Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی
  • روسی ناول:ایک فکری اور ادبی سفر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب شہزاد عمران خان کا اختصاریہ
  • سفارتی کامیابی کے بعد وزیر اعظم قومی مسائل پر بھی توجہ دیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پیٹرول کی قیمت میں 74 جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»کھیل»ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ کے فائنل میں، پیرس اولمپکس میں بھی جگہ بنا لی
کھیل

ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ کے فائنل میں، پیرس اولمپکس میں بھی جگہ بنا لی

ایڈیٹراگست 25, 20235 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
arshad nadeeem
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

بڈاپسٹ : پاکستان کے ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس کے جیولن تھرو مقابلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس کا ٹکٹ ہنگری میں ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے دوران شاندار تھرو کر کے حاصل کیا۔
بڈاپسٹ میں ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے جیولن تھرو مقابلوں میں ارشد ندیم نے گروپ بی میں اپنی تیسری باری میں 86.79 کی تھرو کی اور ایونٹ کے فائنل کیلئے بھی جگہ بنائی۔پیرس اولمپکس کے کوالیفائنگ اسٹینڈرڈ کے مطابق جیولن تھرو میں 85.5 کی تھرو پر کھلاڑی اولمپکس کیلئے براہ راست کوالیفائی کر جائے گا، یوں ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس میں جگہ پکی کر لی۔
ارشد ندیم نے مسلسل دوسری مرتبہ اولمپکس مقابلوں کیلئے کوالیفائی کیا ہے، اس سے قبل ساف چیمپئن شپ میں شاندار تھرو کرکے انہوں نے ٹوکیو اولمپکس میں جگہ بنائی تھی۔
ارشد ندیم نے 86.79 کی تھرو کے ساتھ ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے جیولن تھرو فائنل کیلئے بھی براہ راست کوالیفائی کر لیا۔ ارشد نے اس سے قبل پہلی باری میں 70.63 اور دوسری میں 86.79 کی تھرو کی تھی ۔
دفاعی چیمپئن اینڈرسن پیٹرز فائنل میں نہ آسکے، انہوں نے 78.49 کی تھرو کی جو انہیں ٹاپ 12 میں رکھنے کیلئے ناکافی تھی جبکہ بھارتی جیولن تھرور نیرج چوپڑا نے 88.77 کی تھرو کی اور پیرس اولمپکس کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
ارشد ندیم کا تعلق میاں چنوں کے نواحی گاؤں چک نمبر 101-15 ایل سے ہے۔
ان کے والد راج مستری ہیں لیکن اُنھوں نے اپنے بیٹے کی ہر قدم پر حوصلہ افزائی کی۔ ارشد ندیم کے کریئر میں دو کوچز رشید احمد ساقی اور فیاض حسین بخاری کا اہم کردار رہا ہے۔

 

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ارشد ندیم اولمپکس ایتھلیٹکس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعمران خان کو سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور نے دھمکیوں کے بعد تبادلہ کرا لیا
Next Article نواز شریف اکتوبر میں وطن واپس آ کر انتخابی مہم کی قیادت کریں گے : شہباز شریف
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ارشد ندیم نے اسلامک یکجہتی گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا

نومبر 20, 2025

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئے

ستمبر 18, 2025

ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: پاکستان کے ارشد ندیم نے گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا

مئی 31, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک جون 23, 2026
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 23, 2026
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا جون 22, 2026
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی جون 22, 2026
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم جون 21, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.