Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جون 5, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»پاکستان میں آبادی بڑھنے کی شرح خطے میں سب سے زیادہ ہے: ادارہ شماریات
اہم خبریں

پاکستان میں آبادی بڑھنے کی شرح خطے میں سب سے زیادہ ہے: ادارہ شماریات

ایڈیٹرجولائی 18, 20242 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
people
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد: ملک کی ساتویں ڈیجیٹل مردم و خانہ شماری رپورٹ کے مطابق پاکستان دنیا کا پانچواں زیادہ آبادی والا ملک ہے۔
ملک میں ساتویں ڈیجیٹل مردم و خانہ شماری رپورٹ کے اجراء کی تقریب وفاقی دارالحکومت میں ہوئی جس کے مطابق پاکستان کی آبادی 24 کروڑ 14 لاکھ 90 ہزار ہے۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا کی آبادی 4 کروڑ 8 لاکھ 6 ہزار ہے جبکہ پنجاب کی آبادی 12 کروڑ 76 لاکھ 9 ہزار اور سندھ کی 5 کروڑ 57 لاکھ ہے۔
چیف شماریات نعیم الظفر کے مطابق ملک کے صوبائی دارالحکومتوں میں زیادہ آبادی ہے، کراچی کی آبادی 2 کروڑ 40 لاکھ ہو گئی ہے جبکہ لاہور کی آبادی ایک کروڑ 30 لاکھ، پشاور کی آبادی 47 لاکھ اور کوئٹہ کی آبادی 25 لاکھ ہو گئی ہے۔ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق فیصل آباد کی آبادی 36 لاکھ 90 ہزار، راولپنڈی کی آبادی 33 لاکھ، ملتان کی آبادی 26 لاکھ ہے جبکہ مردان کی 27 لاکھ، سوات کی 26 لاکھ، صوابی کی آبادی 18 لاکھ اور چارسدہ کی آبادی 18 لاکھ ہے۔
حیدرآباد کی آبادی 19 لاکھ جبکہ سکھر اور لاڑکانہ کی آبادی 5 لاکھ ہے، بلوچستان کے شہر کیچ کی آبادی 10 لاکھ، خضدار کی آبادی 9 لاکھ، پشین کی 8 لاکھ اور لسبیلہ کی 6 لاکھ ہے۔چیف شماریات ڈاکٹر نعیم الظفر نے بتایا کہ اس سروے میں پہلی بار معذور افراد کا ڈیٹا بھی اکٹھا کیا گیا جس کے مطابق پاکستان میں کل آبادی کا 3.10 فیصد معذور ہیں، 3.30 فیصد مرد، 2.88 خواتین معذور ہیں۔
ڈاکٹر نعیم الظفر نے بتایا کہ ملک میں شرح آبادی میں اضافہ ہوا ہے، پاکستان میں شرح آبادی 2.5 فیصد ہے، ملک میں آبادی میں اضافہ مستقبل میں مسائل پیدا کر سکتا ہے، دیہی آبادی 61 فیصد اور شہری آبادی 39 فیصد ہے۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ملک میں شادی شدہ افراد کی 66 فیصد ہے، پاکستان میں آبادی بڑھنے کی شرح دنیا سمیت خطے میں سب سے زیادہ ہے، موجودہ شرح کے مطابق 2050 تک پاکستان کی آبادی دوگنا ہونے کا خدشہ ہے، 2017 کے بعد سب سے زیادہ آبادی کی گروتھ 2023 میں ریکارڈ ہوئی۔
ادارہ شماریات کے مطابق جبکہ پاکستان میں 21 لاکھ 26 ہزار 79 افغان، بنگالی، چینی اور دیگر غیر ملکی رہ رہے ہیں، پاکستان میں 87 لاکھ ہندو، مسیحی، احمدی اور دیگر مذہب کے لوگ بھی آباد ہیں۔اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں 61 فیصد خواندگی کی شرح ریکارڈ ہوئی، 68 فیصد مرد اور 53 فیصد خواتین پڑھی لکھی ہیں، 5 سے 16 سال تک کے 2 کروڑ 53 لاکھ 70 ہزار بچے اسکولوں سے باہر ہیں، پنجاب میں اسکولوں سے باہر بچوں کی تعداد 96 لاکھ، سندھ میں 78 لاکھ تک ہے، کے پی میں 49 لاکھ بچے اور بلوچستان میں 50 لاکھ سے زائد بچے اسکول جانے سے قاصر ہیں۔
(بشکریہ:جیو نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ادارہ شماریات پاکستان
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی؛ انڈیکس ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
Next Article سرمایہ دار طبقے کے 49 لاکھ افراد کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائے، وزیراعظم کی ایف بی آر کو ہدایت
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پاکستان کی شرح خواندگی 90 فیصد سے زیادہ ہو گئی : خیالی پاکستان کی کہانی ، شہزاد عمران خان کی زبانی

ستمبر 20, 2025

کون سا پاکستان زندہ باد ؟ : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم

اگست 14, 2025

کیا پاکستان بدل رہا ہے؟ .. ڈاکٹر علی شاذف باقری کا کالم

جون 7, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.