Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 3, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • امن معاہدہ تو تیار ، صرف سرنامے پر ’اختلاف‘ ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تم جیو ہزاروں سال : پاکستان نے ہزارویں میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا
  • اک اور ’ پنکی‘ کا سامنا تھا : مظہر عباس کا کالم
  • نومید ہم مباش کہ رندان بادہ نوش : وجاہت مسعود کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»اسٹیبلشمنٹ لٹیروں کا ساتھ دینے کے بجائے غیر سیاسی ہونےکا عملی ثبوت دے: سراج الحق
اہم خبریں

اسٹیبلشمنٹ لٹیروں کا ساتھ دینے کے بجائے غیر سیاسی ہونےکا عملی ثبوت دے: سراج الحق

ایڈیٹرفروری 13, 20231 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

راولپنڈی: جماعت اسلامی نے اسٹیبلشمنٹ سے غیر سیاسی ہونے کے اعلان کا عملی ثبوت دینے کا مطالبہ کردیا۔راولپنڈی میں ’’مہنگائی مکاؤ کارواں‘‘ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اسٹیبلشمنٹ سے مطالبہ کیا کہ کبھی ایک کبھی دوسرے کا ساتھ نہ دیں غیر سیاسی ہونے کے اعلان کا عملی ثبوت دیں، یہ لیٹرے حکمران گلیوں او محلوں میں جماعت اسلامی کا مقابلہ نہیں کرسکیں گے۔انہوں نے کہا کہ ڈی ایم کی قیادت سے کہتا ہوں تمہاری تقریروں کی ضرورت نہیں آٹے چینی گھی چاول ادویات کی قیمتوں میں 50 فیصد کم کرو، آئی ایم ایف سے قرضہ ملک کی تباہی ہے قرضہ لینے والے زرداری، شہباز شریف نواز شریف عمران خان اپنی جائیدادیں فروخت کرکے قرضہ ادا کریں۔
سراج الحق نے منی بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اسٹبلشمنٹ سے راولپنڈی میں مخاطب ہوں کہ وہ لیٹرے حکمرانوں کا ساتھ نہ دیں، اس ملک میں الیکشن یرغمال ہیں کراچی میں جماعت اسلامی کے مینڈیٹ پر پیپلز پارٹی شب خون مار رہی ہے الیکشن کمیشن نے گیارہ خالی نشستوں پر الیکشن نہیں کرایا۔
امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ اب عوام نہیں قربانی کا بکرا ججز، بیوروکرہٹ، جرنیل اور حکمران بنیں اس ملک میں انصاف عدل نہیں، عدالتیں اور پورا نظام یر غمال ہے، سیلاب ہو زلزلہ ہو کورونا ہو یا کوئی اور مشکل ہر مشکل میں قوم کا ساتھ صرف جماعت اسلامی نے دیا۔انہوں نے کہا کہ قوم جماعت اسلامی کو موقع دے ہم قوم کے حقوق کا تحفظ کریں گے، یہ ملک زرداری نواز شریف اور عمران کی وجہ سے غریب ہے جبکہ یہ سب امیر ہیں قوم سے روٹی کپڑا، مکان، تبدیلی ریاست مدینہ، قرض اتارو ملک سنوارو کے نام پر دھوکا کیا گیا۔
سراج الحق نے کہا کہ آج شہباز شریف اور صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی روتے ہیں کہ آئی ایم ایف کی شرائط سخت ہیں تو آئی ایم ایف بیرون ملک سے اثاثے واپس لانے کا بھی کہتا ہے کیوں نہیں لاتے آخر تم نے 75 برس میں کیا ڈلیور کیا، زرعی صنعتی پاکستان کو کس نے تباہ کیا، کشمیر انڈیا اور ڈاکٹر عافیہ امریکا کے حوالے کس نے کئے۔
بشکریہ ایکسپریس نیوز

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#asif ali zardari #corruption #gird o pesh #girdopesh #ik #inflation #Jamat-e-Islami #Jamat-e-Islami emir Sirajul Haq #Ji #n league #nawaz sharif #Pakistan Democratic Movement #PDM #ppp #PTI #Siraj blames PDM #Sirajul Haq #skyrocketing inflation establishment imran khan PTI for country's economic woes zardari اسٹیبلشمنٹ غیر سیاسی ہونے کے اعلان کا عملی ثبوت دے، جماعت اسلامی پی ڈی ایم اور تحریک انصاف سب نے ملک کو نقصان پہنچایا، سراج الحق جماعت اسلامی سراج الحق گردوپیش
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسید مجاہد علی کا تجزیہ : ’سپر مین‘ باجوہ کے سامنے دم ہلاتا عمران خان
Next Article آڈیو لیکس تحقیقات مکمل،شوکت ترین کوگرفتار کرنے کیلئے ایف آئی اے کو اجازت دے دی:رانا ثنا اللہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 19, 2026

حکومت کا پٹرولیم نرخوں میں مزید اضافے سے گریز ۔۔ مگر کب تک ؟ برملا / نصرت جاوید کا کالم

مارچ 16, 2026

تل ابیب میں کلسٹر بم حملوں میں متعدد افراد زخمی: اسرائیلی ایمرجنسی سروسز

مارچ 15, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی جون 1, 2026
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی جون 1, 2026
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 1, 2026
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا مئی 31, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.