Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 3, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • امن معاہدہ تو تیار ، صرف سرنامے پر ’اختلاف‘ ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تم جیو ہزاروں سال : پاکستان نے ہزارویں میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا
  • اک اور ’ پنکی‘ کا سامنا تھا : مظہر عباس کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی؛ انڈیکس ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
اہم خبریں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی؛ انڈیکس ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ایڈیٹرجولائی 18, 20240 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
stock exchange
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان، اس دوران انڈیکس 81500 کی نئی بلند ترین سطح بھی عبور کرگیا۔
پاکستان کی آئی ایم ایف کے نئے پروگرام میں شمولیت کے بعد ملٹی لیٹرل اور بائی لیٹرل فنڈنگ کے امکانات اور عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ کی جانب سے رواں سال شرح سود میں کمی کے ساتھ مہنگائی بڑھنے کی شرح میں کمی کی پیشگوئیوں کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں طویل تعطیلات کے بعد جمعرات کو بھی کاروبار کے آغاز سے ہی تیزی کا تسلسل برقرار رہا جس سے انڈیکس کی 81ہزار 500پوائنٹس کی نئی بلند سطح بھی عبور ہوگئی۔ تیزی کے سبب 53 فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں جبکہ حصص کی مالیت میں مزید 1کھرب 26ارب 85کروڑ 75لاکھ 13ہزار 979 روپے کا اضافہ ہوگیا۔
یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ 7ارب ڈالر مالیت کے اسٹاف لیول کا معاہدہ طے پانے سے نہ صرف پاکستان میں نئے انفلوز ملنے کے دروازے کھل گئے ہیں بلکہ میکرو اکنامک استحکام مضبوط ہونے کی توقعات بھی ہوگئی ہیں۔ انہی مثبت امیدوں پر شعبہ جاتی بنیادوں پر خریداری سرگرمیاں بڑھنے سے کیپیٹل مارکیٹ کا گراف بلندی کی جانب گامزن ہوتا نظر آرہا ہے۔
کاروباری دورانیے میں ایک موقع پر 754پوائنٹس کی تیزی بھی ہوئی لیکن اس دوران وقفے وقفے سے فوری منافع کے حصول پر رحجان غالب ہونے سے تیزی کی مذکورہ شرح میں کمی واقع نتیجتاً کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای 100 انڈیکس 684.25 پوائنٹس کے اضافے سے 81839.86پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔
کے ایس ای 30 انڈیکس 281.76 پوائنٹس کے اضافے سے 26265.18 پوائنٹس، کے ایس ای آل شئیر انڈیکس 299.38پوائنٹس کے اضافے سے 51773.29پوائنٹس اور کے ایم آئی 30انڈیکس 1379.15پوائنٹس کے اضافے سے 130381.12پوائنٹس پر بند ہوا۔
کاروباری حجم گذشتہ پیر کی نسبت 7فیصد زائد رہا اور مجموعی طور پر 47کروڑ 03لاکھ 10ہزار 927 حصص کے سودے ہوئے جبکہ کاروباری سرگرمیوں کا دائرہ کار 457 کمپنیوں کے حصص تک محدود رہا جن میں 242 کے بھاؤ میں اضافہ، 155 کے داموں میں کمی اور 60 کی قیمتوں میں استحکام رہا۔
(بشکریہ:ایکسپریس نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

آئی ایم ایف پاکستان اسٹاک ایکسچینج
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Article190 ملین پاؤنڈ کیس: سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا عدالت میں دیا بیان سامنے آگیا
Next Article پاکستان میں آبادی بڑھنے کی شرح خطے میں سب سے زیادہ ہے: ادارہ شماریات
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ترقیاتی اسکیموں میں کمی لائی جائیگی،پاکستان نے آئی ایم ایف کی شرائط مان لیں

دسمبر 12, 2025

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا

مئی 19, 2025

پاکستان میں نئے مالی سال کا بجٹ 2 جون کو پیش ہو گا

مئی 19, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی جون 1, 2026
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی جون 1, 2026
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 1, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.