سعودی عرب:خانہ کعبہ کے طواف کے دوران دعائیں پڑھتی ہوئی معصوم بچی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ دورانِ طواف باپ کےکندھے پر بیٹھی بچی اپنی معصوم سی آواز میں دعائیں پڑھ رہی ہے جسے دیگر معتمرین بھی دہرا رہے ہیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق بچی کا تعلق ایشیائی ملک سے ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ دیگر معتمرین بچی کو پیار کر رہے ہیں اور اس کا ہاتھ چوم رہے ہیں۔
(بشکریہ:جیونیوز)
فیس بک کمینٹ

