Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, جون 16, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ایران امریکہ ڈیل: اندیشے بدستور موجود ہیں ۔۔۔سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • 1984 کا اور آج کا اسلام آباد نصرت جاوید کا کالم
  • ’میں نے وزیراعظم نہیں بننا‘ : حامد میر کا کالم
  • نو سالہ آسٹریلین نژاد ہانیہ کی سی ٹی ڈی فائرنگ سے ہلاکت : مبینہ ڈاکو ’’ مقابلے ‘‘ میں مارے گئے
  • آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی : ایران کا اعلان ۔۔ تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
  • امریکا ایران امن معاہدہ طے پا گیا : 19 جون کو دستخط ہوں گے : شہباز شریف
  • حکومت تبدیلی کی بحث کتنی حقیقت پسندانہ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • "لیڈز سے لاہور ۔۔۔ گویا یہ بھی میرے دل میں تھا : ڈاکٹر سید علی رضا نقوی کا اختصاریہ
  • خبردار ، ہوشیار، تیار : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈاکٹر مزمل حسین کا اختصاریہ : تعلیمی ادارے سرمایہ کاروں کے سپرد کرنے کی پالیسی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»آڈیو لیکس تحقیقات مکمل،شوکت ترین کوگرفتار کرنے کیلئے ایف آئی اے کو اجازت دے دی:رانا ثنا اللہ
اہم خبریں

آڈیو لیکس تحقیقات مکمل،شوکت ترین کوگرفتار کرنے کیلئے ایف آئی اے کو اجازت دے دی:رانا ثنا اللہ

ایڈیٹرفروری 13, 20232 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
rana sanaullah
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آڈیو لیک کی تحقیقات مکمل ہونے کے بعد حکومت نے ایف آئی اے کو شوکت ترین کو گرفتار کرنے کی اجازت دے دی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ شوکت ترین عمران خان کے بہکاوے میں آگئے تھے، ایف آئی اے نے آڈیو لیک کی تحقیقات مکمل ہونے کے بعد سابق وزیر خزانہ کی گرفتاری کی اجازت مانگی جو حکومت نے دے دی۔ وفاقی وزیرداخلہ نے کہا کہ ادارے عمران خان کے خلاف بھی تحقیقات کررہے ہیں اور عنقریب ان کی گرفتاری کا مرحلہ بھی آنے کو ہے۔عمران خان نیازی کی چوریاں پکڑی گئی ہیں ثبوت بھی موجود ہے عدالتیں فیصلہ بھی کریں گی بہت جلد عمران خان کی گرفتاری بھی ہوسکتی ہے ۔
رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ’عمران خان قبل ازوقت انتخابات کا انعقاد اس لئے چاہتا ہے تاکہ اُس کے خلاف جاری کیسز کی تحقیقات رُک جائیں اور پھر مقدمات دب جائیں‘۔انہوں نے کہا کہ سی پیک سے پاکستان کا مستقبل وابستہ ہے، امن برقرار رکھنے،ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لیے دن رات کوشاں ہیں، سی پیک سے پاکستان کا روشن مستقبل وابستہ ہے، غیر ملکی شہریوں کی سیکورٹی یقینی بنائی جارہی ہے ، عمران خان نے ہمیشہ انتقامی سیاست کی اور ملک دشمن پالیسیاں چلائیں۔
ایک سوال کے جواب میں رانا ثنا اللہ نے کہا کہ وزیر داخلہ نے کہا کہ شیخ رشید اپنی بکواس اور غیرضروری بیانات کی وجہ سے جیل میں ہے، اُس نے ایک بڑی جماعت کے سربراہ کے خلاف بیان دیا اور پھر مقدمہ درج ہونے پر عدالت بھی گیا، جس پر عدالت نے اُس کی درخواست کو مسترد کردیا۔وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ ’ملک میں دہشت گردی کی نئی لہر شروع ہوئی ہے مگر وفاق، صوبائی حکومتیں اور تمام قانون نافذ کرنے والے ادارے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے کوشاں ہیں اور ہم اس میں کامیابی حاصل کریں گے، ماضی میں مذاکرات کا اچھا نتیجہ نہیں نکلا اور مستقبل میں بھی مذاکرات کا کوئی امکان نہیں ہے‘۔
رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ’گھٹیا گفتگو کرنے والے عمران خان نے ملک کو ڈیفالٹ کرنے کی بھرپور کوشش کی مگر وہ ناکام ہوگیا، آج وہ الیکشن کا مطالبہ کررہے ہیں، آئین میں الیکشن پانچ سال بعد ہونے ضروری ہیں‘۔ انہوں نے کہا کہ ’عمران خان اپنے گھٹیا ایجنڈے کو پایہ تکمیل پہنچانے کے لیے انا اور ضد پر کاربند ہے، پہلے اُس نے اسلام آباد پر چڑھائی کرنے کی کوشش کی مگر عوام نے اُسے ناکام کردیا‘۔
وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ ’انتخابات کا انعقاد حکومت کا نہیں الیکشن کمیشن کا کام ہے، جب بھی الیکشن ہوں گے ہم لڑنےکیلئے تیار ہیں، مگر حکومت کی رائے یہ ہے کہ معاشی صورت حال بہتر ہونے اور اسمبلی کی مدت پوری ہونے پر الیکشن ہونا چاہیے، اگر کوئی زبردستی اور دھونس دھمکی سے الیکشن کا مطالبہ کرے تو الیکشن کمیشن کو اُس کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا استحقاق ہے‘۔رانا ثنا اللہ کہا کہ وفاقی حکومت کراچی میں سٹریٹ کرائم پر قابو پانے کے لئے سندھ پولیس کی ہر طرح مدد فراہم کرے گی۔وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ پاکستان دہشتگردی سے محفوظ رہے گا،پاکستان بد کردار ، بد زبان اور سیاسی دہشتگردوں سے بھی محفوظ رہے گا۔ وزیر اعظم نے دو دن پہلے سیکورٹی کے حوالے سے میٹنگ کی تھی ۔چین کے ملک میں اہم۔پروجیکٹس چل رہے ہیں سیکورٹی کے انتظامات موقع پر جاکر دیکھنا تھا ان سیکورٹی انتظامات کو بہتر سے بہتر کرنا ہے ایک طرف ہم اس معاملے پر دن رات محنت کر رہے ہیں پاکستان خوشحال ہو لیکن دہشتگرد اپنی کوشش میں لگے ہوئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پشاور میں بزدلانہ کاروائی کی دہشتگردوں نے کچھ ہمارے سیاست دان پاکستان کے مضبوط ہونے پر انکو فکر لاحق ہوتی ہے کے ہر وقت گھٹیا ایجنڈا لاتے ہیں۔
بشکریہ ایکسپریس نیوز

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

# Rana Sanaullah # Rana Sanaullah gives FIA nod to arrest Shaukat Tarin in audio leak case #audio leak #audio leak case #baba rehmata #cybercrime #Federal Investigation Agency #fia #FIA’s cybercrime #former finance minister Shaukat Tarin #ghari chor #gird o pesh #girdopesh #Govt allows FIA to arrest Shaukat Tarin for sabotaging IMF talks #ik #interior minister #Interior Minister Rana Sanaullah #murshid #pinki #pinki peerni #Punjab and Khyber Pakhtunkhwa finance ministers #Shaukat Tarin #Shaukat Tarin in audio leak case imran khan pakistan tehreek e insaf آڈیو لیک حکومت نے ایف آئی اے کو شوکت ترین کو گرفتار کرنے کی اجازت دے دی، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ شوکت ترین گردوپیش
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleاسٹیبلشمنٹ لٹیروں کا ساتھ دینے کے بجائے غیر سیاسی ہونےکا عملی ثبوت دے: سراج الحق
Next Article جنرل باجوہ سپر کنگ تھے،اچھے کاموں کا کریڈٹ خود لیا،گند مجھ پر ڈال دیا:عمران خان
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 19, 2026

حکومت کا پٹرولیم نرخوں میں مزید اضافے سے گریز ۔۔ مگر کب تک ؟ برملا / نصرت جاوید کا کالم

مارچ 16, 2026

تل ابیب میں کلسٹر بم حملوں میں متعدد افراد زخمی: اسرائیلی ایمرجنسی سروسز

مارچ 15, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ایران امریکہ ڈیل: اندیشے بدستور موجود ہیں ۔۔۔سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 16, 2026
  • 1984 کا اور آج کا اسلام آباد نصرت جاوید کا کالم جون 16, 2026
  • ’میں نے وزیراعظم نہیں بننا‘ : حامد میر کا کالم جون 16, 2026
  • نو سالہ آسٹریلین نژاد ہانیہ کی سی ٹی ڈی فائرنگ سے ہلاکت : مبینہ ڈاکو ’’ مقابلے ‘‘ میں مارے گئے جون 15, 2026
  • آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی : ایران کا اعلان ۔۔ تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی جون 15, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.