Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, جون 28, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • صرف الزامات کافی نہیں : آگےبڑھنے کی ضرورت ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کراچی میں رینجرز کے دفتر پر حملہ :دھماکے کے بعد دو گھنٹے سے فائرنگ جاری
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم
  • اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار
  • مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کی بھڑکائی آگ : نصرت جاوید کا کالم
  • ایران پاکستان فارسی اور اقبال : کوچہ و بازار سے / انوار احمد کا کالم
  • روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»عمران عثمانی»ورلڈ چیمپئن خود غرض نکلے،انگلینڈ ٹیم کا کورونامتاثرین کی مدد سے انکار : عمران عثمانی کی خصوصی رپورٹ
عمران عثمانی

ورلڈ چیمپئن خود غرض نکلے،انگلینڈ ٹیم کا کورونامتاثرین کی مدد سے انکار : عمران عثمانی کی خصوصی رپورٹ

ایڈیٹراپریل 1, 20201 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
england world cup 2019
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ورلڈ چیمپئن اصل میں کون ہوتے ہیں؟ وہ جو حقیقی چیمپین ہوں اور یا وہ جو ظاہری ہوں اور وہ بھی ایسے کہ لوگ ان کی فتح کو متنازع سمجھتے ہوں اور اوپر سے جب اصل چیمپئن بننے کا وقت آئے تو وہ اپنے عمل سے آشکار کر دیں کہ وہ واقعی متنازعہ اور ظاہری چیمپئن ہیں.
انگلینڈ کرکٹ پلیئرز نے ثابت کیا ہے کہ وہ حقیقی ورلڈ چیمپئن نہیں.
کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر کی سپورٹس سرگرمیاں معطل ہیں ایسے میں مختلف ممالک اپنے عمل سے متاثرین کی امداد بھی کر رہے ہیں اور ایک دوسرے سے تعاون بھی. ایسی ہی ایک کاوش انگلش بورڈ نے کی لیکن حیران کن انکشاف ہوا ہے کہ ورلڈ چیمپئن مورگن الیون اسی طرح ٹیسٹ کپتان جوئے روٹ اور ان کے ساتھی اچھی مثال پیش کرنے میں ناکام رہے.
انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے 29 مارچ کو پلیئرز کی نمائندہ یونین پروفیشنل کرکٹ ایسوسی ایشن کو ایک خط لکھے جانے کا انکشاف ہوا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ پلیئرز کورونا متاثرین کیلئے ایک قربانی کا جذبہ وخیر سگالی کے طور پر اپنی ماہانہ تنخواہ میں سے 25 فیصد کٹوتی کروائیں تاکہ کرکٹرز کی طرف سے روشن مثال پیش ہو. اس پر پی سی اے کے چیئرمین ٹونی آئرش نے سنٹرل کنٹریکٹ پلیئرز سے بات کی تو انہوں نے انکار کردیا ،اس پر 20 فیصد کی بھی پیشکش کی گئی وہ بھی ناکام گئی.
انگلینڈ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو ٹام ہوریسن نے اس پر مایوسی ظاہر کرتے ہوئے گزشتہ شام انگلش کرکٹ ریلیف پیکج کا جو اعلان کیا اس میں 61ملین پائونڈز کی خطیر رقم سب کیلئے مختص کردی اور پلیئرز کی 3 ما ە کی تنخواہ نہ کاٹنے کا اعلان کیا. ای سی بی کے مطابق ایگزیکٹو آفیسرز و اسٹاف کی تنخواہیں کم کی جارہی ہیں لیکن کسی سنٹرل کنٹریکٹ پلیئر کا معاوضہ کم نہیں ہوگا.
گزشتہ سال ورلڈ کپ فائنل میں نیوزی لینڈ کے خلاف سپر اوور میں مقابلہ ٹائی ہونے کے بعد متنازعہ قانون کی وجہ سے ٹائٹل اپنے نام کرنے والی انگلش ٹیم کے کھلاڑی ہوں یا ٹیسٹ میچ کھیلنے والے پلیئرز، 22 رکنی کنٹریکٹ یافتہ ورلڈ چیمپئن دستہ 3ماە کی تنخواہ کا صرف 20 فیصد تک کٹوتی پر راضی نہیں ہوا. ایسے میں ان کو کون ورلڈ چیمپئن سمجھے گا.
اس تاثر کو زائل کرنے کیلئے وکٹ کیپر جوس بٹلر کی اپنی شرٹ نیلامی کیلئے پیش کرنے کی کوشش کو بھی پذیرائی نہیں مل رہی. کرکٹ شائقین اور سوشل میڈیا صارفین نے ان ہیروز کی اس حرکت پر نا پسندیدگی ظاہر کی ہے.

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

انگلینڈ کرکٹ کورونا وائرس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleلاک ڈاﺅن : ڈاکٹروں کے لئے آنے والے ماسک وزراء کے چہروں پر ؟ ۔۔ اظہر سلیم مجوکہ
Next Article پاکستان میں 2100 سے زیادہ کورونا مریض :لاک ڈاؤن میں 14 اپریل تک توسیع
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم

اپریل 28, 2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

پی ایس ایل 11 : کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے ہرا دیا

مارچ 28, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • صرف الزامات کافی نہیں : آگےبڑھنے کی ضرورت ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 28, 2026
  • کراچی میں رینجرز کے دفتر پر حملہ :دھماکے کے بعد دو گھنٹے سے فائرنگ جاری جون 28, 2026
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 27, 2026
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم جون 26, 2026
  • اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار جون 26, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.