Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, مئی 2, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • حیدرآباد کنگز مین سنسنی خیز مقابلے کے بعد ، فائنل میں : اسلام آباد آؤٹ
  • یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم
  • باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 سری لنکن کرکٹرز گرفتار
  • امریکی استعماریت کے مدمقابل ایرانی تسلط کا خواب :سیدمجاہد علی کا تجزیہ
  • پروفیسر ڈاکٹر حسان خالق قریشی ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے نئے وائس چانسلر : چارج سنبھال لیا
  • مزدوروں کے عالمی دن پر پیٹرول پھر مہنگا کر دیا گیا: سات روپے لیٹر اضافہ
  • معروف بھارتی گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال اور فحش فلموں کے ذریعے بلیک میلنگ کا الزام
  • ایران و امریکہ میں تعطل: عالمی معیشت کے لیے مشکل گھڑی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پی ایس ایل 11: حیدرآباد نے ملتان سلطانز کو ہرا کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»انور عباس انور» نئے آرمی چیف کی تقری اور دو جرنیلوں کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ :خاص لوگ /انور عباس انور
انور عباس انور

 نئے آرمی چیف کی تقری اور دو جرنیلوں کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ :خاص لوگ /انور عباس انور

ایڈیٹرنومبر 29, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

 الحمد للہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا قضیہ حل ہوگیا سنیارٹی اور میرٹ کی فتح ہوئی ۔ حافظ سید عاصم منیر  آرمی چیف تعینات ہوگئے ہیں ممکن ہے جب آپ یہ سطور پڑھ رہے ہوں تو پاک فوج کی کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب ہو چکی ہو۔
امید تھی کہ نئے سپہ سالار کی تقرری کے ساتھ ہی وطن عزیز جس ہیجانی کیفیت میں مبتلا تھا وہ تمام ہوجائیگی ۔ لیکن  بادی النظر میں ایسا  ہوتا دکھائی نہیں دیتا۔ یہ خبریں انتہائی قابل افسوس ہیں
کہ میڈیا میں خبریں آ رہی ہیں کہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کے نئے آرمی چیف بننے کے بعد لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس اور  کور کمانڈد بہاولپور لیفٹینٹ جنرل فیض حمید نے بھی قبل از وقت ریٹائرمنٹ  لے لی ہے ۔
فوج میں آج تک سپر سیڈ ہونے پر قبل از وقت ریٹائرمنٹ سنی تھی میرٹ پر اور سنیارٹی کے مطابق پرموشن ہونے پر کبھی ریٹائرمنٹ کا نہیں سنا ۔ ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل اظہرعباس 27 اپریل 2023  جنرل فیض حمید 30  اپریل  2023 کو ریٹائر ہو رہے تھے۔
یہ دونوں جنرل اور دیگر جرنیل بھی پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جنرل سید اظہر عباس اور جنرل فیض حمید کے فیصلے سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ یہ جنرل عاصم منیر کے  آرمی چیف بننے پر خوش نہیں۔
ان کی پیشہ ورانہ لیاقت، ساکھ اور حب الوطنی باعث فخر ہےمیرٹ پر تعینات آرمی چیف عاصم منیر سے وزیر اعظم شہباز شریف کی گفتگو۔ وزیراعظم نے نامزد آرمی چیف کو مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ امید ہے آپ کی سربراہی میں مسلح افواج قومی سلامتی کو درپیش چیلینجز سے احسن انداز میں نمٹیں گی اور اور ملک سے دہشت گردی کی عفریت کو مکمل ختم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی رہیں گی۔
وزیراعظم نے جنرل عاصم منیر سے گفتگو میں کہا کہ اللہ تعالیٰ آپ کو ان ذمہ داریوں میں رہنمائی اور مدد فرمائے۔
دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف نے اپنے ایک اعلامیے میں امید ظاہر کی ہے کہ فوج کی نئی قیادت ملک میں استحکام لانے میں کردار ادا کرے گی۔ یہ الگ بات ہے کہ ملک میں استحکام کے حوالے سے اپنا معیار ہے۔
تحریک انصاف کے اعلامیے میں کہا گیا کہ ’فوج کی نئی قیادت سے ہماری توقع ہے کہ وہ ملک میں آئینی حقوق کی بحالی اور جمہوریت کے استحکام کیلئے اپنا کردار ادا کرے گی اور عوام کو نئے انتخابات کے ذریعے ملک کی نئی قیادت چننے کے حق کو تسلیم کیا جائیگا۔‘ تحریک انصاف نے راولپنڈی کے جلسے میں صوبائی اسمبلیوں سے بھی مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے دیکھنا یہ ہے کہ کیا واقعی کپتان اپنے اعلان پر عمل کرتے ہیں یا قومی اسمبلی کی طرح اعلان اعلان ہی رہتا ہے۔
تحریک انصاف خصوصا سابق وزیر اعظم عمران خاں کو اپنی انا اور ہٹ دھرمی کو ترک کر دینا چاہیئے اور پارلیمانی جمہوریت کے استحکام اور آئین کی سر بلندی کے لیے آگے بڑھنا چاہیئے۔
دوسری طرف صدر عارف علوی سابق وزیر اعظم عمران خاں سے ملاقات کے بعد واپس اسلام آباد روانہ ہوئے تو میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور صدر عارف علوی کے درمیان ہونے والی ملاقات کے دوران نئے آرمی چیف کی تقرری کے معاملے پر سیاسی، آئینی اور قانونی امور زیر بحث آئے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین  کی لاہور والی رہائشگاہ زمان پارک کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ تقریباً 45 منٹ جاری رہنے والی اس ملاقات کے دوران ’صدر عارف علوی اور عمران خان نے تمام پہلوؤں سے اس تقرری کا احاطہ کیا ہے۔‘
انھوں نے کہا کہ ’صدر مملکت واپس اسلام آباد روانہ ہو گئے ہیں اور ساڑھے چھ اور سات بجے کے درمیان ایوان صدر اس ضمن میں ایک آفیشل ہینڈ آؤٹ جاری کرے گا جس میں اس ملاقات میں ہونے والی گفتگو کے نتیجے میں اپنا موقف پیش کیا جائے گا۔ تمام معاملات آئین اور قانون کے مطابق ہوں گے۔‘ لیکن صدر عارف علوی نے اسلام آباد واپس پہنچ کر سمری پر دستخط تو کردیئے لیکن عمران خاں اور اپنی ون آن ون ملاقات سے متعلق ہینڈ آوٹ جاری نہیں کیا جس میں بہت سے پیغامات  موجود ہیں۔
‏دعا کیجئے کہ نئے سپہ سالار غیر سیاسی رہتے ہوئے سیاسی  جماعتوں کے تمام جھگڑوں میں ثالث کا کردار ادا کریں گے تاکہ ملک ہیجانی کیفیت سے نکل سکے ۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleجنرل قمر باجوہ نے پاک فوج کی کمان جنرل عاصم منیر کو سونپ دی
Next Article عاصمہ شیرازی کا کالم: الوداع جنرل باجوہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

حیدرآباد کنگز مین سنسنی خیز مقابلے کے بعد ، فائنل میں : اسلام آباد آؤٹ

مئی 2, 2026

یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم

مئی 1, 2026

کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم

مئی 1, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • حیدرآباد کنگز مین سنسنی خیز مقابلے کے بعد ، فائنل میں : اسلام آباد آؤٹ مئی 2, 2026
  • یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم مئی 1, 2026
  • کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم مئی 1, 2026
  • باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 سری لنکن کرکٹرز گرفتار مئی 1, 2026
  • امریکی استعماریت کے مدمقابل ایرانی تسلط کا خواب :سیدمجاہد علی کا تجزیہ مئی 1, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.