Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, اپریل 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ڈیزل 135، پیٹرول 12 روپے فی لیٹر سستا کرنے کا اعلان
  • مارکسزم، طب اور تضادات کی دنیا : ڈاکٹر علی شاذف کاکالم
  • پاکستانی وزیر دفاع کا غیرسفارتی اور غیر ذمہ دارانہ بیان : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اسلام آباد مذاکرات اور حزب اللہ کے 100 رہنماؤں کے قتل کی افواہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • سابق گورنر پنجاب سردارذوالفقار کھوسہ انتقال کر گئے
  • ایران کے نئے سپریم لیڈر زخمی ہیں : امریکی وزیرِ جنگ کا دعویٰ
  • جنگ بندی یا وقتی سکون ۔۔ کیا ایران کو ایٹمی قوت تسلیم کر لیا جائے گا ؟ ۔۔ شہزاد عمران یوسف زئی کا تجزیہ
  • زمانہ طالب علمی کی ایک یاد ، نیا مکتبہ اور پروفیسر ایف ایم خان : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی یاد نگاری
  • غیر مہذب اور پتھر کے زمانے کا ٹرمپ کیا جانے تہذیب کیا ہے ؟ صدائے ابابیل / معصومہ شیرازی کا اختصاریہ
  • پاکستان نے دو ہفتوں کے لیے جنگ بند کرا دی : پرسوں اسلام آباد میں ایران امریکا مذکرات
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»تازہ ترین»مجھے کسی نے نہیں’’ اٹھایا ‘‘ : انور مقصود نے شہیدوں سے مذاق پر معافی مانگ لی
تازہ ترین

مجھے کسی نے نہیں’’ اٹھایا ‘‘ : انور مقصود نے شہیدوں سے مذاق پر معافی مانگ لی

ایڈیٹردسمبر 10, 202420 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
anwer maqsood
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی : عہد ساز مصنف، ڈراما ساز اور مزاح نگار انور مقصود نے پاک نیوی کی جانب سے انہیں ’اٹھائے‘ جانے کی خبروں کی تردید کرتے کہا ہے کہ ’میں 60 سال سے لکھ اور پڑھ رہا ہوں لیکن کبھی شہیدوں کے ساتھ مذاق نہیں کیا، میری بات سے کسی کو دکھ ہوا تو معافی کا طلب گار ہوں‘۔آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر انتظام ہونے والی سترہویں اردو کانفرنس کے اختتامی روز خطاب کرتے ہوئے انور مقصود نے خود کو نیوی کی جانب سے اٹھائے جانے کی خبروں پر وضاحت کی۔
انور مقصود نے بتایا کہ دو روز سے ان کے گھر نہ صرف ملک بھر بلکہ بیرون ممالک سے بھی فون آ رہے ہیں جب کہ سوشل میڈیا بھی ایسی خبروں سے بھرا پڑا ہوا ہے کہ انور مقصود کو نیوی والوں نے اٹھا لیا۔ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے حال ہی میں نیوی والوں کے لیے کچھ کہا تھا لیکن وہ یہ واضح کرنا چاہتے ہیں کہ انہوں نے 60 سال میں کبھی بھی شہیدوں سے متعلق کوئی مذاق نہیں کیا۔ان کے مطابق وہ شہیدوں کی قربانیوں کی وجہ سے ہی آج تک زندہ ہیں، انہوں نے ان کے لیے ہی قربانیاں دیں اور وہ آج تک اسی لیے لکھنے کے قابل ہیں کہ شہیدوں نے ان کے لیے قربانیاں دیں۔
مصنف نے وضاحت کی کہ وہ یہ سوچ بھی نہیں سکتے کہ وہ شہیدوں کا مذاق اڑائیں یا ان سے متعلق کوئی بات کہیں۔ساتھ ہی انور مقصود نے عہد کیا کہ وہ آج تک زندہ لوگوں کے بارے میں بات کرتے آ رہے تھے لیکن آج کے بعد وہ ان پر بھی بات نہیں کریں گے۔مصنف و ڈراما ساز کا کہنا تھا کہ نیوی والے بھی ان کے دوست ہیں اور وہ جو مذاق دوسرے دوستوں کے ساتھ کرتے ہیں، ان کے ساتھ بھی ایسا ہی مذاق کردیا کرتے ہیں لیکن اب وہ ایسا نہیں کریں گے۔ان کے مطابق وہ شہیدوں سے متعلق مذاق کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتے، کیوں کہ ان کی قربانیوں کی وجہ سے ہی یہ ملک ہے۔انور مقصود نے مزید کہا کہ نیوی میں ان کے اچھے دوست اور رشتے دار بھی خدمات سر انجام دیتے رہے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ لیفٹننٹ کمانڈر شمشاد احمد ان کی چچا زاد کے شوہر تھے، پاک نیوی کے سربراہ منصور الحق 50 سال سے ان کے دوست رہے جب کہ ایڈمرل احسن کے ساتھ انہوں نے 20 سال تک برج کھیلا۔
انور مقصود نے مزید کہا کہ وہ نیوی سے متعلق مذاق کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتے، اگر کسی کو ان کی بات سے دکھ اور تکلیف پہنچی ہے تو وہ ان سے معافی کے طلب گار ہیں۔
انور مقصود نے کیا کہا تھا؟
انور مقصود نے کچھ دن قبل زیبسٹ میں ایک ایونٹ میں اپنی گفتگو کے دوران بتایا تھا کہ انہوں نے کچھ عرصہ قبل ایک دوسری تقریب میں شرکت کی تھی، جہاں انہوں نے پاکستان کی تینوں مسلح افواج پر بات کی تھی۔انور مقصود نے کہا کہ انہوں نے تقریب میں تینوں مسلح افواج میں سے پاک نیوی کو غیرت مند قرار دیا تھا۔انہوں نے بتایا کہ انہوں نے دلیل دی تھی کہ پاک نیوی کے جوان اس لیے غیرت مند ہیں، کیوں کہ وہ ڈوب کر مرجاتے ہیں۔انور مقصود کی اسی بات پر وہاں بیٹھے افراد نے قہقہے لگاتے ہوئے تالیاں بجا کر انہیں داد بھی دی تھی
بعد ازاں یہ ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تھا اور کئی سینئر صحافیوں اور مختلف طبقہ ہائے زندگی کے افراد نے انور مقصود کی اس بات پر شدید ناگواری اور غصے کا اظہار کیا تھا۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

انور مقصود
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleاسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے زیراہتمام تیسرا فیض ادبی میلہ کل شروع ہوگا ،مندوبین کی آمد شروع
Next Article من کا اجلا ناصر کالیا : رضی الدین رضی کی یاد نگاری ( مکمل کالم )
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

انور مقصود کےڈرامے ’ہاؤس اریسٹ‘ کا اجازت نامہ منسوخ: شہباز شریف کی نقلیں اتاری گئیں ۔۔ شہری

مئی 4, 2025

کہا عمران تو ہو گا ۔۔ فہیم عامر

فروری 13, 2020

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ڈیزل 135، پیٹرول 12 روپے فی لیٹر سستا کرنے کا اعلان اپریل 10, 2026
  • مارکسزم، طب اور تضادات کی دنیا : ڈاکٹر علی شاذف کاکالم اپریل 10, 2026
  • پاکستانی وزیر دفاع کا غیرسفارتی اور غیر ذمہ دارانہ بیان : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 10, 2026
  • اسلام آباد مذاکرات اور حزب اللہ کے 100 رہنماؤں کے قتل کی افواہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم اپریل 10, 2026
  • سابق گورنر پنجاب سردارذوالفقار کھوسہ انتقال کر گئے اپریل 10, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.