Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, اپریل 19, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا
  • بات دل میں کہاں سے آتی ہے : ( کچھ باتیں حفیظ ہوشیار پوری کی ) وجاہت مسعود کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلیٰ اعظم خان ، اتفاق رائے ہو گیا : پنجاب کا فیصلہ الیکشن کمیشن کرے گا
اہم خبریں

خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلیٰ اعظم خان ، اتفاق رائے ہو گیا : پنجاب کا فیصلہ الیکشن کمیشن کرے گا

ایڈیٹرجنوری 21, 20230 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
azam khan CM KPK
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

پشاور : خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلیٰ کے نام پر حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق ہو گیا ہے۔ وزیراعلیٰ محمود خان اور اپوزیشن لیڈر اکرم خان درانی میں باہمی مشاورت سے سابق بیوروکریٹ اعظم خان کے نام پر اتفاق کر لیا گیا ہے۔
اعظم خان کا نام اپوزیشن کی طرف سے تجویز کیا گیا تھا۔ اعظم خان صوبے کے سابق چیف سیکریٹری رہ چکے ہیں۔
واضح رہے کہ سپیکر ہاوس میں سابق وفاقی وزیر پرویز خٹک، سپیکر مشتاق احمد غنی، اپوزیشن لیڈر اکرم خان درانی اور وزیر اعلیٰ محمود خان کی ملاقات ہوئی۔ نگران وزیراعلی کے انتخاب پر طویل مشاورت ہوئی۔ مشاورت کے بعد متفقہ طورپرسابق اعظم خان کونگران وزیراعلیٰ کے لیے منتخب کیا گیا۔
اپوزیشن لیڈر اکرم خان درانی کا کہنا تھا کہ اعظم خان ہمارے متفقہ امیدوار ہیں۔ انھوں نے کہا کہ ایسے آدمی کا چناﺅ کیا کہ جو ہم سب کے لیے قابل قبول ہے۔
وزیراعلی محمودخان کا کہنا تھا کہ اکرم درانی کے لیے تومشکل ہو گا کہ وہ اپنے پارٹنر کو راضی کرے، ہم نے اپنے لیڈر کی مشاورت سے اعظم خان پر اتفاق کیاہے۔
ادھر سپیکر کی طرف سے بنائی جانے والی چھ رکنی پارلیمانی کمیٹی نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے نام پر متفق نہیں ہو سکی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف اور پی ڈی ایم اتحاد سے تعلق رکھنے والے اراکین نے اس بات کی تصدیق کی کہ کسی نام پر اتفاق نہیں ہو سکا ہے اور اب فیصلہ الیکشن کمیشن کے ہاتھ میں چلا گیا ہے۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ملک محمد احمد خان نے کہا کہ بدقسمتی سے آج سیاسی سطح پر یہ اتفاق نہیں ہو سکا ہے۔ ہم آج نگران وزیراعلیٰ کے نام پر متفق نہیں ہو سکے ہیں اور کسی فیصلے پر پہنچے بغیر اٹھ گئے ہیں۔
ان کے مطابق اب فیصلہ الیکشن کمیشن کرے گا۔
( بشکریہ : بی بی سی اردو )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

وزیر اعلیٰ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنشتر روڈ پر ٹریفک جام ۔ ایک ماہ کے دوران 6 مریض ایمبولینسوں میں دم توڑ گئے : عدنان قریشی کی خصوصی رپورٹ
Next Article وجاہت مسعودکا کالم:عمراں خان کی مون واک سیاست
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

وزیر اعلیٰ کے پی کا ایک لاکھ گھرانوں کو مفت سولر سسٹم دینے کا اعلان

اگست 10, 2024

کورکمانڈر آفس میں افطار دعوت روایت کے مطابق قبول کی، کابینہ اجلاس نہیں ہوا: بیرسٹرسیف

اپریل 5, 2024

علی امین گنڈا پور خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ منتخب

مارچ 1, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا اپریل 18, 2026
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے اپریل 18, 2026
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم اپریل 18, 2026
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم اپریل 16, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.