Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, جون 16, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • زکریا یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر شہزاد علی انتقال کر گئے
  • ایران امریکہ ڈیل: اندیشے بدستور موجود ہیں ۔۔۔سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • 1984 کا اور آج کا اسلام آباد نصرت جاوید کا کالم
  • ’میں نے وزیراعظم نہیں بننا‘ : حامد میر کا کالم
  • نو سالہ آسٹریلین نژاد ہانیہ کی سی ٹی ڈی فائرنگ سے ہلاکت : مبینہ ڈاکو ’’ مقابلے ‘‘ میں مارے گئے
  • آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی : ایران کا اعلان ۔۔ تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
  • امریکا ایران امن معاہدہ طے پا گیا : 19 جون کو دستخط ہوں گے : شہباز شریف
  • حکومت تبدیلی کی بحث کتنی حقیقت پسندانہ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • "لیڈز سے لاہور ۔۔۔ گویا یہ بھی میرے دل میں تھا : ڈاکٹر سید علی رضا نقوی کا اختصاریہ
  • خبردار ، ہوشیار، تیار : سہیل وڑائچ کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»مجوزہ آئینی ترمیم کےمعاملے پر تمام سیاسی جماعتوں کو ایک پیج پر لانے کےلئے کوششیں جاری ہیں:فیصل کریم کنڈی
اہم خبریں

مجوزہ آئینی ترمیم کےمعاملے پر تمام سیاسی جماعتوں کو ایک پیج پر لانے کےلئے کوششیں جاری ہیں:فیصل کریم کنڈی

ایڈیٹرستمبر 29, 20246 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان : گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مجوزہ آئینی ترمیم کےمعاملے پر تمام سیاسی جماعتوں کو ایک پیج پر لانے کی کوششیں جاری ہیں اور اس سلسلے میں چیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری ایک اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ان خیا لات کا اظہار انہوں نے اتوار کو یہاں ملتان میں پیپلز پارٹی کے رہنما ملک نسیم لابر کی رہائش گاہ پر میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کے دوران کیا۔انہوں نے کہا کہ مجوزہ آئینی ترمیم کے لیے ہر قسم کے خدشات کو دور کیا جائے گا ۔اس سلسلے میں پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت وکلاء سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز کو قائل کرنے اور اعتماد میں لانے کےلئے جدوجہد کر رہی ہے اور اس میں ہمیں ضرور کامیابی ملے گی۔
فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ خدمت کی سیاست کی۔ہماری تاریخ بھی قربانیوں سے بھری پڑی ہے۔گورنر کاایک سوال کے جواب میں کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا کی حکومت امن قائم کرنے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو چاہیے کہ وہ انتشار کی بجائے ملکی معیشت پر کام کریں۔جلسے جلوس اور نفرت کی سیاست کا ملک متحمل نہیں یو سکتا۔فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ اس وقت خیبر پختونخوا میں بے چینی،بدامنی اور دہشت گردی کی فضا یے،لیکن امن کے قیام پر کوئی لائحہ عمل نہیں دیا جا رہا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ملک اس وقت سہی سمت میں آگے بڑھ رہا ہے۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں بھی مسلم ممالک بالخصوص پاکستان کے حقیقی مسائل کی طرف عالمی رہنماؤں کی توجہ مبذول کرائی۔اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی ملتان کے صدر ملک نسیم لابر اور سینئر نائب صدر جنوبی پنجاب خواجہ رضوان عالم نے ورکرز سے خطاب کیا اور کارکنوں کے مسائل کے حوالے سے گورنر کو آگاہ کیا۔گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے دونوں رہنماؤں کو مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

شہباز شریف فیصل کریم کنڈی گورنر خیبر پختونخوا وزیر اعظم شہباز شریف
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleلیاقت باغ احتجاج: پی ٹی آئی کے 58 رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج، دہشتگردی کی دفعات شامل
Next Article محمد یوسف کا پاکستان ٹیم سلیکٹر کے عہدے سے مستعفی ہونیکا اعلان، وجہ بھی بتادی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

18 سال کی عمر کے نوجوان”شرپسندوں ” کو ووٹ کے حق سے محروم کرنے کی خواہش : نصرت جاوید کا کالم

مئی 19, 2026

شدید بحران میں وزیر اعظم کی تسلیاں : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 6, 2026

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنےکا اعلان : اضافے کا امکان مسترد نہیں کر سکتے : شہباز شریف

مارچ 21, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • زکریا یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر شہزاد علی انتقال کر گئے جون 16, 2026
  • ایران امریکہ ڈیل: اندیشے بدستور موجود ہیں ۔۔۔سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 16, 2026
  • 1984 کا اور آج کا اسلام آباد نصرت جاوید کا کالم جون 16, 2026
  • ’میں نے وزیراعظم نہیں بننا‘ : حامد میر کا کالم جون 16, 2026
  • نو سالہ آسٹریلین نژاد ہانیہ کی سی ٹی ڈی فائرنگ سے ہلاکت : مبینہ ڈاکو ’’ مقابلے ‘‘ میں مارے گئے جون 15, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.