Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی
  • روسی ناول:ایک فکری اور ادبی سفر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب شہزاد عمران خان کا اختصاریہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»تازہ ترین»قندیل بلوچ میری وجہ سے قتل نہیں ہو ئی، عمران خان سے شادی کے لیے مجھ سے رابطہ کیا۔مفتی عبدالقوی
تازہ ترین

قندیل بلوچ میری وجہ سے قتل نہیں ہو ئی، عمران خان سے شادی کے لیے مجھ سے رابطہ کیا۔مفتی عبدالقوی

ایڈیٹراپریل 29, 202441 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان:سابق رکن رویت ہلال کمیٹی مفتی عبدالقوی نے کہا ہے کہ قندیل بلوچ میرے ذریعے عمران خان سے ملاقات کرنا چاہتی تھیں۔ وہ جانتی تھیں کہ وہ میری بات مانتے ہیں۔ وہ ان سے میرے فتوی کے مطابق شادی کی خواہش مند تھیں۔
ان خیالات کااظہارانہوں نے سوشل میڈیا پر سینئر صحافی رضی الدین رضی کے ساتھ حالیہ انٹرویو کے دوران کیا۔ مفتی عبدالقوی نے مزید کہاکہ قندیل بلوچ پون گھنٹہ میرے ساتھ رہیں ۔انہوں نے مجھے جوکچھ بتایا وہ حقائق تھے۔ بنی گالا میں کون آتا جاتا ہے ،خاور مانیکا کون ہے، بشری بی بی کون ہیں اورپنکی پیرنی انہیں کیوں کہا جاتاہے۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ یہ الزام غلط ہے کہ وہ میری وجہ سے قتل ہوئیں۔انہوں نے میری کیپ پہنچ کر جو تصاویربنوائیں وہ وائرل ہوگئیں ۔ممکن ہے اس کے بعد ان کے بھائیوں کو غصہ آگیا ہواور انہوں نے انہیں قتل کردیا۔ یہ بھی ممکن ہے کہ قندیل بلوچ نے اپنے انٹرویو میں بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے جو گفتگو کی وہی ان کی موت کی وجہ بنی ہواور ان کے بھائیوں کو کسی ادارے کے اہلکاروں نے مشتعل کردیا ہو۔ انہوں نے کہاکہ مجھے اس مقدمے میں گرفتار بھی کیاگیااوراس کی وجہ یہ تھی کہ میرے خلاف ایک پشتون مولوی نے مہم چلائی اور پھراس کاانجام بھی سب نے دیکھ لیا۔ انہوں نے کہاکہ قندیل بلوچ کا بھائی بھی اب رہا ہوچکا ہے اور اسلام میںورثاءقاتل کو معاف کرسکتے ہیں اوریہ اس لیے کیاگیا کہ ایک قتل کے بعد بدلے میں دوسرے کی جان نہ جائے۔
9مئی کے واقعات پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ادارے ہمارے لیے سب سے اہم ہیں ۔بانی پی ٹی آئی کو جس طرح گرفتار کیاگیا اس پر لوگ مشتعل ہوئے لیکن اشتعال میں انہوںنے یہ نہ سوچا کہ ہمارے پاس ایک ہی تو ادارہ ہے جس پر ہمیں اعتماد ہے ورنہ تو اب عدالتوں پر بھی کسی کو اعتماد نہیں رہا۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

قندیل بلوچ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسکیورٹی فورسز کا ضلع ٹانک میں آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک
Next Article ڈاکٹر فاروق عادل کا کالم : مسنگ پرسنز کا معمہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ارشد چوہدری کی خصوصی رپورٹ :قندیل بلوچ قتل کیس۔۔ کیا ملزم کی بریت کو چیلنج کیا جا سکتا ہے؟

فروری 16, 2022

قندیل بلوچ کے بھائی اورقتل کیس کے مرکزی ملزم وسیم کو ہائیکورٹ نے بری کردیا

فروری 14, 2022

ارشد چوہدری کی خصوصی رپورٹ : قوی کو مفتی لکھا جائے نہ پکارا جائے : ذہنی توازن ٹھیک نہیں ، اہل خانہ

جنوری 23, 2021

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟ جون 24, 2026
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جون 24, 2026
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک جون 23, 2026
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 23, 2026
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا جون 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.