Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, جون 28, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • صرف الزامات کافی نہیں : آگےبڑھنے کی ضرورت ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کراچی میں رینجرز کے دفتر پر حملہ :دھماکے کے بعد دو گھنٹے سے فائرنگ جاری
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم
  • اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار
  • مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کی بھڑکائی آگ : نصرت جاوید کا کالم
  • ایران پاکستان فارسی اور اقبال : کوچہ و بازار سے / انوار احمد کا کالم
  • روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»ڈیرہ اسماعیل خان : شادی کی تقریب میں خود کش دھماکہ حکیم اللہ محسود کا قریبی ساتھی مارا گیا
اہم خبریں

ڈیرہ اسماعیل خان : شادی کی تقریب میں خود کش دھماکہ حکیم اللہ محسود کا قریبی ساتھی مارا گیا

ایڈیٹرجنوری 24, 202617 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Dera Ismail Khan blast 24 jan 2025
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ڈیرہ اسماعیل خان : پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں شادی ایک تقریب کے دوران دھماکے میں کم سے کم پانچ افراد ہلاک اور سات زخمی ہوئے ہیں۔ اس حملے میں امن کمیٹی کے رہنما وحید عرف جگری محسود بھی ہلاک ہوئے ہیں۔
وحید عرف جگری محسود کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ ماضی میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان میں شامل تھے اور ٹی ٹی پی کے سابق رہنما حکیم اللہ محسود کے قریبی ساتھیوں میں شمار ہوتے تھے۔ وحید عرف جگری محسود نے حکومت کے سامنے ہتھیار ڈال دیے تھے۔ اس تقریب میں امن کمیٹی کے اراکین جیسے نور عالم، نور حسن اور مصباح موجود تھے جبکہ وحید عرف جگری محسود امن کمیٹی کے اراکین کے ساتھی تھے۔ نور عالم اس حملے میں زخمی ہوئے ہیں۔
شادی کی یہ تقریب مقامی ٹھیکیدار کے بھتیجے کی تھی جس میں بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے۔ شادی کی تقریب میں رشتہ دار اور دوست روایتی رقض گتنڑ کر ہے تھے کہ اتنے میں زور دار دھماکہ ہوا۔
پولیس کے مطابق یہ خودکش حملہ تھا جس میں حملہ آور کا سر مل گیا ہے۔ ضلعی پولیس افسر سجاد احمد صاحبزادہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس حملے میں تین افراد ہلاک اور سات زخمی ہوئے ہیں جنھیں سول ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔
انھوں نے کہا ہے کہ دھماکہ امن کمیٹی کے رہنماؤں کے گھر میں ہوا ہے۔
ایک پولیس افسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا ہے کہ آج قریشی موڑ پر واقع ایک ٹھیکیدار کے بھتیجے کی شادی کی تقریب جاری تھی اور اس میں بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے۔ انھوں نے بتایا کہ اس تقریب میں وحیداللہ محسود عرف جگری محسود بھی ایک کمرے میں موجود تھے جہاں خود کش حملہ آور داخل ہوا اور اپنے آپ کو دھماکے سے اڑا دیا ہے۔
ریسکیو 1122 کے ترجمان بلال احمد فیضی کے مطابق ان کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی تھیں جہاں سے انھوں زخمیوں اور لاشوں کو ہسپتال پہنچایا۔ ریسکیو حکام کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد پانچ ہے۔پولیس کے مطابق تباہ ہونے والے کمرے کے ملبے سے مذید افراد کی تلاش کا کام جاری ہے۔
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے ڈی آئی خان میں بم دھماکے کا نوٹس لے لیا ہے۔ انھوں نے اس حملے کی مذمت کی ہے اور آئی جی پولیس سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔
وزیر اعلیٰ نے زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انھوں نے سکیورٹی اداروں کو واقعے کی فوری تحقیقات اور ذمہ داروں کی نشاندہی کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔
گورنر صوبہ خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں شادی کی تقریب میں خودکُش دھماکہ کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے انتظامیہ کو دھماکہ کے زخمیوں کو ہر ممکن طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔
اُن کی جانب سے دھماکہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور لواحقین کے ساتھ اظہارِ ہمدردی بھی کیا گیا ہے۔
( بشکریہ : بی بی سی ۔۔ اردو )

 

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleچترال: گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق
Next Article نئے صوبے : بوتل سے جن باہر آنے ہی والا ہے : سہیل وڑائچ کا کالم
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

صرف الزامات کافی نہیں : آگےبڑھنے کی ضرورت ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ

جون 28, 2026

کراچی میں رینجرز کے دفتر پر حملہ :دھماکے کے بعد دو گھنٹے سے فائرنگ جاری

جون 28, 2026

کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ

جون 27, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • صرف الزامات کافی نہیں : آگےبڑھنے کی ضرورت ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 28, 2026
  • کراچی میں رینجرز کے دفتر پر حملہ :دھماکے کے بعد دو گھنٹے سے فائرنگ جاری جون 28, 2026
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 27, 2026
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم جون 26, 2026
  • اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار جون 26, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.