Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, جولائی 21, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • مرنا کبھی اس قدر آساں نہ تھا : امر جلیل کا کالم
  • مولانا فضل الرحمان ۔۔۔ اثاثے سے باغی تک کا سفر : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • میسی کا جادو نہ چلا : سپین دوسری بار فٹ بال کا عالمی چیمپئن بن گیا : ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کا ’شرمناک رویہ، مکے بھی مارے
  • پیٹرول کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین ، عوام کو فائدہ ہو گا یا نقصان ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • عمران خان کی بہن نورین خان کا افسوسناک بیان ، نتائج کیا ہوں گے ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جاوید ہاشمی کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج
  • 6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے
  • ہائبرڈ نظام ۔۔ بے یقینی ، اندیشے اور بے خبر حکومت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ڈیزل 31 روپے، پیٹرول 5 روپے لیٹر مہنگا : روزانہ نئی قیمت مقرر کرنے کا اعلان
  • ملا کھد بدھ ، گرانی اور سانڈ کے میمنا بننے کی کہانی : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»علاقائی رنگ»سرائیکی وسیب»سرائیکی علاقے کی ترقی کےنام پر لوٹ مار ۔۔ عمران ظفر بھٹی
سرائیکی وسیب

سرائیکی علاقے کی ترقی کےنام پر لوٹ مار ۔۔ عمران ظفر بھٹی

ایڈیٹراگست 19, 20181 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
SERAIKI-SOUTH_PUNJAB
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

میں سرائیکی علاقے کی معاشی ترقی کے حوالے سے کچھ تحریر کرنا چاہتا تھا اور اسی سلسلے میں مجھ کچھ اعداد وشمار کی ضرورت پڑی تو میں نے انٹر نیٹ کا سہارا لیا اور گوگل کے ذریعے مختلف ویب سائٹوں اور اداروں کی رپورٹس کو پڑھنا شروع کر دیا ۔ ہر جگہ مجھے مختلف معلومات مل رہی تھی کسی ویب سائٹ پر تھا کہ کئی درگاہوں سے لاکھوں روپے کا چندہ حکومت کے فنڈز میں جاتا ہے۔ کپاس ، گنا، دال، چاول، چنا، انار، آم، کھجوریں اور سینکڑوں اجناس کا حوالہ ملا جس سے گورنمنٹ کو اربوں روپوں کی وصولی ہو رہی تھی اسکے علاوہ کئی طرح کے ٹیکسز بھی ہیں۔ سردار کوڑے خان جتوئی کی ہزاروں کنال اراضی کا پیسہ، فورٹ منرو کا ریونیو وغیرہ کے علاوہ فنڈز ہیں جنہیں ملا کر ان گنت فنڈز گورنمنٹ کے پاس جاتے ہیں یہ سب دیکھ کر میرے ذہن میں آیا کہ اتنے فنڈز گورنمنٹ کے پاس جاتے ہیں تو اس کے بدلے گورنمنٹ ہمارے سرائیکی علاقے کیلئے کیا کر رہی ہے ۔ اس دوران مجھے پنجاب پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کی ویب سائٹ بھی نظر آئی تو میں نے اسے بھی دیکھا ۔ جب میں نے اس کے منصوبوں کو دیکھا تو میں ہکا بکا رہ گیا۔ کیونکہ مجھے گورنمنٹ کے کئی ایسے منصوبے نظر آئے جن کا ہمارے خطہ میں وجود ہی نہ تھا اور میرے وسیب کے ساتھ ایک اور فراڈ کیا جا رہا تھا یہ کوئی چھوٹا سا فراڈ نہ تھا اور نہ ہی کوئی فرد کر رہا تھا یہ فراڈ اس ملک کے اس صوبے کی حکومت ، ادارے اور حکمران ملکر کر رہے تھے ۔ میرے وسیب کے نام پر کاغذوں میں تو کئی منصوبے شروع کیے گئے مگر یہ تمام کے تمام منصوبے یا تو جھوٹ ہیں یا پھر نا مکمل ہیں کیونکہ ان منصوبوں کو صرف اخبارات کی حد تک رکھا گیا اور زمینی حقائق کچھ اور بتا رہے ہیں۔ مجھے اسی ریسرچ کے دوران گورنمنٹ کی ایک ویب سائٹ ملی جسے میں دیکھنے لگا۔ ان منصوبوں میں خادم اعلیٰ صاف پانی پروگرام جس کی لاگت 25,000/- ملین بتائی گئی ہے۔ یہ منصوبہ کہاں لگا۔ اس پر کیا کام ہوا کسی کو کچھ معلوم نہیں آج تک کتنے واٹر پیوریفیکیشن پلانٹ لگے یا اس خطہ کو صاف پانی کہاں فراہم کیا گیا کوئی معلومات نہیں۔ یہ پروگرام افسر شاہی کی نذر ہوا۔ کمپنیاں پیسہ ہضم کر گئیں کچھ بھی کام نہ ہوا اور تنخواہیں نکلتی رہیں۔اسی طرح سیف سٹیز کے نام سے منصوبہ شروع ہوا جس کی لاگت 12,700/-ملین تھی یہ منصوبہ بھی کھاﺅ پیو موج اڑاﺅ ثابت ہوا۔تعلیمی سہولیات دینے کے نام پر بھی 5500 ملین ڈکارے گئے۔ اتنے بڑے خطے کیلئے رورل روڈز پروگرام شروع کیا گیا جس کی لاگت صرف 11000/- ملین مختص ہوئی اس پروگرام میں بھی ہر کوئی جانتا ہے کہ کتنی کرپشن ہوئی۔ دیہی روڈز کے نام پر شروع ہونے والے یہ منصوبہ ہر علاقہ میں کرپشن کی داستانیں سنا رہا ہے جس علاقے میں جائیں روڈز نامکمل، آدھی بنی ہوئی یا ناقص میٹیریل کی وجہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں ۔ہسپتالوں میں بہتر اقدام کرنے کے نام پر بھی 5000/- ملین مختص ہوئے اور صحت کی سہولیات ہم سب کے سامنے ہے۔ہسپتالوں میں دوائیاں نہیں ملتیں مریضوں کو ادویات باہر سے خریدنی پڑتی ہیں۔ یا پھر وہی نیلی پیلی گولیوں پر ٹرخا دیا جاتا ہے۔اسکے علاوہ بھی صحت، تعلیم، سڑکات، نئی عمارات کی تعمیر، سی ڈی اے، ٹی اے ڈی پی، کینال، موبائل ہیلتھ،ہسپتالوں کی اپ گریڈیشن، یونیورسٹیز کے قیام،کیڈٹ کالجز،کڈنی سنٹرز،ایس پی پی اے پی کے نام پر23000/- ملین کے منصوبے بتائے جارہے ہیں مگر یہ منصوبے زمینی حقائق سے بہت دور نظر آتے ہیں ۔ ان منصوبہ جات کے علاوہ نوجوانوں کیلئے بھی سابقہ گورنمنٹ نے بہت سارے منصوبے شروع کیے جن میں صرف لیپ ٹاپ ہی تقسیم ہوتے نظر آئے ۔جبکہ یوتھ اسکلز ڈویلپمنٹ کے نام7400/- ملین، سپورٹس ڈویلپمنٹ کے نام پر 8000 ملین،سیلف ایمپلائے منٹ کے نام پر 2000/-ملین، قابل طلباءو طالبات کیلئے ایجوکیشنل سکالر شپ کے نام پر 5000/- ملین،ای ایمپلائے منٹ کیلئے 500/- ملین مختص ہوئے جبکہ مختلف ایگری کلچرل سکیموں جن میں ایری گیشن سیکٹر ، ایگری کلچر اینڈ لائیو سٹاک، خادم پنجاب رورل روڈز پروگرام، خادم پنجاب کسان پیکج اور فارسٹری، فوڈ، فشریز اینڈ وائلڈ لائف کے نام پر 92650/- ملین ڈکارے جا چکے ہیں۔ اگر ان تمام اعداد کو جمع کریں تو یہ 212438/-ملین بنتی ہے اگر اس رقم کو روپوں میں دیکھیں تو یہ رقم کھربوں میں بنتی ہے۔ اتنی بڑی رقم اس علاقے کیلئے مختص کی گئی مگر آج بھی اس علاقے کی صورتحال نہ بدلی اس کا ذمہ دار کون ہے ۔ ظالم پنجاب کی یہی متعصبانہ پالیسی تھی جس کی وجہ سے اسے اس خطہ کے عوام نے عبرتناک شکست سے دو چار کیا۔
اتنے زیادہ فنڈز اس علاقہ کیلئے مختص کیے جاتے ہیں اور اگر اس خطہ میں احمد پور شرقیہ آئل ٹینکر جیسا واقعہ رونما ہو جائے تو یہاں برن یونٹ کے علاوہ کوئی صحت کی سہولت نہیں ہوتی اور تخت لہور کو اس خطہ سے کوئی غرض ہی نہیں ہوتی ۔ لوگوں سے کوئی غرض نہیں ہوتی کوئی مرتا ہے تو مرتا رہے ۔ میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا یہ علاقہ پاکستان سے باہر کا ہے۔ یا پھر پنجاب سے باہر ہے اگر ایسا نہیں تو پھر یہاں پر لوگوں کو صحت، تعلیم، روزگار، ترقی کے مواقع کیون نہیں دئیے جاتے۔ یہاں کی ثقافت کو کیوں پروان نہیں چڑھایا جاتا یہ بھی تو پاکستان کی ثقافت ہے۔ ظالم پنجاب جب جب اقتدار میں آیا اس نے خطہ سرائیکستان کے ساتھ ہمیشہ نا انصافی کی اور متعصبانہ رویہ اختیار کیے رکھا۔ اس خطہ کے فنڈز میں خرد برد کی، اس کی تازہ ترین مثال میٹرو بس منصوبہ ہے جس میں 500 کروڑ کے غبن کا انکشاف ہوا ہے۔ اسی طرح صاف پانی سکیم میں بھی کرپشن کی گئی جس کا کیس عدالت میں زیر سماعت ہے۔ میری رب کریم سے دعا ہے کہ وہ میرے خطہ پر رحم فرمائے۔ میرے خطہ کے عوام کو شعور دے کہ وہ اپنے حقوق کیلئے اٹھ کھڑے ہوں ۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنئی حکومت اور زمینی حقائق:جدو جہد/ڈاکٹر لال خان
Next Article عثمان بزدار وزیر اعلیٰ پنجاب :قیدیوں کو تخت لاہور مبارک ہو
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

مرنا کبھی اس قدر آساں نہ تھا : امر جلیل کا کالم

جولائی 21, 2026

مولانا فضل الرحمان ۔۔۔ اثاثے سے باغی تک کا سفر : سید مجاہد علی کا تجزیہ

جولائی 21, 2026

میسی کا جادو نہ چلا : سپین دوسری بار فٹ بال کا عالمی چیمپئن بن گیا : ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کا ’شرمناک رویہ، مکے بھی مارے

جولائی 20, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • مرنا کبھی اس قدر آساں نہ تھا : امر جلیل کا کالم جولائی 21, 2026
  • مولانا فضل الرحمان ۔۔۔ اثاثے سے باغی تک کا سفر : سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 21, 2026
  • میسی کا جادو نہ چلا : سپین دوسری بار فٹ بال کا عالمی چیمپئن بن گیا : ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کا ’شرمناک رویہ، مکے بھی مارے جولائی 20, 2026
  • پیٹرول کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین ، عوام کو فائدہ ہو گا یا نقصان ؟ شہزاد عمران خان کا کالم جولائی 19, 2026
  • عمران خان کی بہن نورین خان کا افسوسناک بیان ، نتائج کیا ہوں گے ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.