Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, جون 6, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • خلال سے بھی گئے اور خرام سے بھی گئے : وجاہت مسعود کا کالم
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت
  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»ریلیف نہ ملنے کی صورت میں ٹک ٹاک کا کل امریکا میں ایپ بند کرنے کا اعلان
اہم خبریں

ریلیف نہ ملنے کی صورت میں ٹک ٹاک کا کل امریکا میں ایپ بند کرنے کا اعلان

ایڈیٹرجنوری 19, 20254 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
tik tok
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے کہا ہے کہ اگر امریکی حکومت نے اسے ریلیف نہ دیا تو کل 19 جنوری کو امریکا میں ایپلی کیشن کی سروسز بند کردی جائیں گی۔
خبر رساں ادارے ’رائٹر‘ کے مطابق امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے بھی حکومتی فیصلہ برقرار رکھنے کے فیصلے کے بعد ٹک ٹاک انتظامیہ نے 19 جنوری کو امریکا میں ایپ بند کرنے کی دھمکی دے دی۔
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی بائٹ ڈانس کے مطابق اگر جوبائیڈن انتظامیہ نے ٹک ٹاک سے متعلق بنائے گئے قانون میں ایپلی کیشن کو ریلیف فراہم نہیں کیا تو مجبوری میں ایپلی کیشن کو 19 جنوری کو امریکا میں بند کردیا جائے گا۔
امریکی حکومت نے قانون بنا رکھا ہے کہ 19 جنوری تک تک ٹک ٹاک کے امریکی شیئرز کو کسی بھی امریکی شہری یا کمپنی کو فروخت کردیا جائے، دوسری صورت میں کمپنی کو بند کردیا جائے گا۔
اسی قانون کے خلاف ٹک ٹاک نے امریکا کی ٹرائل، اپیل اور سپریم کورٹ میں درخواستیں بھی دائر کی تھیں لیکن اسے عدالتوں سے ریلیف نہیں ملا۔
حکومت کا بنایا قانون کل 19 جنوری کو نافذ ہوجائے گا، تاہم امریکی صدر کے پاس اختیار ہے کہ وہ ٹک ٹاک کو 60 سے 90 دن کا ریلیف فراہم کریں۔
دوسری جانب امریکی صدر جوبائیڈن کی مدت بھی کل 19 جنوری کو ہی ختم ہوجائے گی اور 20 جنوری کو وہاں نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ عہدہ سنبھالیں گے۔اگر حالیہ صدر جوبائیڈن کی جانب سے ٹک ٹاک کو ریلیف فراہم نہیں کیا گیا تو خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ عہدہ سنبھالنے کے چند گھنٹوں بعد ہی ٹک ٹاک کو ریلیف دیں گے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابات میں جیت کے بعد ہی عندیہ دیا تھا کہ وہ ٹک ٹاک کی امریکا میں پابندی کے حامی نہیں، وہ مذکورہ معاملے کا سیاسی حل تلاش کریں گے۔امریکی حکومت کا موقف رہا ہے کہ ٹک ٹاک امریکی شہریوں کا ڈیٹا حاصل کرنے کے چینی حکومت کو فراہم کرتا ہے جب کہ ٹک ٹاک ایسے الزامات کی تردید کرتا ہے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

امریکا ٹک ٹاک
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleملتان ٹیسٹ: پاکستانی اسپنرز کی تباہ کن بولنگ، ویسٹ انڈیز کو 127 رنز سے شکست
Next Article حماس نے 3 اسرائیلی قیدیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کردیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

تین دن میں امریکہ کا ایران پر دوسرا حملہ

مئی 28, 2026

جوہری صلاحیت کا حامل ایران عالمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ

مئی 13, 2026

کیا ایرانی پاسداران ، اسرائیلی مشن کی تکمیل میں معاونت کررہے ہیں؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ

مئی 12, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • خلال سے بھی گئے اور خرام سے بھی گئے : وجاہت مسعود کا کالم جون 6, 2026
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت جون 6, 2026
  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد جون 6, 2026
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم جون 5, 2026
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.