Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, اپریل 21, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»پولی پولی ڈھولکی .. فرحان خان بھٹہ ایڈووکیٹ
اختصاریئے

پولی پولی ڈھولکی .. فرحان خان بھٹہ ایڈووکیٹ

ایڈیٹراکتوبر 30, 20191 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
JUI march
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

میراثیوں کی فوتگی ہو گئی تو جنازہ کچھ اگوانڑوں کی آمد کا منتظر تھا دوران انتظار ان میں سے ایک پختہ عمر کا میراثی با آواز بلند بولا ”اوے ممدو جے تک سایں ہنڑی پجدن ذرا پولی پولی ڈھولکی تا وجا بیٹھے “ممدو جب تک اگوانڑ پہنچتے ہیں ذرا ہلکی تھاپ پہ ڈھولکی بجاتے رہو تا کہ وقت گزرے۔
2011 کے اواٸل دنوں سے طبقاتی تفریق کے نتیجہ میں غربت کی وجہ قریب قریب سمجھنا شروع ہوے تو ایک نۓ طبقہ فکر کے سیاسی اسلوب کے ساتھ دینے کا جزباتی طور پر اعادہ ہوا تو عملی جدوجہد کو بھی عروج حاصل ہوا اور ہم بھی ہٹو بچو بچاو کے نعروں کے ساتھ ایک سیاسی ریلے میں بہہ نکلے۔بات ریلی سے ہوتی ہوئی ایک سو چھبیس دن کے دھرنے تک جاری رہی مگر ٹوٹ پھوٹ اور سمجھتے پڑھتے ہم جیسے کتنے پولی پولی ڈھولکی پہ سر دھنتے رہے اور بیانیوں کو ذہن نشین کرتے رہے اور ناپ تول بھی جاری رہا۔



اسٹیبلشمنٹ و اداروں کے الزامات کو مسترد کرتے قطعا یہ ماننے کو تیار نہ تھے کہ ہم بھی گزری ایک نسل کی طرح شخصی تقدس کے زایچے میں ڈھالے جا رہے ہیں اور ایک جنازہ میں محو انتظار ہیں ہاں مگر پولی پولی ڈھولکی پہ وقت گزر رہا ہے۔ بڑے بیانیوں من وصلوی کے دعووں ریاست مدینہ کے خواب سنتے سفر جاری رہا مگر حقیقی مقتدر قابض طبقہ اپنی شطرنج کی بساط بہت مہارت سے چل رہا تھا کیونکہ آنے والے چالیس سال کے لیے ایک بار پھر ایک شخصیت کے سحر کو پیدا کیا جارہا تھا اور ایک شخصیت کے سحر کو چیلنج کیا جا رہا تھا۔ دھرنے بڑے بڑے جلسوں مینیجڈ میڈیا کے ذریعہ عام لوگوں کو مرعوب کر لیا گیا اور نفرت کے گھوڑے پہ سوار کرکر معاشرتی و سیاس قدروں کو روند دیا گیا مطلوبہ نتایج 2018 تک حاصل کر لیے گیے۔



گر چہ وقت تکمیل پاکستان کا تھا مگر ترقی کا جنازہ شاید ابھی بھی منتظر تھا سو پولی پول ڈھولکی کا سوز ایک بار پھر جنازہ سے رسنا شروع ہو گیا اور یوں آج پھر ریلی کے ریلے ہیں اور ایک بار پھر ہم جیسے جانے کتنے اس میں بہہ رہے ہوں گے چونکہ مقتدر طبقہ نے اس عہد کی اک پوری نسل کے جنازہ پہ اپنے اقتدار خفیہ کو دوام بخشنا ہے۔عرب نما مقدسات کی اس دھرتی پہ بڑے بیانیے بڑے جرنیل بڑے جج بڑے ادارے بڑے لیڈر کسی دیوتا سے کم نہیں مانے جاتے اور دیوتا اور ان کے ممدو پولی پولی ڈھولکی کا درس ستر سال دیے جا رہے ہیں دیے جا رہے ہیں۔مگر عوام کے مساٸل کے جنازے کو وقت پر سپرد خاک کرنے کو تیار نہیں کیونکہ ان کو دوام پولی پولی ڈھولکی سے ہے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

دھرنا مولانا فضل الرحمن
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleوہ کہاں ہیں جن کے کاندھوں پر قومی مفاد کا جنازہ دھرا ہے؟ .. سید مجاہد علی
Next Article حفیظ شیخ سے مذاکرات : تاجر جیت گئے : ہڑتال ختم
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

فیض حمید مائنڈ سیٹ سے جان چھڑائیں : حامد میر کا کالم

دسمبر 15, 2025

جمہوری سیاسی قیادت کا قحط : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ

اکتوبر 23, 2025

ٹی ایل پی پھر میدان میں : اسلام آباد ، راول پنڈی کنٹینروں کے شہر میں تبدیل : موبائل اور انٹرنیٹ بند

اکتوبر 10, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 21, 2026
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ اپریل 20, 2026
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ اپریل 19, 2026
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ اپریل 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.