Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 3, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • امن معاہدہ تو تیار ، صرف سرنامے پر ’اختلاف‘ ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تم جیو ہزاروں سال : پاکستان نے ہزارویں میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید دھند : ٹریفک کی روانی میں شدید مشکلات
اہم خبریں

پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید دھند : ٹریفک کی روانی میں شدید مشکلات

ایڈیٹردسمبر 28, 202512 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
fog in punjab
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور : شدید دھند اور حدِ نگاہ کے کم ہو جانے کی وجہ سے موٹرویز کو مختلف مقامات سے ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔
نیشنل ہائی وے اور موٹر وے پولیس کے مطابق لاہور سے اسلام آباد موٹروے ایم ٹو کو ٹھوکر نیازبیگ سے للہ تک بند کیا گیا ہے۔ ایم تھری فیض پور سے درخانہ تک بند ہے جبکہ ایم الیون لاہور سے سمبڑیال تک شدید دھند کی وجہ سے بند ہے۔
تاہم موٹروے ایم فور شیر شاہ تا عبدالحکیم جبکہ موٹروے ایم فائیو ملتان تا سکھر کو حدِ نگاہ بہتر ہونے پر ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔
محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں موسم کی صورت حال سے متعلق کہا گیا ہے کہ وسطی پنجاب کے اضلاع سیالکوٹ اور جھنگ میں حدِ نگاہ 20 میٹر جبکہ نارووال میں 10 میٹر ہے۔
تاہم گوجرانوالہ، گجرات، حافظ آباد، لاہور، شیخوپورہ، منڈی بہاؤالدین، جہلم، قصور، اوکاڑہ ساہیوال، فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، پاکپتن، رحیم یار خان، ملتان، بھکر اور گردونواح میں درمیانی سے شدید درجے کی دھند کے چھائے رہنے کا امکان ہے۔
آج یعنی بروز اتوار ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان۔ پنجاب اور بالائی سندھ کے میدانی اضلاع میں دھند جبکہ گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور برفباری ہو سکتی ہے۔
اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرد اور خشک جبکہ مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔
صوبہ خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود اور بالائی اضلاع میں شدید سرد رہنے کا امکان۔ تاہم شام یا رات میں کوہستان، بٹگرام، چترال اور گردونواح میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور برفباری ہو سکتی ہے۔
صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد جبکہ بالائی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہنےکا امکان۔ تاہم مری، گلیات اور گردو نواح میں موسم سرد اور مطلع ابرآلود رہنے کی توقع ہے۔
اسی طرح صوبہ سندھ، بلوچستان اور پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے بیشتر اضلاع اور علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی توقع ہے۔
( بی بی سی )

 

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

دھند موٹر وے موٹر وے بند
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleآج بینظیر بھٹو کی شہادت اور پاکستان کو بچانے کا دن ہے : صدر زرداری
Next Article خوشی کی کتنی قیمت ادا کی جا سکتی ہے؟ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سیلاب ملتان سکھر موٹر وے سے ٹکرا گیا : ٹریفک متبادل راستوں پرموڑ دی گئی

ستمبر 15, 2025

ملتان سکھر موٹر وے پر خود کار ٹرانسپورٹ سسٹم نصب

مئی 10, 2023

خانیوال میں دھند کے باعث ٹریفک حادثات : دو افراد ہلاک ، فیصل موورز بھی ٹکرا گئی 12 زخمی

جنوری 10, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی جون 1, 2026
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی جون 1, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.