اہم خبریںراجن پورسرائیکی وسیب

راجن پور: ڈاکوؤں نے وین سے 4 افراد کو اغوا کرلیا

راجن پور میں ڈاکوؤں نے وین سے 4 افراد کو اغوا کرلیا۔
پولیس کےمطابق واقعہ راجن پور کے علاقے سونمیانی میں پیش آیا جہاں ڈاکوؤں نے ایک وین کو اسلحہ کے زور پر روک کر 4 افراد کو اغوا کرلیا۔
پولیس کا کہنا ہےکہ ڈاکو مغویوں کو لے کر کچے کےعلاقے میں فرار ہوگئے، مغویوں کی بازیابی کے لیے پولیس کی بھاری نفری نے علاقے میں پہنچ کر آپریشن شروع کردیا۔
(بشکریہ: جیو نیوزـ)

فیس بک کمینٹ

متعلقہ تحریریں

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker