اسلام آباد:انتقام کی آخری حدوں کو چھوتا ہوا نیا پاکستان،ایم این اے میاں جاوید لطیف کی 80سالہ بزرگ والدہ پر دوسری ایف آئی آردرج، اس کے ساتھ ساتھ تمام فیملی پر دس سے زائد ایف آئی آربھی درج کی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے میاں جاوید لطیف کی 80سالہ بزرگ والدہ پر دوسری ایف آئی آردرج، اس کے ساتھ ساتھ تمام فیملی پر دس سے زائد ایف آئی آربھی درج کی گئیں۔
یہ یاد رہے کہ جو مشرف کے بد ترین دور کا ڈٹ کر مقابلہ کر چکے ہیں وہ اس ہائبرڈ گٹھ جوڑ کو بھی بھگت لیں گے مگر انتقام کی آگ میں قومی اداروں کی تضحیک آئین کے خلاف ہے جس کا حساب اِنہیں دینا پڑے گا۔
فیس بک کمینٹ