Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جنوری 14, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • جمہوریت سے ناخوش امریکہ کی اگلی چال کیا ہو گی ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم
  • طاقت کا کھیل ۔۔’’ فلسطین میں بچے بڑے نہیں ہوتے : یاسر پیرزادہ کا کالم
  • آتش فشاں کے دہانے پر ایران ،رضا شاہ اور فرح دیبا کا تذکرہ : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • ایرانی حکومت کے دن گنے جا چکے : جرمنی : ہلاکتوں کی تعداد 2000 سے تجاوز کر گئی : رائٹرز
  • امریکہ نے دھمکی دی بے نظیر اس کے باوجود مقتل کی طرف چل دیں : نصرت جاوید کا کالم
  • بلوچستان میں 10 لاشوں کی برآمدگی کا معمہ: ’ہم پر غم کے پہاڑ گرا دیے گئے‘ ۔۔لا پتا افراد کے ورثاء
  • پاکستانی بیوروکریسی کا نوآبادیاتی تناظر : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا اختصاریہ
  • بے نظیر کا مائینس ہونے سے انکار ان کے قتل کی وجہ بنا ؟ : حامد میر کا کالم
  • پیر پگاڑا اور بلّی چوہے کا کھیل : سہیل وڑائچ کا کالم
  • نشانیاں ’ چیزیں ‘ نہیں ہوتیں : گھی کے ڈبے میکے کے باورچی خانے اور ابا کی یادیں : ڈاکٹر خدیجہ وکیل کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»سردار اختر مینگل خود کش حملے میں محفوظ : کوئٹہ کی طرف لانگ مارچ جاری : 250 افراد گرفتار
اہم خبریں

سردار اختر مینگل خود کش حملے میں محفوظ : کوئٹہ کی طرف لانگ مارچ جاری : 250 افراد گرفتار

رضی الدین رضیمارچ 29, 202512 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
akhtar mengal sitt inn
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی ( بی این پی) مینگل کا وڈھ سے کوئٹہ کی جانب لانگ مارچ جاری ہے، مارچ کے شرکا مستونگ میں لک بائی پاس عبور کرچکے ہیں۔دوپہر 1 بجے کے قریب بی این پی-ایم کی ریلی کے قریب دھماکے کی اطلاعات سامنے آنے کے بعد مینگل نے ایکس پر کہا کہ وہ پارٹی کے تمام کارکنوں کے ساتھ محفوظ ہیں۔بلوچستان حکومت کے ترجمان شاہد رند نے ایک بیان میں کہا کہ اطلاعات کے مطابق کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، سردار اختر مینگل اور بی این پی کی پوری قیادت محفوظ ہے۔حکومتی عہدیدار نے یقین دلایا کہ بی این پی کی ریلی کے شرکا، اختر مینگل اور دیگر رہنماؤں کی حفاظت صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے۔
شاہد رند نے کہا کہ بلوچستان حکومت گزشتہ رات سے پارٹی قیادت کے ساتھ رابطے میں ہے، ان کے مطابق بی این پی (مینگل) کے وفد نے جمعہ کی رات مقامی انتظامیہ سے ملاقات کی، جس کے بعد اتفاق کیا گیا کہ حکومت کا وفد مینگل سے ملاقات کرے گا۔
بی این پی (مینگل) کا 250 افراد کے گرفتار ہونے کا دعویٰ
بی این پی (مینگل) نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک پوسٹ میں دعویٰ کیا کہ مستونگ کے لک پاس کے قریب سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے نتیجے میں اس کے 250 سے زائد کارکنوں کو گرفتار کیا گیا ہے، جب کہ درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔پارٹی نے الزام عائد کیا کہ قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے مارچ کے شرکا کے خلاف آنسو گیس کی شدید شیلنگ کی، کنٹینرز کے ذریعے سڑک کی ناکہ بندی کی وجہ سے اس کا مارچ لک پاس پر رک گیا۔اس سے قبل پارٹی کی جانب سے ایک پوسٹ میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ ’سیکیورٹی فورسز نے لانگ مارچ کے شرکا پر فائرنگ کی اور بی این پی (مینگل) کے 250 سے زائد رہنماؤں اور کارکنوں کو گرفتار کر لیا۔مینگل نے ہفتہ کی علی الصبح الزام عائد کیا تھا کہ میری (پارٹی کی) سینئر قیادت پر براہ راست گولہ باری کی جا رہی ہے اور ان پر فائرنگ کی جا رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ان کے قافلے کا راستہ لک پاس پر کنٹینرز کے ذریعے بند کر دیا گیا، اختر مینگل نے مستونگ اور کوئٹہ کے عوام سے اپیل کی کہ وہ کراسنگ کے اپنے اپنے اطراف جمع ہوں۔سینئر سیاستدان نے عہد کیا کہ ہم اپنے مقصد کی طرف آگے بڑھیں گے، بھلے ہی ہمیں ایک نئی سرنگ کھودنی پڑے۔انہوں نے کہا کہ ہم اپنے مقصد کے لیے مضبوط اور پرعزم ہیں، اور سب سے بڑھ کر، ہم پرامن ہیں، کوئی طاقت یا جبر ہماری ہمت نہیں ہلا سکتا اور نہ ہی ہمیں ہمارے راستے سے ہٹا سکتا ہے۔
مینگل نے ایک مبینہ ویڈیو بھی شیئر کی جس میں کنٹینر سڑک پر قطار میں کھڑے ہیں، انہوں نے کہا کہ اگر آپ نے ملک اور صوبے کو چلانے کے لیے اتنی محنت کی ہوتی تو ہمیں سڑکوں پر احتجاج نہ کرنا پڑتا۔
دفعہ 144 نافذ، مارچ کیخلاف کارروائی کا انتباہ
دوسری جانب منتظمین نے خبردار کیا ہے کہ اگر مارچ آگے بڑھا تو قانونی کارروائی کی جائے گی۔کوئٹہ کی انتظامیہ نے جمعرات کو بی این پی (ایم) کی جانب سے لانگ مارچ کی منظوری اور وڈھ سے آنے والی سیکیورٹی کی شرط سے متعلق دائر درخواست مسترد کرتے ہوئے اجتماعات پر پابندی عائد کردی۔جمعہ کو بی این پی (ایم) کو لکھے گئے ایک خط میں کوئٹہ کے ڈپٹی کمشنر نے یاد دلایا کہ محکمہ داخلہ بلوچستان نے 28 فروری کو تین ماہ کے لیے قومی/اہم شاہراہوں، سڑکوں ، ریڈ زون بشمول جلوسوں، ریلیوں اور 5 یا 5 سے زیادہ افراد/دھرنوں کے اجتماع پر صوبہ بھر میں پابندی عائد کردی تھی۔خط میں مزید کہا گیا کہ انٹیلی جنس اینڈ کوآرڈینیشن کمیٹی نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا کہ امن و امان کی موجودہ صورتحال کے تحت ریلیاں/ لانگ مارچ ضلع کوئٹہ کے دائرہ اختیار میں داخل نہیں ہوں گے۔خط میں کہا گیا ہے کہ آپ کی درخواست پر پیرا 2/این میں درج بنیادوں پر افسوس ہے اور آپ کو ضلع کوئٹہ میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہے۔خط میں متنبہ کیا گیا ہے کہ خلاف ورزی کی صورت میں، مارچ کے منتظمین کو کسی بھی ناخوشگوار واقعہ یا خلل کے لیے مکمل طور پر ذمہ دار ٹھہرایا جائے گا، مزید برآں منتظمین کے خلاف قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت کارروائی کی جائے گی۔
(بشکریہ :ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

اختر مینگل
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپہلا ون ڈے : نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی
Next Article پہنچی سرکار ، چائے تخم لنگا اور مسمات کٹاپا : شاہدمجید جعفری کا مزاحیہ کالم
رضی الدین رضی
  • Website

Related Posts

ہمارے سینیٹرز کو لاپتا کردیا گیا کسی آئینی ترامیم کا حصہ نہیں بنیں گے، اختر مینگل

اکتوبر 19, 2024

حامد میر کا کالم : اختر مینگل نے استعفیٰ کیوں دیا؟

ستمبر 5, 2024

’اپنے لوگوں کے لیے کچھ نہیں کرسکا ‘، اختر مینگل نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا

ستمبر 3, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • جمہوریت سے ناخوش امریکہ کی اگلی چال کیا ہو گی ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم جنوری 14, 2026
  • طاقت کا کھیل ۔۔’’ فلسطین میں بچے بڑے نہیں ہوتے : یاسر پیرزادہ کا کالم جنوری 14, 2026
  • آتش فشاں کے دہانے پر ایران ،رضا شاہ اور فرح دیبا کا تذکرہ : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم جنوری 13, 2026
  • ایرانی حکومت کے دن گنے جا چکے : جرمنی : ہلاکتوں کی تعداد 2000 سے تجاوز کر گئی : رائٹرز جنوری 13, 2026
  • امریکہ نے دھمکی دی بے نظیر اس کے باوجود مقتل کی طرف چل دیں : نصرت جاوید کا کالم جنوری 13, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.