Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, اپریل 19, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا
  • بات دل میں کہاں سے آتی ہے : ( کچھ باتیں حفیظ ہوشیار پوری کی ) وجاہت مسعود کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»دوبارہ وزیر اعظم منتخب ہوا تو بھارت ،امریکہ،افغانستان کے ساتھ بہتر تعلقات بناؤں گا:عمران خان
اہم خبریں

دوبارہ وزیر اعظم منتخب ہوا تو بھارت ،امریکہ،افغانستان کے ساتھ بہتر تعلقات بناؤں گا:عمران خان

ایڈیٹرنومبر 21, 20221 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور: تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر دوبارہ وزیراعظم منتخب ہوتا ہوں تو تمام پڑوسیوں بشمول بھارت، افغانستان، ایران، چین اور امریکا کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کرنے کی کوشش کروں گا۔برطانوی اخبار ڈیلی ٹیلی گراف کے ساتھ خصوصی انٹرویو کے دوران پی ٹی آئی چیئر مین نے کہا کہ بھارت میں جب تک بھارتیہ جنتا پارٹی اقتدار میں رہے گی اچھے تعلقات ناممکن ہیں لیکن بھارت کے ساتھ بہتر تعلقات چاہتا ہوں۔ دونوں ممالک کے درمیان بہتر تعلقات سے معاشی فوائد حاصل ہو سکتے ہیں، یہ اسی صورت ہو گا جب دونوں روایتی حریفوں کے ایک دوسرے کے تجارتی ساتھ تعلقات ہوں گے۔۔
اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے سابق وزیراعظم نے کہا کہ تجارت سے فائدے بہت زیادہ ہوں گے، مقبوضہ کشمیر پر بھارتی موقف بنیادی رکاوٹ ہے۔ کیونکہ بھارتی حکمران جماعت کا رویہ سخت گیر ہے، بی جے پی قوم پرست جذبات بھڑکاتی ہے، جس کے باعث وہاں حالات قابو سے باہر ہو رہے ہیں۔ ہم کشمیر کا مسئلہ حل کرنا چاہتے ہیں، جس کے لیے روڈ میپ ہونا چاہیے، ہمیں یہ قبول نہیں کہ کشمیریوں کو حقوق نہ دیئے جائیں۔ بھارت نے جب مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کی تو دونوں ممالک کے درمیان تعلقات سرد مہری کا شکار ہو گئے۔
انہوں نے کہا کہ اگر میں دوبارہ وزیراعظم منتخب ہوتا ہوں تو پاکستان کے تمام پڑوسیوں بشمول افغانستان، ایران، چین اور امریکا کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کرنے کی کوشش کروں گا۔ ہم چین اور امریکا کے ساتھ بہتر تعلقات چاہتے ہیں، بلاک کی سیاست نہیں کرنا چاہتے، ایک اور سرد جنگ نہیں چاہتا، پہلے ہم سرد جنگ میں امریکا کے ساتھ تھے۔جس کے باعث افغانستان کے راستے وسطی ایشیا تک رسائی حاصل نہ تھی۔
پی ٹی آئی چیئر مین کا کہنا تھا کہ ملک کے لیے میری بنیادی تشویش یہ ہے کہ 12 کروڑ لوگ غربت میں ہیں، انہیں کیسے غربت سے نکالا جائے، اس کے لیے امریکا، چین سمیت تمام پڑوسیوں کیساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں، سب کے ساتھ تجارت چاہتے ہیں جس سے ہم اپنی قوم کی مدد کر سکتے ہیں۔

بشکریہ دنیا نیوز

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#afghanistan #again prime minister #chairman pti #china #daily telegraph #india #iran #PTI #usa imran khan
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپاک فوج کے اعلیٰ عہدوں پرتقرری کا عمل آئینی تقاضوں کے مطابق جلد مکمل ہو گا:خواجہ آصف
Next Article غریدہ فاروقی کا کالم :فیصلے کی گھڑی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

مجتبیٰ خامنہ ای بطور ایران کے نئے سربراہ ’ناقابلِ قبول‘ ہیں: نئی تقرری میں مجھے شامل ہونا چاہیئے صدر ٹرمپ

مارچ 6, 2026

ٹرمپ کی مشکلات اور ’’ نظریاتی‘‘ سوچ کے مطابق بڑھکیں لگانے والے شتر مرغ : برملا / نصرت جاوید کا کالم

مارچ 5, 2026

کیا امریکہ کو ایران میں مرضی کا لیڈر مل گیا ہے؟ ۔۔سید مجاہدعلی کا تجزیہ

مارچ 4, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا اپریل 18, 2026
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے اپریل 18, 2026
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم اپریل 18, 2026
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم اپریل 16, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.