Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, اپریل 19, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا
  • بات دل میں کہاں سے آتی ہے : ( کچھ باتیں حفیظ ہوشیار پوری کی ) وجاہت مسعود کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»لکی مروت کے گاؤں سربند میں دھماکہ: پانچ بچے ہلاک، 13 افراد زخمی
اہم خبریں

لکی مروت کے گاؤں سربند میں دھماکہ: پانچ بچے ہلاک، 13 افراد زخمی

ایڈیٹراگست 3, 20253 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

پشاور : خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے گاؤں سربند میں ایک دھماکے سے پانچ بچے ہلاک اور 13 زخمی ہوئے ہیں۔ اس دھماکے کی نوعیت کے بارے میں مختلف اطلاعات ہیں تاہم پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بچوں کو آر پی جی سیون کا ایک گولہ ملا تھا جس سے دھماکہ ہوا۔
سربند کے علاقے شیخ خیلہ میں کل رات ایک مکان پر گولہ گرنے سے بھی ایک شخص ہلاک اور دو خواتین زخمی ہو گئی تھیں۔ لکی مروت پولیس کے ایک افسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا ہے کہ سربند گاؤں میں بچوں کو ایک آر پی جی سیون کا گولہ ملا تھا جس سے وہ کھیل رہے تھے اور اس دوران دھماکہ ہوا۔انھوں نے بتایا کہ اس دھماکے سے پانچ بچے ہلاک اور 13 زخمی ہوئے ہیں جبکہ ان میں سے پانچ زخمیوں کی حالت تشویشناک تھی جنھیں بنوں ہسپتال ریفر کر دیا گیا ہے۔
ایک زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد فارغ کر دیا گیا جبکہ باقی زخمی ڈسٹرکٹ ہسپتال لکی مروت میں داخل ہیں۔ لکی مروت کے مقامی رہنما اور امن جرگہ کے ممبر نصیر تراب خان نے سٹی ہسپتال میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مروت قوم کے تمام رہنما اور قائدین اس گاؤں میں جا کر حالات کا جائزہ لیں گے اور اس کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ اس واقعہ کے بعد لکی مروت ہسپتال میں ایمر جنسی نافذ کر دی گئی تھی اور ہسپتال انتظامیہ نے تمام عملے کو ہسپتال میں حاضر ہونے کا حکم دیا تھا۔

( بشکریہ : بی بی سی ۔۔ اردو )

 

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#لکی_مروت_دھماکہ #پانچ_بچے_جاں_بحق #دہشتگردی_کی_مذمت #بےگناہ_بچوں_کا_قتل #لکی_مروت_سانحہ #امن_چاہیے #معصوم_جانیں #دہشتگردوں_کو_سزا_دو #پاکستان_میں_امن #افسوسناک_واقعہ five children killed in lakky marwat blast
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکاغان کوآپریٹو سوسائٹی کراچی کے انتخابات: مکمل عدالتی احکامات کے باوجود نوٹیفکیشن جاری نہ ہو سکا
Next Article عمران خان کے بیٹوں کے معاملہ میں حکومت کی بے حسی :سید مجاہد علی کا تجزیہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

مسلمانوں کی دہشت گردی سے نفرت میں اضافہ ہو گا : سید مجاہد علی کا تجزیہ

دسمبر 15, 2025

رائیونڈ : 30 روپے کی خاطر 2 بھائیوں کو قتل کرنے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلہ میں ہلاک

اگست 28, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا اپریل 18, 2026
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے اپریل 18, 2026
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم اپریل 18, 2026
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم اپریل 16, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.