Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جون 5, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»تازہ ترین»ملتان میں منفرد مقابلے ۔ بچیوں سے جنسی ہراسانی کرنے والے نے خود نازک اعضاء پر گولیاں مار لیں : پولیس
تازہ ترین

ملتان میں منفرد مقابلے ۔ بچیوں سے جنسی ہراسانی کرنے والے نے خود نازک اعضاء پر گولیاں مار لیں : پولیس

ایڈیٹرجولائی 31, 202561 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان : قصور میں بچی سے نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کے بعد ملتان کا جنسی ملزم بھی پولیس مقابلے کے دوران زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ۔ پنجاب پولیس کے مطابق ملزم نے اپنی شلوار کے نیفے سے پستول نکالتے ہوئے گولی لگنے سے اپنی مردانگی ( نازک عضو ) سے محروم ہو گیا ۔
پولیس کے مطابق 15 جولائی کو علاقہ تھانہ BZ میں ایک نامعلوم شخص نے دن دیہاڑے ع نامی بچی کے ساتھ گلی میں نازیبا حرکت کرنے کی کوشش کی اور موقع سے فرار ہوگیا۔ جس پر تھانہ BZملتان میں مقدمہ نمبر 2669/25 بجرم 377B ت پ درج رجسٹر ہوا۔ مقدمہ ہذا کی تفتیش CCD ملتان کے سپرد ہوئی۔
تیس جو لائی کو CCD ملتان کو اطلاع موصول ہوئی کہ مقدمہ متذکرہ بالا کا ملزم ایک خفیہ مقام پر موجود ہے جس پر ٹیم CCD ملتان نے بسلسلہ گرفتاری ملزم متذکرہ بالا ریڈ کیا تو ملزم نے پولیس پارٹی پر جان سے مار دینے کی نیت سے فائرنگ کردی اور جلد بازی میں آکر اپنی شرم گاہ پر فائر کردیا اور موقع پر زخمی ہوگیا۔ زخمی ملزم کو برائے طبی امدادو علاج معالجہ نزد نشتر ہسپتال لایا گیا۔ ملزم مذکور کی شناخت بذریعہ CRO سسٹم کی گئی جس نے اس بات کی تصدیق کی کہ وہ وہی ملزم ہے جو ع نامی معصوم بچی کے ساتھ نازیںا حرکت کرنے کے کیس میں ملوث تھا۔ مزید کریمنل ریکارڈ چیک کرنے پر معلوم ہوا کہ ملزم مذکور نے سال 2023 میں اپنے سگے بھائی کا قتل کردیا تھا جس کا مقدمہ نمبر 1631/2023 بجرم 302 ت پ تھانہ BZ ملتان میں درج رجسٹر ہے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#SexualHarassment #HarasserPunished #FiredBelowTheBelt #ZeroTolerancePolicy #JusticeServed #AccountabilityForHarassers #AbuseOfPower #HarassmentConsequences #StandAgainstHarassment #WorkplaceJustice #جنسی_ہراسانی #ہراساں_کرنے_والا_بےنقاب #عبرت_کا_نشان #سزا_برائے_ہراسانی #نیچے_مارا_گیا #ہراسانی_کی_سزا #ظلم_کا_انجام #جنسی_مجرم_زیر_عتاب #اداروں_میں_احتساب #ہراسانی_کا_خاتمہ جنسی ہراسانی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleزلزلوں اور دیگر قدرتی آفات سے بچاؤ کے پاکستان کا جدید سیٹلائٹ چین سے لانچ کر دیا گیا
Next Article نو مئی کیس میں عمر ایوب ، شبلی فراز ، زرتاج گل سمیت 196 ملزمان کو سزائیں : زین قریشی بری
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

فاسٹ بولر سلمان مرزا پر ہراسانی کے الزامات اور جرمانہ : حقیقت کیا ہے ؟

مارچ 6, 2026

ایپسٹین فائلز میں کوئی مولوی کیوں نہیں ؟ ۔۔۔ یاسر پیرزادہ کاکالم

فروری 21, 2026

زکریا یونیورسٹی ہراسانی کیس خانگی جھگڑا نکلا : خاتون پروفیسر سے خفیہ شادی کر رکھی تھی : ڈاکٹر احسان ، طلاق ہو چکی ہے ، خاتون

اکتوبر 1, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.