Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, مئی 16, 2025
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا
  • بھارتی حملوں کیخلاف قوم نے سیسہ پلائی دیوار کی طرح ملکی سلامتی میں حصہ ڈالا: مریم نواز
  • دنیا نے دیکھا کئی گنا بڑے دشمن کو گھٹنے ٹیکنے میں چند گھنٹے لگے، وزیر اعظم کا یوم تشکر پر پیغام
  • معرکہ حق میں تاریخی فتح پر ملک بھر میں آج یوم تشکر منایا جا رہا ہے
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : تحریک انصاف خوف سے باہر آئے
  • پاک فوج نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا : گیلے وال میں یوم فتح پر تقریب
  • پاکستان نے 5 نہیں 6 بھارتی طیارے مارگرائے، وزیر اعظم شہباز شریف
  • جو بھی ہماری سالمیت کی خلاف ورزی کی کوشش کریگا ہمارا جواب بے رحمانہ ہوگا: ڈی جی آئی ایس پی آر
  • وزیراعظم آزاد کشمیربھارتی گولہ باری سے شہید اور زخمی ہونے والے افراد کے گھر پہنچ گئے
  • ملک کے بیشتر حصوں میں آج سے ہیٹ ویو کا امکان
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»تازہ ترین»فیصل قریشی کا ہم جنس پرستی سے متعلق حیران کُن انکشاف
تازہ ترین

فیصل قریشی کا ہم جنس پرستی سے متعلق حیران کُن انکشاف

رضی الدین رضیمئی 25, 202447 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان فیصل قریشی نے ہم جنس پرست مردوں سے متعلق حیران کُن انکشاف کردیا۔
فیصل قریشی نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران ہم جنس پرستی سے متعلق کُھل کر بات کی، اداکار نے کہا کہ میں مسلمان ہوں اور ہمارے مذہب اسلام میں ہم جنس پرستی حرام ہے، قرآن پاک میں بھی اللہ تعالیٰ نے صرف دن جنس مرد اور عورت کا ہی ذکر کیا ہے۔
اداکار نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے جس مقصد کے لیے مرد اور عورت کو دُنیا میں بھیجا ہے ہمارے لیے وہ چیزیں سب سے اہم ہیں، اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے، ہمارے مذہب نے ہمیں ہر مسئلے کا حل اور ہر سوال کا جواب دیا ہے۔
پوڈکاسٹ کے میزبان کے ایک سوال کے جواب میں فیصل قریشی نے کہا کہ ہم اسلام کو سائیڈلائن نہیں کرسکتے ہیں اور میرے لیے تو یہ سمجھنا بہت مشکل ہے کہ ہم مسلمان ہوکر ہم جنس پرستی جیسے حرام کام کو معمولی بات کیوں کہتے ہیں۔
اُنہوں نے کہا کہ میں کسی بھی مرد کو بھائی سمجھ کر گلے لگا سکتا ہوں، بھائی ہونے کے رشتے سے گال پر بوسہ بھی دے سکتا ہوں لیکن اگر وہی مرد مجھے گندی نظر سے دیکھے گا تو میں وہیں اُس کے منہ پر تھپڑ مار دوں گا۔
مزید پڑھیں: پاکستانی فیشن انڈسٹری کے 80 فیصد آدمی ہم جنس پرست ہیں، ماریہ بی کا دعویٰ
فیصل قریشی نے حیران کُن انکشاف کرتے ہوئے کہ کچھ مردوں نے میرے ساتھ رومانوی تعلقات استوار کرنے کے لیے رابطہ کیا تھا جس پر مجھے بہت ہنسی آئی تھی۔
اداکار نے مزید کہا کہ سوشل میڈیا پر مجھے کچھ ایسے مردوں نے میسجز کیے تھے جو ہم جنس پرستی میں دلچسپی رکھتے تھے، پھر میں نے اُنہیں بلاک کردیا تھا۔
واضح رہے کہ گزشتہ دنوں پاکستانی فیشن انڈسٹری کی معروف ڈیزائنر ماریہ بی نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان کی فیشن انڈسٹری میں موجود 80 فیصد مرد ہم جنس پرست (ایل جی بی ٹی کیو) ہیں۔
(بشکریہ:ایکسپریس نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

شوبز انڈسٹری فیصل قریشی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپاکستانی اینکر مونا خان یونان میں گرفتار
Next Article آج آرمی چیف سے 2 باربات ہوئی پر جو بات کرنا تھی اس کا ماحول نہیں تھا: وزیراعلیٰ کے پی
رضی الدین رضی
  • Website

Related Posts

مفتی قوی راکھی ساونت سے شادی کیلئے تیار ہوگئے

فروری 4, 2025

نرگس پر شوہر کا مبینہ تشدد، اداکارہ تھانے پہنچ گئیں

نومبر 1, 2024

ٹائم میگزین کا سرورق، ‘اے آئی کی 100 بااثر شخصیات’ میں انیل کپور بھی شامل

ستمبر 7, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا مئی 16, 2025
  • بھارتی حملوں کیخلاف قوم نے سیسہ پلائی دیوار کی طرح ملکی سلامتی میں حصہ ڈالا: مریم نواز مئی 16, 2025
  • دنیا نے دیکھا کئی گنا بڑے دشمن کو گھٹنے ٹیکنے میں چند گھنٹے لگے، وزیر اعظم کا یوم تشکر پر پیغام مئی 16, 2025
  • معرکہ حق میں تاریخی فتح پر ملک بھر میں آج یوم تشکر منایا جا رہا ہے مئی 16, 2025
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : تحریک انصاف خوف سے باہر آئے مئی 16, 2025
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2025 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.