Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا
  • ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی
  • بشیر ساربان ، جانسن اور باقرخانیوں کی کہانی : نصرت جاوید کا کالم
  • امن مذاکرات میں افسوس ناک تعطل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جنم ، قلم اور اظہار الم : غلام دستگیر چوہان کی یاد نگاری
  • اسلام آباد میں مذاکرات کی تیاریاں اور غیر یقینی صورتِ حال : جے ڈی وینس آج پاکستان روانہ ہوں گے
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»۔اظہر سلیم مجوکہ»لاک ڈاﺅن : ڈاکٹروں کے لئے آنے والے ماسک وزراء کے چہروں پر ؟ ۔۔ اظہر سلیم مجوکہ
۔اظہر سلیم مجوکہ

لاک ڈاﺅن : ڈاکٹروں کے لئے آنے والے ماسک وزراء کے چہروں پر ؟ ۔۔ اظہر سلیم مجوکہ

ایڈیٹراپریل 1, 20200 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
azhar majoka
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

دنیا بھر میں کرونا وار کی وجہ سے لاک ڈاﺅن کی صورتحال درپیش ہے اور صورتحال کچھ اس طرح کی ہے کہ
ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و ایاز
نہ کوئی بندہ رہا نہ کوئی بندہ نواز
ہر طرف اور ہر سو ہو کا عالم ہے حیرت کی بات یہ ہے کہ ہر وقت مصروفیت اور وقت نہ ملنے کا رونا رونے والے بھی کرونا کے شکنجے میں جکڑے نظر آتے ہیں گویا پوری دنیا کے معمولات کو ر وک اور بند کر کے دنیابنانے والے نے ایک بار واضح کر دیا ہے کہ ”جس کی دنیا اسی کی مرضی“ اب ہم لاکھ دعوے کرتے رہیں کہ ہمارے پاس جدید ٹیکنالوجی ہے اعلیٰ دماغ ہے خوبصورت جسم ہے، طاقت اور توانائی ہے غرور اور تکبر ہے، نخرے اور ادائیں ہیں حسن اور امارت ہیں دولت اور آسائشیں ہیں سبھی کچھ الٹ پلٹ ہو کے رہ گیا ہے۔
کچھ ممالک میں کرونا نے بھرپور وار کیا ہے اور امریکی صدر ٹرمپ بھی دم درود کا قائل ہو گیا ہے۔ عبادت گاہیں اور مسجدیں ویران ہونے سے روح بلالی اور نمازیوں کے نہ ہونے کا رونا بھی رویا جا رہا تھا خوشی اور انسباط کی خبر یہ ہے کہ بیت اللہ کا محدود طواف شروع ہو گیا ہے اور روضہ رسول ﷺ پر حاضری کا پروانہ بھی لوگوں کو مل گیا ہے خدا کرے کہ آنے والے دنوں میں صورت حال اور بہتر ہو اور اللہ اپنی مخلوق پر پھر سے راضی ہو اور مخلوق خدا بھی راضی بہ رضا ہوتی نظر آئے۔ ابھی تو ہم صرف اذانیں دے کر رسم بلالی ادا کر رہے ہیں سجدوں کا خشوع و خضوع بھی تو درکار ہے۔ ابھی بھی فرقہ بندی اور تفرقہ بازی میں الجھے ہوئے ہیں بھیڑ چال کا شکار ہیں جبکہ موجودہ صورتحال ایک قوم بننے کا تقاضہ کر رہی ہے۔
چین اس کڑی صورت حال میں بھی سچا دوست ثابت ہو رہا ہے وینٹی لیٹر اور ماسک کی امداد دے رہا ہے لیکن کیا ہی اچھا ہو کہ حق بحق دار رسید کے مصداق اس کا صحیح استعمال بھی ہو۔ کہنے والے کہہ رہے ہیں کہ ڈاکٹروں کو دیئے جانے والے ماسک وزراءاور مشیروں کے چہروں پر سجے نظر آ رہے ہیں۔
جیسی حکومت ویسے عوام کے مصداق یہ بھی المیہ سامنے آیا ہے کہ صبح کو مستحقین کو دی جانے والی امداد کی اشیاءشام کو دکانوں پر سجی نظر آتی ہیں (واللہ اعلم بالصواب) حکومت کی طرف سے کرونا فنڈ کا اجراءکر دیا گیا ہے اس سے قبل ڈیم فنڈ قائم ہوا جس کے نتائج اور اثرات ابھی تک مشکوک ہیں لہٰذا کرونا فنڈ کا استعمال بھی شفاف ہوا تو کچھ بات بنے گی ورنہ تو عوام کرونا ٹیکس کی بھی امید لگائے بیٹھے ہیں۔ آٹا اور دیگر اشیاءکا مصنوعی بحران پیدا کرنے والوں سے جب تک آہنی ہاتھوں سے نہیں نبٹا جائے گا اس وقت تک لاتوں کے بھوت باتوں سے مانتے نظر نہیں آتے۔
حکومت اور اپوزیشن کے اراکین اسمبلی اپنے حلقوں میں جانے عوام کا حال پوچھنے اور ان کی مالی اور اخلاقی امداد کرنے کی بجائے اپنی جانیں بچانے کے لیے قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔ اللہ ان قوم کے لیڈروں کو بھی کچھ ہدایت حوصلہ اور جذبہ عطا کرے اور یہ الیکشن کے دنوں کی طرح وبا کے دنوں میں بھی اپنی محبتیں نچھاور کرتے نظر آئیں۔ ویسے بھی وبا کے دنوں میں محبتیں عام کرنے کی ضرورت ہے۔ ایسے میں جب ہر شخص تنہائی کا شکار ہے اور افسردہ ہے اور فضا سوگوار ہے محبت کے جذبے کو عام کرنے کی ضرورت ہے ان وبا کے دنوں میں ہاتھ ملانے کی ممانعت ہے۔ دلوں کو جوڑنے اور دلوں سے دل ملانے پر تو کوئی پابندی نہیں ہے یہ وبا کے دن دعا اور دوا کے دن ہیں وہ جو سمیع الدعا ہے سب کی سنتا ہے اور ستر ماﺅں سے زیادہ اپنی مخلوق سے پیار کرتا ہے سو اب مخلوق کا بھی یہ فرض ہے کہ وہ دن رات اپنے خالق کی حمد و تسبیح کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے آپ کو بدلنے کا بھی جتن کرے آج ہر شخص جو اپنے گھر میں نظر بند ہے اور آزاد پنچھی کی طرح پھر سے کھلی فضا میں اڑنا اور پھرنا چاہتا ہے تو وہ آزادی اور غلامی کا فرق بھی محسوس کرے آج ساری دنیا مقبوضہ کشمیر کے لاک ڈاﺅن کے ساتھ اظہار یکجہتی منانے پر مجبور ہیں تو دوسروں کی مجبوریوں کا احساس کرتے ہوئے آسانیاں تقسیم کرنے کا فارمولا بھی استعمال کرے۔
خدا کرے کہ پھر سے دنیا کی رونقیں بحال ہوں خلق خدا پھر سے قدرت کی نعمتوں سے لطف اندوز ہو ، رنگوں پھولوں، تتلیوں اور جگنوﺅں کے فطرتی مناظر دل و نظر کو بھلے لگیں۔ لوگوں کی جان مال اورصحت میں بے برکتی کی بجائے برکتوں کا نزول ہو وبا اور خزاں کے دن ختم ہوں اور بہار کے رنگوں سے ویرانوں میں بہار آئے۔
خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو
خدا کرے میرے ایک بھی ہم وطن کیلئے
حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

کورونا وائرس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleجنت کی خواہش میں دوزخ کاٹنے والوں کا گلہ : صدائے عدل/قیصرعباس صابر
Next Article ورلڈ چیمپئن خود غرض نکلے،انگلینڈ ٹیم کا کورونامتاثرین کی مدد سے انکار : عمران عثمانی کی خصوصی رپورٹ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پاکستان میں کورونا پھر اسپیڈ پکڑنے لگا، مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے تجاوز

نومبر 11, 2025

ایم ایل ون منصوبے میں تاخیر، لاگت دگنی سے بھی زیادہ ہوگئی

جون 14, 2023

ملیکہ بخاری نے بھی تحریک انصاف چھوڑ دی: ذرائع

مئی 25, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک اپریل 23, 2026
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم اپریل 23, 2026
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 22, 2026
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا اپریل 22, 2026
  • ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی اپریل 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.