Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, اپریل 27, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»علاقائی رنگ»سرائیکی وسیب»ڈسٹرکٹ جیل ملتان میں پاکستان کی پہلی”جیل لائبریری“کاقیام
سرائیکی وسیب

ڈسٹرکٹ جیل ملتان میں پاکستان کی پہلی”جیل لائبریری“کاقیام

ایڈیٹرمارچ 10, 20225 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
district jail multan
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان: اے پی پی :ڈی آئی جی جیل خانہ جات ملتان ریجن محسن رفیق چوہدری نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات کے مطابق جیل میں قیدیوں کی اصلاح کے لئے مختلف منصوبوں پرکام جاری ہے اورڈسٹرکٹ جیل ملتان میں قیدیوں کے لئے پاکستان کی پہلی جیل لائبریری کاقیام عمل میں لایاگیاہے ۔یہ سٹیٹ آف دی آرٹ لائبریری ہے جس کامقصد یہ ہے کہ قیدیوں اورجیل کے عملے کی خوبصورت کتابوں تک رسائی آسان بنائی جاسکے ۔
ہم نے جیل میں علم کادروازہ کھول دیاہے ۔انہوں نے کہاکہ یہ پنجاب ہی نہیں ملک بھرکی جیلوں میں باضابطہ طورپرقائم ہونے والی پہلی لائبریری ہے ۔اس سے پہلے مختلف جیلوںمیں کتابوں کے گوشے توموجودہیں مگرلائبریری موجودنہیں ۔اس لائبریری میں ابتدائی طورپردوہزارسے زیادہ کتابیں رکھی گئی ہیں جن میں ملتان کے ادیبوں ،شاعروں کی جانب سے تحفے میں دی گئی کتابیں بھی شامل ہیں ۔انہوں نے کہاکہ یہ لائبریری میرے پیش روظہیر احمد ورک کی کاوشوں کانتیجہ ہے وہ اب یہاں سے جاچکے ہیں لیکن اس لائبریری کافیضان آنے والے برسوں میں بھی جاری رہے گا۔
ان خیالات کااظہارانہوں نے جمعرات کو خطے کے نامور شعراءاورادیبوں کے اعزازمیں منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔ان قلمکاروں کو جیل انتظامیہ کی جانب سے لائبریری کے دورے کی دعوت دی گئی تھی ۔ادیب اورشاعر اپنے ہمراہ کتابوں کے تحائف بھی لائے ۔تقریب کی صدارت نامورادیب،ماہر اقبالیات ،مترجم اور”منشورالقران “کے مصنف انجینئرعبدالحکیم ملک نے کی ۔مہمان خصوصی نامور دانشور اورماہر قانون شاہدراحیل خان تھے ۔ میزبانی کے فرائض تقریب کے محرک نامور کمپیئر اورمصنف ناصرمحمود شیخ نے انجام دیئے ۔اس موقع پر سپرنٹنڈنٹ جیل ملتان نازک شہزادبھی موجودتھے ۔ تقریب سے اظہارخیال کرتے ہوئے قمررضاشہزاد ،رضی الدین رضی ،شاکر حسین شاکر،سید زاہدحسین گردیزی،سجاد جہانیہ،اشہرحسن کامران ،جہانزیب دھرالہ،میاں نورالحق جھنڈیر،عامرشہزاد صدیقی ،امجد فاروق ڈاھا،قیصر عباس صابر ،عبدالمحسن شاہین ،امجدبخاری،افتخارالحسن اوررفیق قریشی نے کہاکہ جیل میں لائبریری کاقیام ایک مستحسن عمل ہے اوریقینی طورپریہ ایسا کام ہے جس کی پیروی بھی ہونی چاہیے ۔
انہوں نے کہاکہ کتاب اورجیل کابہت گہراتعلق ہے،جیلوں میں بہت سی یادگارکتابیں لکھی گئیں جن میں سیاسی رہنماﺅں کی کتابیں اورآب بیتیاں بھی شامل ہیں ۔انہوں نے امید ظاہرکی کہ خواتین جیل ملتان سمیت اس خطے کی دیگرجیلوں میں بھی ایسی لائبریریاں جلد قائم کی جائیں گی ۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

لائبریری ملتان جیل
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبلاول بھٹو زرداری کا آصفہ بھٹو پر مبینہ ڈرون کیمرہ حملے کی تحقیقات کا مطالبہ
Next Article شہزاد فرید کا اختصاریہ / حرف آخر : حکومت کے اتحادی اور چھوٹے چھوٹے این آر او
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ایک دن کتابوں کے ساتھ ۔۔ رزاق شاہد

اگست 4, 2019

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون اپریل 27, 2026
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری اپریل 26, 2026
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی اپریل 26, 2026
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے اپریل 26, 2026
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 26, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.