Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, اپریل 21, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • اسلام آباد میں مذاکرات کی تیاریاں اور غیر یقینی صورتِ حال : جے ڈی وینس آج پاکستان روانہ ہوں گے
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»بغداد سے امریکی خاتون صحافی اغوا : ایران کی حمایت یافتہ ملیشیا پر شبہ
اہم خبریں

بغداد سے امریکی خاتون صحافی اغوا : ایران کی حمایت یافتہ ملیشیا پر شبہ

ایڈیٹراپریل 1, 202610 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
journalist american shelly
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

بغداد سے امریکی خاتون صحافی اغوا : ایران کی حمایت یافتہ ملیشیا پر شبہ

بغداد :عراقی اور امریکی حکام کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد سے ایک امریکی فری لانس صحافی کو اغوا کر لیا گیا ہے۔
حکام کے مطابق مشتبہ اغواکاروں میں سے ایک کا تعلق ایران کی حمایت یافتہ ملیشیا سے ہے۔
ال مانیٹر نامی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ شیلی کٹلسن کو منگل کی شام اغوا کیا گیا تھا۔ وہ ال مانیتر کے لیے خبریں فائل کیا کرتی تھیں۔
عراقی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے رپورٹر کے اغوا کاروں کا تعاقب کیا جس کے نتیجے میں اغوا کاروں میں سے ایک کار الٹ گئی اور ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔
امریکی محکمہ خارجہ کے ایک اہلکار نے بتایا کہ ایران سے منسلک ملیشیا گروپ کتائب حزب اللہ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو عراقی حکام نے حراست میں لیا ہے۔
عالمی عوامی امور کے اسسٹنٹ سیکرٹری آف سٹیٹ ڈیلن جانسن نے کٹلسن کا نام لیے بغیر ایک امریکی صحافی کے اغوا کی تصدیق کی ہے۔
انھوں نے ایکس پر جاری ایک بیان میں کیا: ’محکمہ خارجہ نے پہلے اس شخص کو ان کے خلاف خطرات سے آگاہ کرنے کا اپنا فرض پورا کیا تھا اور اب ہم ان کی جلد از جلد رہائی کو یقینی بنانے کے لیے ایف بی آئی کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں۔‘
خیال کیا جاتا ہے کہ امریکی حکام نے کِٹلسن سے متعدد بار رابطہ کیا تھا تاکہ انھیں ممکنہ خطرات سے آگاہ کیا جا سکے۔ ان سے آخری مربہ سوموار کی رات رابطہ کیا گیا تھا۔
امریکی محکمہ خارجہ نے بی بی سی کو ایک بیان میں کہا: ’رازداری اور دیگر تحفظات کی وجہ سے، ہمارے پاس اس وقت دینے کے لیے مزید کوئی معلومات نہیں۔‘
( بشکریہ : بی بی سی )

 

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleملتان کے مجاہدِ ادب مشتاق کھوکھر کی 13 ویں برسی : رضی الدین رضی کی یاد نگاری
Next Article خلیج کی جنگ کے اثرات : ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 78 روپے کلو اضافہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

اسلام آباد میں مذاکرات کی تیاریاں اور غیر یقینی صورتِ حال : جے ڈی وینس آج پاکستان روانہ ہوں گے

اپریل 21, 2026

امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 21, 2026

امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ

اپریل 20, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • اسلام آباد میں مذاکرات کی تیاریاں اور غیر یقینی صورتِ حال : جے ڈی وینس آج پاکستان روانہ ہوں گے اپریل 21, 2026
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 21, 2026
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ اپریل 20, 2026
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ اپریل 19, 2026
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اپریل 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.