Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, جون 4, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»ڈاکٹر حریم طارق کا اختصاریہ : آڑی ترچھی لکیریں اور استاد محترم بٹالوی صاحب
اختصاریئے

ڈاکٹر حریم طارق کا اختصاریہ : آڑی ترچھی لکیریں اور استاد محترم بٹالوی صاحب

ایڈیٹرنومبر 11, 20215 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
hareem tariq
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

”حق ادانہ کرسکیں گے“ ڈاکٹرحریم طارق کی کتاب نہیں بلکہ دسویں پاس کم سن حریم کی وہ آڑی ترچھی لکیریں ہیں جومیں نے استاد محترم حبیب الرحمن بٹالوی کاخاکہ کھینچنے کی کوشش میں لگادیں۔ استاد محترم کو خودنمائی پسند نہیں اس لیے اجازت اشاعت نہ ملی اور اتناعرصہ بیت گیا۔
دنیا کی نظر میں علمیت کاپیمانہ تعلیمی ڈگریاں اور اسناد ہوتی ہیں جبکہ استاد کی قابلیت کی حقیقی سند اس کے شاگرد ہوتے ہیں ۔بٹالوی صاحب تمام زندگی صلے کی پرواہ کیے بغیر اپنے لہو سے درس وتدریس کے چراغ جلا کر جگنو پالتے رہے ہیں کہ آپ کا تو مشغلہ ہے ” جگنوؤ ں کوپالنا اور روشنی بکھیرنا“آج تک یہ سلسلہ جاری ہے۔ دعا ہے کہ سداجاری رہے۔۔۔
تعلیمی اداروں میں روایت ہے کہ تمام سال اساتذہ محنت کرواتے ہیں اور آخر میں تقریب انعامات میں بہترین طلباءکو نوازنے اور سراہنے کے ساتھ ہی سال ختم اور بات ختم ہوجاتی ہے۔آج کی تقریب اجتماعی طورپر تمام اساتذہ اور خصوصاً استاد بٹالوی صاحب کی سالہا سال کی محنت کااعتراف ہے۔
دنیا کے مکروفریب نے میری شخصیت پرایسے چرکے لگائے کہ عین ممکن تھا میرا اچھائی سے ایمان اور زندگی سے امید کاتعلق ٹوٹ جاتا۔ ایسے وقت میں استاد محترم نے کتاب کی اشاعت میں کوشش کی اجازت دے کر گویابجھتے ہوئے چراغ کوطوفان سے نکال کر لفظوں کی آغوش میں دے دیا۔
زندگی آپ کی عنایت ہے
ورنہ ہم لوگ مرگئے ہوتے
لفظ کاٹ لیتے ہیں۔ شیریں کوتلخ کردیتے ہیں لیکن لفظ ہی لفظوں کے زہرکاتریاق بنتے ہیں۔ آب حیات بن کر زندگی بخشتے ہیں۔ لفظ کتھارسس کرتے ہیں۔گرتے ہوﺅں کو تھام لیتے ہیں۔ سہارا دیتے ہیں۔ لفظ گھٹن زدہ ماحول میں ایسا روشن دان کھول دیتے ہیں جہاں سے دلفریب مناظرنظرآتے ہیں،خوشبو لیے بادصبا ادھر ادھرمنڈلاتی پھرتی ہے۔ مایوسی کے اندھیروں میں لفظوں کی کہکشاں زندگی کے راستے کاتعین کرنے میں مدد دیتے ہیں۔
آپ سب کاشکریہ آپ کی آمد نے میری پذیرائی کی۔ ان پرانے دوستوں کا شکریہ جونئی منزلوں نئے راستوں کے مسافر ہونے کے باوجودتشریف لائے ہیں۔
یوں آرہی ہے بچھڑے ہوئے دوستوں کی یاد
جیسے چراغ جلتے ہوں راتوں کو گاﺅں میں
( سخن ور فورم کے زیر اہتمام کتاب کی تعارفی تقریب میں پڑھا گیا )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

استاد
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسمیع چوہدری کا تجزیہ: ڈیرل مچل کے صبر نے مات دے دی
Next Article گدی کا تنازع ، گیلانی خاندان تقسیم : ابوالحسن گیلانی تھانے پہنچ گئے : صلح صفائی کی کوششیں
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ڈاکٹر طاہرہ کاظمی کا کالم : استانی طاہرہ کی کہانی

فروری 1, 2024

تہمینہ بشیر کا کالم : بچوں کا مستقبل تاریک کرنے والے یونیورسٹیوں کے اساتذہ یا کالی بھیڑیں ؟

ستمبر 3, 2022

وسعت اللہ خان کا کالم : تعلیمی مرغی خانے

مئی 14, 2020

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.