Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا
  • بات دل میں کہاں سے آتی ہے : ( کچھ باتیں حفیظ ہوشیار پوری کی ) وجاہت مسعود کا کالم
  • ڈونلڈ ٹرمپ: نوبل امن انعام کا خواہاں مگر امن دشمن ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دو خطوط اور جنگ کا بیانیہ : معصومہ شیرازی کا کالم
  • ایران سے مذاکرات اگلے دو روز میں پاکستان میں ہو سکتے ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر ’بہت اچھا کام‘ کر رہے ہیں: ٹرمپ
  • ’ اس شہر میں تم جیسے دیوانے ہزاروں ہیں‘ : آشا بھوسلے لاکھوں دیوانوں کو اداس کر گئیں
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کیلئے افغانستان کی عالمی مدد ضروری:بلاول بھٹو
اہم خبریں

دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کیلئے افغانستان کی عالمی مدد ضروری:بلاول بھٹو

ایڈیٹرفروری 19, 20230 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
bilawal bhutto
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لئے افغان عبوری حکام کی استعداد کار بڑھانے میں مدد کرے۔میونخ سکیورٹی کانفرنس میں پینل ڈسکشن کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ افغانستان کے منجمد اثاثے بحال کئے جائیں، پُرامن افغانستان خطے کے استحکام کے لئے ناگزیر ہے اور اس سلسلے میں عالمی برادری کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔وزیر خارجہ نے کہا کہ عالمی برادری چاہتی ہے کہ افغان عبوری حکومت خواتین کی تعلیم، ہمہ گیر حکومت اور داعش، ٹی ٹی پی اور القاعدہ کے دہشت گرد گروپوں سے پیدا ہونے والے دہشت گردی کے ممکنہ خطرات سے نمٹنے جیسے شعبوں میں اپنی ذمہ داریوں اور وعدوں پر عمل کرے۔
انہوں نے کہا کہ اگر اس معاملے کو سنجیدگی سے نہ لیا گیا تو دہشت گرد گروپ افغانستان سے دہشت گردی کی کارروائیاں کر سکتے ہیں جیسا کہ حال ہی میں پاکستان میں ہونے والے واقعات اس کی مثال ہیں، انہوں نے کہا کہ عبوری حکومت کے پاس کوئی فوج تھی نہ ہی انسداد دہشت گردی کی فورس، ان کے پاس کوئی سرحدی فورس ہے نہ ہی کوئی صلاحیت ہے۔
بلاول بھٹو نے کہا کہ عالمی برادری افغان عبوری حکومت کو دہشت گردی کے خطرے سے نمٹنے پر قائل کرے، انہوں نے خبردار کیا کہ دہشت گردی نہ صرف افغانستان کے قریبی ہمسایوں بلکہ مغرب کے لیے بھی خطرہ ہے، پاکستان نے ماضی میں بھی افغانستان کی مدد کی تھی اور کرتا رہے گا، اس نے اپنی سرزمین پر سب سے زیادہ افغان مہاجرین کی میزبانی کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ عالمی برادری افغانستان سے منہ نہیں موڑ سکتی، دنیا کو انسانی امداد جاری رکھنی چاہیے، افغانوں کے اثاثوں کو غیر منجمد کرنا چاہئیں اور طالبان، معاشرے اور خواتین کے ساتھ رابطے میں رہنا چاہیے۔وزیر خارجہ نے اس بات کا اعادہ کیا کہ پرامن افغانستان خطے کے استحکام کے لیےلئے ناگزیر ہے اور اس سلسلے میں عالمی برادری کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ افغان عبوری حکومت نے اپنی سرزمین سے دہشت گردی کے خاتمے کی یقین دہانی کرائی، وزیر خارجہ نے یہ بھی واضح کیا کہ معاشی سرگرمیوں کا جاری رہنا جنگ زدہ افغانستان میں امن اور استحکام کے لیے ضروری ہے اور اس سے عبوری افغان حکام کو ملک کے معاملات چلانے میں مدد ملے گی۔
بشکریہ دنیا نیوز

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

# Afghan interim government # At Munich Conference # Munich # Munich Security Conference # threats # threats of terrorism #afghanistan #bilawal bhutto zardari #Bilawal urges world to help Afghan authorities to counter terrorism threats #counter-terrorism #foreign minister #Foreign Minister Bilawal Bhutto Zardari #gird o pesh #girdopesh #international community #pakistan #security #Security Conference Pakistan calls for Afghanistan's capacity building to counter terrorism terrorism افغان عبوری حکومت بلاول بھٹو زرداری دہشت گرد دہشت گردی عالمی برادری دہشتگردی کیخلاف افغان عبوری حکام کی استعداد بڑھانے میں مدد کرے، بلاول بھٹو گردوپیش میونخ سکیورٹی کانفرنس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعمران خان چوہے کی طرح چھپے ہوئے،باہر آرہے نہ عدالت میں پیش ہورہے :مریم نواز
Next Article دہشت گردی صرف زمینی آپریشن سے ختم نہیں ہوسکتی،مل کر مقابلہ کرنا ہوگا:آرمی چیف
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

حکومت کا پٹرولیم نرخوں میں مزید اضافے سے گریز ۔۔ مگر کب تک ؟ برملا / نصرت جاوید کا کالم

مارچ 16, 2026

تل ابیب میں کلسٹر بم حملوں میں متعدد افراد زخمی: اسرائیلی ایمرجنسی سروسز

مارچ 15, 2026

لکی مروت دھماکے میں ایس ایچ او سمیت 7 پولیس اہلکار شہید

مارچ 13, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم اپریل 16, 2026
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم اپریل 16, 2026
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 16, 2026
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس اپریل 16, 2026
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا اپریل 16, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.