Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, اپریل 21, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • جنم ، قلم اور اظہار الم : غلام دستگیر چوہان کی یاد نگاری
  • اسلام آباد میں مذاکرات کی تیاریاں اور غیر یقینی صورتِ حال : جے ڈی وینس آج پاکستان روانہ ہوں گے
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»جنوبی پنجاب صوبہ ضرور بنے گا ، شروعات ہو گئی ہے : عمران خان
اہم خبریں

جنوبی پنجاب صوبہ ضرور بنے گا ، شروعات ہو گئی ہے : عمران خان

ایڈیٹراپریل 26, 20211 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
imran khan multan
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email
ملتان : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایک جماعت نےکنپٹی پربندوق رکھ کے کہا فرانس کے سفیرکوواپس بھیجو۔ ملتان میں تقریب سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ ٹی ایل پی کا طریقہ ہے اسلام آباد پر ہلاّ بولو، مظاہرے اور توڑ پھوڑ کرو، مغرب میں گستاخی اس طریقے سے ختم نہیں ہوسکتی، مسلم حکمرانوں کے ساتھ جدوجہد کا ہمارا طریقہ کامیاب ہوگا۔
وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ملتان کے عوام کو بتانا چاہتا ہوں کہ عثمان بزدار کو کیوں وزیراعلیٰ پنجاب منتخب کیا، عثمان بزدار پر میڈیا پر تنقید ہوتی ہے، مجھ سے کم ہوتی ہے مگر ہوتی ہے، مہم چلتی ہے کہ عثمان بزدار وزیراعلیٰ کی اہلیت نہیں رکھتے۔ وزیراعظم نے کہا کہ ڈھائی سال پہلے بالی وڈ کا ایکٹر بوٹ پہن کر کھڑا ہوتا تھا، ڈھائی سال کا موازنہ کریں آپ نے کیا کیا اور عثمان نے کیا کیا، لندن کے مہنگے علاقوں میں ان لوگوں نے محلات لیے ہوئے ہیں، لندن کے وزیراعظم کے پاس مہنگے علاقوں میں رہنے کیلئے پیسہ نہیں۔
عمران خان نے کہا کہ مجھے وہ آدمی چاہیے تھا جس کا پاکستان کیلئے جینا مرنا ہو، اسے چھٹی کیلئے باہر جانا نہ پڑتا ہو۔ وزیراعظم نے کہا کہ یہ لوگ لوگوں کو کہتےہیں پیسہ لے کر آؤ، اپنا پیسہ باہر لےگئے ہیں، عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ بنایا تو انہیں پہلے ٹیسٹ کیا۔ انہوں نے کہا کہ سال کے آخر تک پنجاب کے ہر گھر میں ہیلتھ کارڈ جائے گا، چھوٹے کسان کی مدد کریں گے تو ملک میں خوشحالی آئے گی، عثمان بزدار کا علاقہ ڈی جی خان سب سے پسماندہ ہے، ہمیں تمام علاقوں کی ترقی کرنی ہے، صرف ایلیٹ کے علاقوں کی نہیں کرنی، تخت لاہوروالوں نےرائے ونڈمیں عوام کےپیسے سے کام کرائے،اپناپیسہ باہررکھا۔ وزیراعظم نے کہا کہ پہلے میری پارٹی چھوٹی سی پارٹی تھی، میں نے شاہ محمود قریشی کو بھی پارٹی میں آنے کی دعوت دی تھی، شاہ صاحب نے تب سوچا کہ بھی تھوڑا سا ٹھہرجاؤ، میں تمہیں دیکھوں گا کیا کرتے ہو۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کی شروعات ہوگئی ہے اور ان شاءاللہ الگ صوبہ بھی ضرور بنے گا۔آج ہم نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ ملتان کا سنگ بنیاد رکھاہے ۔اگلے مرحلے میں ہم اس حوالے سے آئینی ترمیم بھی منظور کروائیں گے۔ انہوں نے کہاکہ میں جلد بہاولپور کا بھی دورہ کروں گا اوروہاں بھی سیکرٹریٹ کا سنگ بنیاد رکھوں گا۔۔
فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ جنوبی پنجاب صوبہ عمران خان
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleجسٹس فائز عیسی جیت گئے، نظرثانی کی اپیل منظور، ایف بی آر سے تحقیقات کاحکم غیرموثر
Next Article علی نقوی کا کالم : کورونا ، مکافات عمل اور خواتین کے مختصر کپڑے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

راولپنڈی: عمران خان کے علاج سے متعلق اہم پیشرفت

فروری 15, 2026

پی ٹی آئی کی تنظیمی کمزوریاں اور سیاسی عمل سے لاتعلق عوام : برملا / نصرت جاوید کا کالم

فروری 10, 2026

شہادت کے لیے بھی تیار ہوں : سربراہ پی ٹی آئی نے سڑکوں پر آنے کی کال دے دی

دسمبر 21, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • جنم ، قلم اور اظہار الم : غلام دستگیر چوہان کی یاد نگاری اپریل 21, 2026
  • اسلام آباد میں مذاکرات کی تیاریاں اور غیر یقینی صورتِ حال : جے ڈی وینس آج پاکستان روانہ ہوں گے اپریل 21, 2026
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 21, 2026
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ اپریل 20, 2026
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ اپریل 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.