حسین ؓ آپ نے جاں دی
زمیں لہو کردی
کہ قدر کوئی تو زندہ رہے زمانے میں
حسین ؓ آپ اصولوں پر ہوگئے قرباں
عدو کومات ہوئی۔۔۔۔۔۔۔۔
حسین ؓ آپ کی عظمت کوہم سلام کریں
کہ کربلا ہے علامت عروجِ آدم کی
زوال اس کوہوا
جس نے جبر ودہشت سے
صداقتوں کے تقدس کوپائمال کیا
فیس بک کمینٹ