Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, جون 4, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»الیکٹیبل لوٹوں کو ہرا کر تبدیلی لائیں‌ ۔۔ ارشد بٹ ( اوسلو )
اختصاریئے

الیکٹیبل لوٹوں کو ہرا کر تبدیلی لائیں‌ ۔۔ ارشد بٹ ( اوسلو )

ایڈیٹرجولائی 22, 20180 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
lota
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

جناح نے جن کھوٹے سکوں سے بے زاری اور مایوسی کا اظہار کیا تھا۔ وہ انہیں لوٹے اور نام نہاد الیکٹیبلز کے آباؤ اجداد تھے۔ انگریز استعمار کے پروردہ جاگیرداروں، وڈیروں، نوابوں اور سرداروں کے استحصالی جتھے اپنے طبقاتی اور ذاتی مفادات کے تحفظ کے لئے انگریز استعمار کے ہاتھ مضبوط کرتے رہے۔ آزادی کی تحریکوں کو کچلنے اور عوام کا بے رحمی سے خون بہانے میں استعماری قوت کا ہاتھ بٹاتے رہے۔ قیام پاکستان کے بعد یہی طبقے ملک کو ایک جمہوری، خوشحال، ترقی پسند اور روش خیال ریاست اور سماج بنانے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ رہے۔ یہ طبقے انگریز کی پروردہ سول بیوروکریسی اور فوجی جرنیلوں کی آمرانہ حکومتوں کو قائم کرنے میں ایک مؤ ثر آلہ کار بنتے رہے ہیں۔
غلام محمد کی سول آمریت ہو یا جنرل ایوب خان کی فوجی آمریت، جنرل یحیٰ خان، جنرل ضیا الحق اور جنرل مشرف کے سیاہ آمرانہ ادوار ہوں، سیاسی لوٹے اور نام نہاد ایلیکٹیبلز ہی آمروں کا سہارا اور ستون بنے رہے۔ اب الیکشن سے قبل سیاسی لوٹوں اور جناح کے کھوٹے سکوں کے وارثوں نے سلیمانی فرشتوں کے اشارے پر ایک مخصوص سیاسی پارٹی میں ڈیرے ڈال لئے ہیں۔ پی ٹی آئی کے نئے حامیوں سے سیاست پر گفتگو کریں تو ان کے پاس ماسوائے جمہوری سیاست اور سیاستدانوں کو گالیوں سے نوازنے اور آمروں کے گن گانے کے کچھ نہیں نکلے گا۔ ان کا لیڈر تخت اسلام آباد کے لالچ میں بغیرکسی لگی لپٹی کے بڑی ڈھٹائی سے جمہوری سول بالادستی کے خلاف بر سر پیکار ریاستی قوتوں کے مؤ قف کی حمایت کر رہا ہے۔ پاکستان کی کمزور جمہوریت طالع آزما ڈکٹیٹروں کی بوٹوں تلے مسلی جاتی رہی۔ جاگیراروں، وڈیروں،سرداروں اور نوابوں کے گھر کی لونڈی بنی رہی۔ ریاست کے کار گزاروں نے عوام کو جمہوریت اور جمہوریت کو عوام سے دور رکھا۔
قیام پاکستان کے 23 سال کے بعد 1970 ء کے الیکشن میں عوام کو پہلی بار ووٹ کا حق استعمال کر کے اپنے نمائندے اور حکمران منتخب کرنے کا موقعہ ملا۔ ان انتخابات میں عوام نے انگریز استعمار کے پالتو الیکٹیبل جاگیرد اروں، وڈیروں، نوابوں اور ان کے حواری ملاؤ ں کا دھڑن تختہ کر دیا۔ عوام نے جمہوری ریاست، معاشی و سماجی انصاف اور انسانی برابری کی ترجمان سیاسی قوتوں کے حق میں فیصلہ دیا۔
آج کے حالات اور 25 جولائی 2018 کے انتخابات کا 1970 کے حالات اور انتخابات سے موازنہ کرنا مناسب نہ ہو گا۔ مگر آج گلی گلی اور گاؤ ں گاؤ ں عوام میں یہ بات زیر بحث ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ایک مخصوص سیاسی جماعت کو کامیاب کروانے کے لئے راہ ہموار کر رہی ہے۔ ہر جانب قبل از الیکشن دھاندلی کا شور سنائی دے رہا ہے۔ غیر جانبدار مبصرین بھی زبان کھولنے پر مجبور ہیں کہ سب سیاسی جماعتوں کو الیکشن میں برابر کے مواقعے فراہم نہیں کئے جا رہے۔
ان حالات کے باوجود جمہوری قوتوں کو عوامی شعور اور طاقت پر بھروسہ کرنا پڑے گا۔ الیکشن مہم کے آخری دنوں میں کپتان نیازی کے جلسوں میں عوام کی گھٹتی تعداد ان کی گرتی مقبولیت کی طرف واضح اشارے ہیں۔ جمہوریت کے خلاف خفیہ ہتھکنڈے نہ صرف عوام کے سامنے بے نقاب ہو تے جا رہے ہیں، ساتھ ہی عوام سلیمانی قوتوں اور ان کی پالتو کٹھ پتلیوں کے تماشے سے سخت بے زاری کا اظہار کر رہے ہیں۔ امید کی جانی چاہے کہ عوام الیکشن میں لوٹے الیکٹیبلز اور اسٹیبلشمنٹ کی کٹھ پتلی سیاسی قوتوں کو شکست فاش سے دوچار کریں گے ۔ عوام ریاست پر جمہوری سول بالادستی قائم کرنے والی قوتوں کو منتخب کرکے آئین اور قانوں کی حکمرانی، جمہوری عمل اور جمہوریت کو مستحکم کریں گے ۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسر جی، حالات کنٹرول میں ہیں ۔۔ عمار غضنفر
Next Article اچھے بچے رویا نہیں کرتے: پردہ اٹھتا ہے / خاور نعیم ہاشمی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ

جون 4, 2026

عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم

جون 4, 2026

قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم

جون 3, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.