلر-کیڈمور، حسین طلعت، مچل اوون، عبدالصمد، لیوک ووڈ، الزاری جوزف، عارف یعقوب اور علی رضا شامل ہیں۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

پشاور زلمی پی ایس ایل 10 شکست لاہور قلندرز
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleشاہد راحیل اور میری کہانیاں ، نیا دن سے ادبی بیٹھک تک : رضی الدین رضی کا کالم
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ :امن سے دور ہوتے دو ہمسائے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بھارت نے پاکستان کو 61 رنز سے شکست دے دی

فروری 15, 2026

پی ایس ایل 10 کا کامیابی سے انعقاد پرامن پاکستان کی جیت ہے: محسن نقوی

مئی 26, 2025

لاہور قلندرز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ہرا کر تیسری بار پی ایس ایل کی فاتح بن گئی

مئی 26, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی جون 1, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.