Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, جون 4, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»ماما قدیر بلوچ انتقال کر گئے : لاپتا افراد کی آواز خاموش ہو گئی
اہم خبریں

ماما قدیر بلوچ انتقال کر گئے : لاپتا افراد کی آواز خاموش ہو گئی

ایڈیٹردسمبر 21, 202531 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
mama qadeer baloch
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کوئٹہ : بلوچستان میں لاپتہ افراد کے لیے سرگرم غیر سرکاری تنظیم ’وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز‘ (وی بی ایم پی) کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ ہفتے کو کوئٹہ میں 80 برس سے زائد عمر میں چل بسے۔
تنظیم کے چیئرمین نصر اللہ بلوچ نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ گذشتہ کئی ماہ سے دمہ، ٹی بی اور جگر کے عارضے میں مبتلا تھے اور ان کا کراچی میں متعدد بار علاج کرایا گیا۔
حالیہ دنوں میں وہ کوئٹہ کے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے، جہاں ہفتے کو ان کا انتقال ہوا۔
نصر اللہ بلوچ کے مطابق ماما قدیر کا تعلق بلوچستان کے ضلع سوراب سے تھا اور ان کی تدفین آبائی علاقے سوراب میں کی جائے گی۔
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کی بنیاد 2006 میں رکھی گئی تھی، جس کے چیئرمین نصر اللہ بلوچ ہیں۔
ماما قدیر چھ جون، 1940 کو قلات ڈویژن کے ضلع سوراب میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم سوراب سے حاصل کی، میٹرک خضدار جبکہ انٹرمیڈیٹ کوئٹہ سے مکمل کیا۔
زمانہ طالب علمی ہی سے وہ قوم پرست سیاست سے وابستہ رہے۔
انہوں نے 1974 میں بینک کیشیئر کی حیثیت سے ملازمت کا آغاز کیا اور 2009 میں ریٹائر ہوئے۔
ان کے دو بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں۔ ان کے بیٹے جلیل ریکی 2006 میں لاپتہ ہو گئے تھے، جن کی لاش تین سال بعد ضلع کیچ سے ملی۔
بیٹے کی گمشدگی کے بعد وہ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز سے وابستہ ہو گئے اور تنظیم کے وائس چیئرمین کے عہدے پر فائز رہے۔
انہوں نے لاپتہ افراد کے مسئلے پر بے شمار احتجاجی مظاہروں میں حصہ لیا اور کوئٹہ و کراچی پریس کلب کے سامنے تقریباً پانچ ہزار سے زائد دنوں تک احتجاجی کیمپ لگائے رکھایہ کیمپ اب بھی جاری ہے اور اسے تاریخ کا طویل ترین بھوک ہڑتالی کیمپ کہا جاتا ہے۔
اس کے علاوہ انہوں نے لاپتہ افراد کے حق میں کوئٹہ سے کراچی، لاہور اور اسلام آباد تک پیدل لانگ مارچ بھی کیا۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

انتقال لا پتہ افراد ماما قدیر بلوچ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنو مئی کے واقعات: دو مزید مقدمات میں یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، اعجاز چوہدری اور محمود الرشید کو 10، 10 سال قید کی سزا
Next Article لاہور کا کھوجی : یاسر پیرزادہ کا کالم
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سینئر صحافی اور دانشور الطاف حسن قریشی 94 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

مئی 17, 2026

سابق گورنر پنجاب سردارذوالفقار کھوسہ انتقال کر گئے

اپریل 10, 2026

سابق صوبائی مشیر راؤ انیس الرحمان انتقال کر گئے

مارچ 20, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.