Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا
  • بات دل میں کہاں سے آتی ہے : ( کچھ باتیں حفیظ ہوشیار پوری کی ) وجاہت مسعود کا کالم
  • ڈونلڈ ٹرمپ: نوبل امن انعام کا خواہاں مگر امن دشمن ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دو خطوط اور جنگ کا بیانیہ : معصومہ شیرازی کا کالم
  • ایران سے مذاکرات اگلے دو روز میں پاکستان میں ہو سکتے ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر ’بہت اچھا کام‘ کر رہے ہیں: ٹرمپ
  • ’ اس شہر میں تم جیسے دیوانے ہزاروں ہیں‘ : آشا بھوسلے لاکھوں دیوانوں کو اداس کر گئیں
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»مفتی قوی راکھی ساونت سے شادی کیلئے تیار ہوگئے
اہم خبریں

مفتی قوی راکھی ساونت سے شادی کیلئے تیار ہوگئے

ایڈیٹرفروری 4, 20258 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

پاکستانی اداکار دودی خان کی جانب سے بھارتی اداکارہ راکھی ساونت سے شادی سے انکار کے بعد مفتی قوی نے شادی کے لیے مشروط آمادگی ظاہر کردی۔
ایک پوڈکاسٹ میں خاتون پوڈکاسٹر نے کہا کہ راکھی ساونت کا کہنا تھا کہ وہ کسی پاکستانی مولوی سے شادی کریں گی،کیا آپ ان سے شادی کے خواہش مند ہیں۔اس پر مفتی قوی کا کہنا تھا کہ وہ حاضر ہیں، وہ ان سے ایک سوال کریں گےکہ کہیں وہ کسی کے نکاح میں تو نہیں ہیں۔
اس موقع پر مفتی قوی کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ ایک شرط پر راکھی ساونت سے شادی کریں گے، اگر میری والدہ مجھے اس کی اجازت دیں گی۔
مفتی قوی کا کہنا تھا کہ میری والدہ نے مجھے حکم دیا ہے کہ جو بھی نکاح کرنا ہے ان سے پوچھ کر کرنا ہے اور کسی کو اپنے نکاح کی تعداد نہیں بتانی۔
خیال رہے کہ تنازعات کے باعث خبروں میں رہنے والی 46 سالہ بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے چند روز قبل پاکستان میں شادی کا اعلان کیا تھا۔
بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا سےگفتگو میں راکھی ساونت کا کہنا تھاکہ پاکستان دورے کے دوران مجھے شادی کے کئی پرپوزل ملے ۔
راکھی ساونت کا کہنا تھا کہ انہوں نے جس شخص کو پسند کیا ہے ان کا نام دودی خان ہے جو کہ اداکار ہیں، پاکستان سے بہت رشتے آئے اور انہوں نے خود مجھے پرپوز کیا لیکن میں نے دودی خان کو منتخب کیا۔
بعد ازاں پاکستانی اداکار دودی خان نے راکھی ساونت سے شادی کرنے سے انکار کردیا۔
اپنے ویڈیو بیان میں دودی خان نے پاکستان اور بھارت کے لوگوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ‘کچھ دن پہلے سوشل میڈیا پر آپ نے میری ایک ویڈیو دیکھی جس میں، میں نے راکھی ساونت کو پروپوز کیا تھا، میں نے انہیں اس لیے پروپوز کیا تھا کیونکہ میں اداکارہ کو اچھی طرح جانتا ہوں، جب میں نے انہیں جاننا شروع کیا تو مجھے لگا کہ وہ ایک ایسی انسان ہے جو خدا سے بہت پیار کرتی ہے، اس نے اپنی زندگی میں بہت اتار چڑھاؤ دیکھے، اس نے اپنے والدین کو کھو دیا’۔
انہوں نے کہا کہ ‘راکھی کی زندگی میں ایک لڑکا آیا، آپ سب جانتے ہیں کہ اس نے راکھی کے ساتھ کیا کیا، وہ بہت سارے صدموں سے باہر آئی ہے اور اس نے اسلام قبول کیا، عمرے کے لیے گئی اور اپنا نام فاطمہ رکھ لیا، مجھے یہ بہت پسند آیا اس لیے میں نے انہیں پروپوز کیا’۔
اپنی بات جاری رکھتے ہوئے پاکستانی اداکار نے مزید کہا ‘لیکن مجھے لگتا ہے کہ میرا یہ پروپوزل لوگوں کے لیے قابل قبول نہیں ہے کیونکہ مجھے بہت سارے پیغامات اور ویڈیوز موصول ہوئی ہیں اور جو میں برداشت نہیں کرسکتا’۔
دودی خان نے ویڈیو کے آخر میں کہا کہ ‘راکھی جی، آپ میری بہت اچھی دوست ہیں اور ہمیشہ رہیں گی، آپ شاید میری دلہن نہ بن سکیں لیکن میں وعدہ کرتا ہوں کہ آپ پاکستان کی بہو بنیں گی، میں آپ کی شادی اپنے بھائیوں میں سے کسی ایک سے کروا دوں گا’۔
دودی خان کے اس ویڈیو پیغام کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف تبصروں کا سلسلہ جاری ہے جب کہ دودی خان کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا جارہا ہے۔
(بشکریہ:جیونیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

راکھی ساونت شوبز شوبز انڈسٹری مفتی قوی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleامر جلیل کا کالم :بے مقصد باتیں
Next Article پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

مونا لیزا کی مسکراہٹ جیسی بیٹیاں : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم

جولائی 13, 2025

عدالت نے خلیل الرحمان کو ہنی ٹریپ کرکے تاوان مانگنے والے ملزمان کو سزائیں سنا دیں

اپریل 14, 2025

’اکیلی ایک لاکھ عورتوں کے برابر ہوں‘، راکھی ساونت نے مفتی قوی کی شادی کی پیشکش ٹھکرادی

فروری 17, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم اپریل 16, 2026
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم اپریل 16, 2026
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 16, 2026
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس اپریل 16, 2026
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا اپریل 16, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.