Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, اپریل 20, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»تازہ ترین»اسلام قبول کر کے کورٹ میرج کرنے والا گوجرانوالا کا مسیحی جوڑا کراچی میں قتل
تازہ ترین

اسلام قبول کر کے کورٹ میرج کرنے والا گوجرانوالا کا مسیحی جوڑا کراچی میں قتل

ایڈیٹرجولائی 30, 202524 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
gujranwala sajid and sana
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی : حکام کا کہنا ہے کہ بوٹ بیسن تھانے کی حدود سے ملے والے جوڑے کی شناخت پنجاب کے شہر گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے 28 سالہ ساجد مسیح اور 25 سالہ ثنا آصف کے نام سے ہوئی ہے۔ کراچی پولیس کے مطابق دونوں افراد کے قتل کا مقدمہ درج کرنے کے بعد پوسٹ مارٹم کیا جا چکا ہے جس کی تفصیلی رپورٹ کا انتظار ہے۔ ایس ایس پی ساؤتھ مہزور علی نے بتایا ہے کہ دونوں مقتولین کا تعلق گوجرانوالہ سے ہے۔
گوجرانوالہ پولیس کے مطابق دونوں گوجرانوالہ سے کراچی پہنچے تھے اور مختلف علاقوں میں رہائش اختیار کر رکھی تھی۔ گوجرانوالہ پولیس کے مطابق ساجد مسیح نے 20 جولائی کو مذہب اسلام قبول کر لیا تھا اور دونوں نے 20 جولائی کو ہی کورٹ میرج کی تھی۔ نکاح نامے کے مطابق ساجد کی عمر 28 اور ثنا کی عمر 25 برس ہے۔ دونوں کو کراچی میں فائرنگ کرکے ہلاک کیا گیا ہے۔اس سے قبل ایس ایس پی کراچی ساؤتھ مہزور علی کا کہنا تھا کہ دونوں کو نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر کے قتل کیا تھا۔ایس ایس پی کے مطابق مقتولین کے پاس سے موبائل فون اور نقدی ملی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ لاشیں زیادہ پرانی نہیں ہیں، رات کے کسی پہر قتل کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق، قریب ہی کام کرنے والے مزدوروں نے لاشیں دیکھ پولیس کو آگاہ کیا تھی۔
پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ سید نے بی بی سی کے نامہ نگار ریاض سہیل کو بتایا کہ دونوں کو سر میں ایک ایک گولی ماری گئی ہے جو دوسری طرف سے باہر نکل گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ دونوں کے کپڑے خون آلود تھے اور لاشیں تازہ معلوم ہوتی ہیں۔ پولیس کے مطابق اس واقعے میں دو الگ الگ ہتھیار استعمال ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق دو پستولوں کے خول ملے ہیں جس سے شبہ ہے کہ قاتلوں کی تعداد بھی کم از کم دو تھی۔ ایس ایس پی ساؤتھ کا کہنا تھا کہ جائے وقوعہ سے دو 9 ایم ایم اور ایک 30 بور کی گولیوں کا خول ملا ہے۔ انھوں نے بتایا کہ گولیوں کے خول کو لیبارٹری تجزیے کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔
( بشکریہ : بی بی سی )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنصرت جاوید کا کالم : کٹھ پتلیئوں کا کھیل بنی ہماری سیاست اور میاں اظہر
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : پاکستان ، اسرائیل کو کیوں تسلیم نہیں کرتا؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ

اپریل 19, 2026

ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ

اپریل 19, 2026

ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ

اپریل 19, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ اپریل 19, 2026
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ اپریل 19, 2026
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا اپریل 18, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.