Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, جون 8, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • عدلیہ سے مکالمے کی ضرورت : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا تجزیہ
  • کشیر کی کہانی ۔۔ کل کے اتحادی آج کے دہشت گرد : حامد میر کا کالم
  • آزاد کشمیر : عوام اور پولیس میں جھڑپیں، تین پولیس اہلکار ہلاک، 50 افراد زخمی: کمشنر راولاکوٹ
  • آزاد کشمیر میں تصادم سے گریز کی ضرورت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اسلام آباد میں ایک صحافی لاپتہ ہونے کی اطلاعات
  • گلگت بلتستان کا لکی سیاسی سرکس : وسعت اللہ خان کا کالم
  • مظفر آباد ۔۔ کشمیر میں ہنگامے : عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد حراست میں لے لیے گئے
  • خلال سے بھی گئے اور خرام سے بھی گئے : وجاہت مسعود کا کالم
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت
  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»انتخابات آگے گئے تو جیل بھرو تحریک شروع کرینگے:عمران خان،رضا کاروں کے نام طلب
اہم خبریں

انتخابات آگے گئے تو جیل بھرو تحریک شروع کرینگے:عمران خان،رضا کاروں کے نام طلب

ایڈیٹرفروری 6, 20231 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
imran khan
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابات 90 دن سے آگے گئے تو جیل بھرو تحریک شروع ہوگی، اس تحریک سے پاکستان کو حقیقی جمہوریت ملے گی۔ اپنے ویڈیو خطاب کے دوران انہوں نے جیل بھرو تحریک کے لئے رضا کاروں سے نام مانگ لئے۔ انہوں نے کہا کہ عوام جیل بھرو تحریک کے لیے رضاکارانہ طور پر سامنے آئیں۔
عمران خان نے کہا کہ یہ سیاست نہیں بلکہ حقیقی آزادی یعنی حقیقی جمہوریت کی جنگ ہے، الیکشن 90 روز سے آگے گئے تو آرٹیکل 6 لگے گا، ہم نے واضح پیغام دیا تھا کہ ان سے معیشت نہیں سنبھالی جائے گی۔
چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ آج صورتحال سب کے سامنے ہے ملکی معیشت کی کیا حالت ہے، ہمارے سامنے 2 راستے تھے ایک تشدد اور پتھراؤ اور دوسرا جیل بھرو تحریک۔انہوں نے کہا کہ دنیا میں ہر ملک ایک قانون یعنی آئین کے تحت چلتے ہیں لیکن جب یہ حکومت آئی ہے آئین اور قانون کی دھجیاں اڑا دی ہیں، عدالتوں کے احکامات پولیس سنتی ہے اور نہ ہی ریاست توجہ دیتی ہے۔
بشکریہ ایکسپریس نیوز

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

# Imran to use court arrest as trump card if elections delayed in Punjab # Pakistan People’s Party #bushra bibi #ecp #Election Commission of Pakistan #elections delayed #ghari chor #gird o pesh #girdopesh #health insurance card #Jail Bharo Tehreek #KP #murshid #Pakistan Muslim League-Nawaz #Pakistan Tehreek-e-Insaf Chairman #Pakistan Tehreek-e-Insaf chairman and former prime minister Imran Khan #PML-N #ppp #PTI #PTI Chairman #Sehat card #tosha khana #twitter #zaman park imran khan pakistan tehreek e insaf انتخابات 90 دن سے آگے گئے تو جیل بھرو تحریک شروع کردیں گے، عمران خان جیل بھرو تحریک چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان گردوپیش
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمشکل کی گھڑی میں آپ کے ساتھ،شہباز شریف کا ترک صدر کو فون،زلزلے کی تباہی پراظہار افسوس
Next Article لاہورہائیکورٹ نےفیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کو غیر قانونی قرار دیدیا،اوورچارجنگ پر کارروائی کاحکم
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 19, 2026

حکومت کا پٹرولیم نرخوں میں مزید اضافے سے گریز ۔۔ مگر کب تک ؟ برملا / نصرت جاوید کا کالم

مارچ 16, 2026

تل ابیب میں کلسٹر بم حملوں میں متعدد افراد زخمی: اسرائیلی ایمرجنسی سروسز

مارچ 15, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • عدلیہ سے مکالمے کی ضرورت : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا تجزیہ جون 8, 2026
  • کشیر کی کہانی ۔۔ کل کے اتحادی آج کے دہشت گرد : حامد میر کا کالم جون 8, 2026
  • آزاد کشمیر : عوام اور پولیس میں جھڑپیں، تین پولیس اہلکار ہلاک، 50 افراد زخمی: کمشنر راولاکوٹ جون 8, 2026
  • آزاد کشمیر میں تصادم سے گریز کی ضرورت : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 8, 2026
  • اسلام آباد میں ایک صحافی لاپتہ ہونے کی اطلاعات جون 7, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.