Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, جون 28, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • محرم الحرام میں قابلِ اعتراض مواد دکھانے پر جیو نیوز کی نشریات 15 روز کے لیے معطل
  • صرف الزامات کافی نہیں : آگےبڑھنے کی ضرورت ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کراچی میں رینجرز کے دفتر پر حملہ :دھماکے کے بعد دو گھنٹے سے فائرنگ جاری
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم
  • اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار
  • مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کی بھڑکائی آگ : نصرت جاوید کا کالم
  • ایران پاکستان فارسی اور اقبال : کوچہ و بازار سے / انوار احمد کا کالم
  • روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»موٹر وے فنڈز میں 2 ارب 10 کروڑ روپے کی خورد برد کا الزام، ڈی سی مٹیاری گرفتار
اہم خبریں

موٹر وے فنڈز میں 2 ارب 10 کروڑ روپے کی خورد برد کا الزام، ڈی سی مٹیاری گرفتار

ایڈیٹرنومبر 18, 20221 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
motor way toll plaza
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

سندھ کے ضلع مٹیاری میں کرپشن کا بڑا اسکینڈل سامنے آگیا جہاں ایک سرکاری افسر موٹروے کی تعمیر کے لیے مختص 2 ارب 10 کروڑ روپے سے زائد رقم نکالنے میں ملوث پایا گیا-
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس اسکینڈل کے مرکزی کردار 2 بیوروکریٹس مٹیاری کے ڈپٹی کمشنر محمد عدنان اور سعید آباد کے اسسٹنٹ کمشنر منصور عباسی ہیں اور سندھ بینک سعید آباد برانچ بھی معاملے میں ملوث دکھائی دیتی ہے۔
حیدرآباد اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے جمعرات کے روز مٹیاری کے ڈپٹی کمشنر کو گرفتار کر کے ان کا 3 روزہ ریمانڈ حاصل کر لیا جب کہ مقدمہ بھی درج کر لیا گیا تاہم اسسٹنٹ کمشنر سعید آباد کو تاحال گرفتار نہیں کیا گیا۔
تفصیلات سے ظاہر ہوتا ہے کہ حیدرآباد سکھر ایم6 موٹر وے کے لیے زمین کے حصول کے لیے سندھ بینک برانچ سعید آباد سے 2 ارب 12 کروڑ روپے اوپن بیئرر چیک کے ذریعے نکالے گئے، جب کہ رقم نکلوانے کے لیے پہلے سے طے شدہ طریقہ کار پر عمل نہیں کیا گیا۔
قواعد کے مطابق زمین کی خریداری کا عمل شروع کرنے کے لیے حصول اراضی ایکٹ، 1894 کے سیکشن 11 کے تحت لینڈ ایکوزیشن ایوارڈ پاس کرنا ہوتا ہے جس کے بعد متعلقہ فرد یا پارٹی کو واجبات ادا کیے جاتے ہیں۔
ڈان کی جانب سے دیکھی گئی دستاویزات کے مطابق نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے 2 ارب 70 کروڑ روپے سندھ بینک کے اکاؤنٹ میں ڈی سی مٹیاری لینڈ ایکوزیشن’ کے نام سے جمع کرائے تھے، تاہم 17 اکتوبر سے 11 نومبر کے درمیان اسسٹنٹ کمشنر منصور عباسی جو کہ ایکیوزیشن افسر بھی تھے نے مختلف چیکس کے ذریعے 2 ارب 14 کروڑ روپے نکلوائے، تاہم نکالی گئی رقم کہاں گئی، اس کا تاحال کوئی سراغ نہیں ملا۔
ڈپٹی کمشنر مٹیاری اور اسسٹنٹ کمشنر سعید آباد زمین کے حصول کی کارروائی سے متعلق صرف جزوی ریکارڈ فراہم کر سکے جس میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) سے خط و کتابت اور ادائیگیوں کا ریکارڈ بھی شامل ہے جب کہ زمین کے حصول کے لیے معاوضے کی ادائیگی کا ریکارڈ دستیاب نہیں ہے۔
اسکینڈل نے متعلقہ بینک کی کارکردگی پر بھی سوالیہ اٹھادیے ہیں، حکام کا کہنا ہے کہ زمین کے حصول کے لیے رقم کی ادائیگی کے لیے کبھی بھی نقد لین دین نہیں کیا جاتا۔ سرکاری عہدیدار کے مطابق اس طرح کی ادائیگیوں کے لیے پے آرڈرز، ڈیمانڈ ڈرافٹ یا کراس چیک جیسے طریقے استعمال کیے جاتے ہیں۔
سندھ حکومت نے معاملے کو دیکھنے کے لیے 13 نومبر کو 2 رکنی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دی تھی، دو رکنی فیکٹ فائنڈنگ تحقیقات کے لیے جب بینک کی برانچ پہنچی تو منیجر چھٹی پر تھا۔
دوسری جانب، ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ معاملہ سندھ حکومت کی جانب سے اعلیٰ سطح پر اٹھایا گیا ہے، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو بھی کرپشن سے متعلق آگاہ کیا جا رہا ہے۔
وفاقی حکومت سے بھی ان افسران کے خلاف ضروری کارروائی کرنے کا کہا گیا ہے کیونکہ ان کا تعلق پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس (پی اے ایس) کیڈر سے ہے۔
(بشکریہ: ڈان نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleارشد چوہدری کاکالم:توشہ خانہ تحائف خریدنے والے عمر فاروق کون ہیں؟
Next Article الیکشن کمیشن کو 15 روز میں کراچی، حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن کا شیڈول جاری کرنے کا حکم
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

محرم الحرام میں قابلِ اعتراض مواد دکھانے پر جیو نیوز کی نشریات 15 روز کے لیے معطل

جون 28, 2026

صرف الزامات کافی نہیں : آگےبڑھنے کی ضرورت ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ

جون 28, 2026

کراچی میں رینجرز کے دفتر پر حملہ :دھماکے کے بعد دو گھنٹے سے فائرنگ جاری

جون 28, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • محرم الحرام میں قابلِ اعتراض مواد دکھانے پر جیو نیوز کی نشریات 15 روز کے لیے معطل جون 28, 2026
  • صرف الزامات کافی نہیں : آگےبڑھنے کی ضرورت ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 28, 2026
  • کراچی میں رینجرز کے دفتر پر حملہ :دھماکے کے بعد دو گھنٹے سے فائرنگ جاری جون 28, 2026
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 27, 2026
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم جون 26, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.