Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جون 5, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»کورونا ۔۔حجام اور بیوٹی پارلر ۔۔شہزاد عمران خان
اختصاریئے

کورونا ۔۔حجام اور بیوٹی پارلر ۔۔شہزاد عمران خان

ایڈیٹراپریل 18, 20201 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
corona virus logo
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

حجام دنیا کی وہ مخلوق ہے جس کے سامنے سبھی سرجھکا کر بیٹھتے ہیں آپ اس بات سے اتفاق کریں گے کہ حجام کی دکان واحد جگہ ہے جہاں دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات زیربحث آتے ہیں۔
حالیہ دنوں آنے والی وباءکے پیش نظرجہاں دوسرے کاروبار بند کردیئے گئے وہیں پرحجاموں کے سیلون اور بیوٹی پارلر بھی بند کردیئے گئے جس کی وجہ سے مردوں اور عورتوں کو یکساں طوپر کوفت کا شکارہوناپڑا۔بیوٹی پارلر بند ہونے کی وجہ سے گھربیٹھی خواتین کی داڑھی اورمونچھیں نکلنا شروع ہوگئیں وہ بچے جوچند دن پہلے تک مما،آنٹی کیا کرتے تھے اب اس شش وپنج میں مبتلا ہیں کہ وہ انہیں انکل کہیں یا صوفی صاحب اسی تذبذب میں بچے بے دھیانی میں کسی مردانہ رشتہ سے پکارتےبھی نظرآئے ۔
آج کئی روز بعد جب آئینہ دیکھا تو لگا کہ سر پر عجیب جھاڑیاں سی اگی ہوئی ہیں ۔لاک ڈاﺅن میں چونکہ حجام کی دکانیں بند تھی سوگھرپر ہی آڑھی ترچھی شیو بنا کر گزارا کررہے تھے آج سوچا کہ حجام کی دکانیں کھل گئی ہیں وہاں جا کر ذرا زلفیں سنوارلی جائیں اور حجام کی دکان پہ جا پہنچا تودیکھا کہ وہاں پہلے ہی کافی رش تھاہرایک وہاں کورونا پربحث کررہاتھا ۔ہرکسی کے پاس اپنی اپنی دلیلیں تھیں ہرایک اپنے آپ کو سائنسدان ثابت کرنے پرتلا ہواتھا ۔
خیرمیری باری آئی تومیں چپ چاپ گردن جھکا کہ حجام کی اونچی کرسی پر بڑی شان سے بیٹھ گیا جیسے کوئی وزیراعظم کی کرسی ہو ۔میں آنکھیں بند کیے اسی سپنے میں کھو گیا کہ میں واقعی وزیراعظم بن گیا ہوں مگرمجھے جیسے ہی یاد آیا کہ ایک بارکسی نے کہا تھا کہ انٹرنیٹ گوگل پر ” Bhikari“لکھواور دیکھو کیا آتا ہے میں نے لکھا تو میرے اوسان خطا ہوگئے وہاں تو میرے ملک کے وزیراعظم کا نام تحریر تھا میں نے سوچا کہ اگر اس طرح میرانا م ایسے آئے تو کیا بات ہے۔”جو بدنام نہ ہوں گے تو کیا نام نہ ہوگا “ کے مصداق اسی سوچ میں ڈوبے اپنے اس خیال کودماغ سے جھٹک دیا۔اسی دوران افضل حجام نے مجھے پکارا اورکہا کہ یہ کورونا تو چین سے آیا ہے اور آپ کوپتہ ہے چین والے ہرجانور کھاجاتے ہیں ۔اس پر اس نے ایک اوربات کی کہ یہ چین والے یاجوج ماجوج کی نسل میں سے ہیں ۔ اس نے مجھ سے پوچھا یہ کورونا کہاں ملے گا اگر مجھے کورونا مل گیا تو اس کی ایسی حجامت بناﺅں گا کہ ساری زندگی یادرکھے گا اورپھرکبھی آدنیا میں۔۔۔۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپاکستان میں رمضان کے دوران مذہبی اجتماعات کی مشروط اجازت
Next Article اٹھارہ اپریل 1986 ء :جاوید میانداد کا چھکا، جب شارجہ میں مٹھائی ختم ہوگئی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ

جون 4, 2026

عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم

جون 4, 2026

قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم

جون 3, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.