Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, جون 8, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • عدلیہ سے مکالمے کی ضرورت : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا تجزیہ
  • کشیر کی کہانی ۔۔ کل کے اتحادی آج کے دہشت گرد : حامد میر کا کالم
  • آزاد کشمیر : عوام اور پولیس میں جھڑپیں، تین پولیس اہلکار ہلاک، 50 افراد زخمی: کمشنر راولاکوٹ
  • آزاد کشمیر میں تصادم سے گریز کی ضرورت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اسلام آباد میں ایک صحافی لاپتہ ہونے کی اطلاعات
  • گلگت بلتستان کا لکی سیاسی سرکس : وسعت اللہ خان کا کالم
  • مظفر آباد ۔۔ کشمیر میں ہنگامے : عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد حراست میں لے لیے گئے
  • خلال سے بھی گئے اور خرام سے بھی گئے : وجاہت مسعود کا کالم
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت
  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»تجزیے»اسد عمر کے والدسقوط ڈھاکہ کے کردار جنرل غلام عمرکا معافی نامہ
تجزیے

اسد عمر کے والدسقوط ڈھاکہ کے کردار جنرل غلام عمرکا معافی نامہ

ایڈیٹرنومبر 7, 202240 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
general ghulam umar
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

سانحہ مشرقی پاکستان کے ایک کردار میجر جنرل غلام عمر نے بعد ازاں صدر ذوالفقار علی بھٹو سے تحریری معافی مانگ کر جیل سے گھر میں نظربندی حاصل کی تھی۔ریٹائرڈ جرنیل کی معافی کے 50 برس بعد اُن کا بیٹا اسد عمر اس وقت پاکستان کی فوج کے سیاست سے باہر رہنے کے نئے بیانیے کے خلاف تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے۔
اسد عمر نے اس حوالے سے پاکستان کی فوج کو سخت جواب دیے ہیں اور کچھ سوال بھی اٹھائے ہیں۔میجر جنرل ریٹائرڈ غلام عمر نے 50 برس قبل جو تحریری معافی نامہ جمع کرایا تھا اس میں لکھا تھا کہ وہ اب ہمیشہ پاکستان کے وفادار رہیں گے۔
معافی نامے کے مطابق انہوں نے جو کچھ کیا وہ اُس وقت کی حکومت کے احکامات کے تحت کیا اور یہ کہ وہ ہمیشہ پاکستان کے وفادار رہے اور آئندہ بھی نظریہ پاکستان سے مخلص رہنے کی یقین دہانی کراتے ہیں۔ریٹائرڈ جرنیل نے معافی نامے میں لکھا کہ اُن کو مشرقی پاکستان میں اپنے کیے پر افسوس ہے جس سے پاکستان کو دنیا بھر میں خفت اُٹھانا پڑی۔انہوں نے صدر بھٹو کو ارسال کیے تحریری معافی نامے میں لکھا کہ اس مشکل گھڑی میں محسوس کرتے ہیں کہ پورے پاکستان کو اُن کے پیچھے کھڑے ہونا چاہیے تاکہ ملک کو خطرات سے نکال کر استحکام کے راستے پر ڈالا جا سکے۔میجر جنرل ریٹائرڈ غلام عمر نے صدر بھٹو سے کہا کہ اُن کی زندگی اب اس کام کے لیے وقف ہے اور وہ جیسے چاہیں اُن سے کام لیں۔اس معافی نامے کے بعد ریٹائر جرنیل کو فوج نے رہا کر کے گھر میں نظربند کیا تھا۔خیال رہے کہ اسد عمر نے دو دن قبل کہا تھا کہ ریٹائرڈ جرنیلوں کا غلط کاریوں پر کورٹ مارشل ہوتا رہا ہے اور فوج کو ایسی تنقید کو اپنے اُوپر نہیں لینا چاہیے۔

( بشکریہ : پاکستان 24)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

# #asadumar #dacca اسد عمر ذوالفقار علی بھٹو
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسپریم کورٹ کا حکم : وزیر آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا
Next Article نجم سیٹھی کا تجزیہ : حکومت تبدیل ہو گی یا طرز عمل ؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

غلام قوم میں پیدا ہونے والے بھٹو کے افکار کو کون سولی چڑھائے گا ؟ مہتاب حیدر تھیم کا کالم

اپریل 4, 2026

سولہ دسمبر یومِ سیاہ ، چار اپریل یومِ سیاہ تر : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم

اپریل 3, 2026

بھٹو کا قتل دراصل تہذیب کا قتل ہے : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا کالم

اپریل 2, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • عدلیہ سے مکالمے کی ضرورت : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا تجزیہ جون 8, 2026
  • کشیر کی کہانی ۔۔ کل کے اتحادی آج کے دہشت گرد : حامد میر کا کالم جون 8, 2026
  • آزاد کشمیر : عوام اور پولیس میں جھڑپیں، تین پولیس اہلکار ہلاک، 50 افراد زخمی: کمشنر راولاکوٹ جون 8, 2026
  • آزاد کشمیر میں تصادم سے گریز کی ضرورت : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 8, 2026
  • اسلام آباد میں ایک صحافی لاپتہ ہونے کی اطلاعات جون 7, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.