Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا
  • بات دل میں کہاں سے آتی ہے : ( کچھ باتیں حفیظ ہوشیار پوری کی ) وجاہت مسعود کا کالم
  • ڈونلڈ ٹرمپ: نوبل امن انعام کا خواہاں مگر امن دشمن ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دو خطوط اور جنگ کا بیانیہ : معصومہ شیرازی کا کالم
  • ایران سے مذاکرات اگلے دو روز میں پاکستان میں ہو سکتے ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر ’بہت اچھا کام‘ کر رہے ہیں: ٹرمپ
  • ’ اس شہر میں تم جیسے دیوانے ہزاروں ہیں‘ : آشا بھوسلے لاکھوں دیوانوں کو اداس کر گئیں
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»ڈاکٹر علی شاذف»ڈاکٹر علی شاذف کا کالم : ملوکیت کے خلاف امام کی جنگ اور آج کی یزیدیت
ڈاکٹر علی شاذف

ڈاکٹر علی شاذف کا کالم : ملوکیت کے خلاف امام کی جنگ اور آج کی یزیدیت

ایڈیٹراگست 20, 202115 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
hussain muharram procession
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

امام حسین کی جنگ ملوکیت یعنی بادشاہت کے خلاف تھی ۔یزید نے عوام کے حقوق غصب کر کے انہیں اپنی رعایا بنا لیا تھا جیسا کہ اسلام سے پہلے ہوتا آیا تھا۔ وہ قبل از اسلام کی فرسودہ روایات کو جاری رکھنا چاہتا تھا۔ انسانی مساوات یعنی عربی کو عجمی پر،گورے کو کالے پر، آقا کو غلام پر اور امیر کو غریب پر کوئی فوقیت حاصل نہیں، یہ اسلام کا وہ نظریہ تھا جسے یزید مٹا دینا چاہتا تھا۔ امام نے میدان کربلا میں کئی مقامات پر اس نظریے پر عمل کر کے دکھایا۔
اکبر کا جہاں سر ہے وہیں جون کا سر ہے
نیز پردہ "عزت دار” خواتین میں ایک عربی روایت تھی ۔لونڈیاں عربی سماج میں پردہ نہیں کرتی تھیں۔ امام نے اپنی خواتین کو اپنی شہادت کا گواہ بنایا۔ حضرت زینب اور ان کی ساتھی خواتین کی چادریں چھینی گئیں یعنی انہیں بےپردہ کیا گیا، جس کا مقصد اس زمانے میں ہارے ہوئے فریق کو رسوا کرنا ہوتا تھا۔ لیکن حضرت زینب نے اسی حالت میں دربار یزید میں عظیم الشان خطبہ دے کر یزیدیت کو تاریخی سیاسی شکست دے دی۔ اس خطاب کے دوران انہوں نے اپنے لیے یا اپنے قافلے میں شامل دوسری خواتین کے لیے ایک مرتبہ بھی پردے کا مطالبہ نہیں کیا۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ ان کے لیے حسینیت کا پیغام اپنے پردے سے بڑھ کر تھا۔ اس خطاب کا پہلا جملہ یہ تھا کہ اے یزید! قرآن کی آیات کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال مت کر۔ آج کے مذہبی لوگ یزید کی طرح اسلام اور قرآن کو اپنے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔بی بی زینب کی قافلہ شام کی سالاری ثابت کرتی ہے کہ عورت کسی بھی طور سے مرد سے کم تر نہیں اور نہ ہی ناقص العقل ہے۔
حلال اور حرام مذہبی باتیں ہیں۔ ہر مذہب اور مسلک کے اپنے اپنے حرام اور حلال ہیں۔ ایک مذہب یا مسلک کی حلال چیز دوسرے میں حرام ہوتی ہے۔ یزید کو محض ان باتوں کا منکر قرار دینا غلط ہے۔ اس کا مقصد یزید کے اصل جرم یعنی بادشاہت یا ملوکیت پر پردہ ڈالنا اور اسے جائز قرار دینا ہے جس پر آج کے مسلمان بہت فخر کرتے ہیں ۔یزید کے بعد ایک مدت تک دنیا میں مسلمان بادشاہت قائم رہی جس نے دنیا کو اس مذہب کا غلط پیغام پہنچایا۔ اس وقت حسینی ہونے کا دعویٰ کرنے والے ملک ایران میں مذہبی آمریت قائم ہے۔ ایران خطے میں اپنے قدم مضبوط کرنے کے لیے طا لبان جیسے وحشیوں کا ساتھ دیتا نظر آتا ہے۔ ایران پرست شیعہ سرکاری ملا بھی مجالس حسین میں ایران کے اس فیصلے کا دفاع کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ یہ یزیدیت سے بھی بدتر عمل ہے کیونکہ یہ حسینیت کا لبادہ اوڑھ کر کیا جا رہا ہے۔
آج کے مذہب میں واضح طبقاتی تفریق موجود ہے۔ غریب کا مذہب اور ہے جو دکھ، تکالیف اور مصائب میں اس کا سہارا ہے۔ اس کے برعکس امیر کا مذہب اس کے تصنع اور نمود و نمائش کو ظاہر کرتا ہے اور بین الاقوامی سرمایہ داری کا حصہ اور اس کا محافظ ہے۔ہم سوشلسٹ غریب کے مذہب کو مانتے ہیں اور اس کا احترام کرتی ہیں۔ لیکن امیر کے مذہب کو تسلیم نہیں کرتے اور کھلم کھلا اس کا انکار کرتے ہیں۔
دور حاضر میں حسینیت ہمارے لیے ایک مشعل راہ ہے۔ ہمارے نزدیک عالمی سرمایہ دارانہ نظام آج کی یزیدیت اور بین الاقوامی سوشلزم کا پیغام اور جدوجہد آج کی حسینیت ہے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

امام حسین
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleرضی الدین رضی کا کالم ۔۔پاک شر زمین پر تنہا عورت کو نوچتے آٹھ سو ہاتھ
Next Article نجم سیٹھی کا کالم:مسئلہ پیغام ہے یا ذرائع؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

یزید کی بیعت، امام حسینؓ اور کربلا۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم

جولائی 7, 2025

چہلم حضرت امام حسینؓ پر سکیورٹی کے سخت انتظامات، جلوسوں کے راستے کنٹینر لگا کر بند

اگست 26, 2024

افسر ساجد کی نظم : حسین ؓ آپ کی عظمت کوہم سلام کریں

جولائی 29, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم اپریل 16, 2026
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم اپریل 16, 2026
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 16, 2026
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس اپریل 16, 2026
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا اپریل 16, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.